Daily Pakistan:
2025-07-04@04:56:31 GMT

صدرمملکت نے  پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

اشاعت کی تاریخ: 23rd, January 2025 GMT

صدرمملکت نے  پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرمملکت صدر آصف علی زرداری نے  پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا۔صدر  نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کیا ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت زیر التوا بلز قانون سازی کے لیے پیش کرے گی۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، مشترکہ اجلاس کے لیے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیےگئے ہیں، مشترکہ اجلاس کے دوران مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔مشترکہ اجلاس کے باعث سینیٹ کا اجلاس بھی ری شیڈول ہوگیا ہے اور  اب کل صبح ساڑھے دس بجے کے بجائے سینیٹ کا اجلاس دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔

عدالت نے بابر اعظم پر الزام لگانے والی خاتون کو طلب کرلیا

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

پڑھیں:

وزیراعظم سے اعجازالحق کی ملاقات ،متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2025ء)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے ملاقات کی جس میں رکن قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو آئندہ سال کے مالی بجٹ کی منظوری پر مبارکباد پیش کی ۔ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی

متعلقہ مضامین

  • کیمبرج امتحانات میں خلاف ورزی امتحان کی مکمل ساکھ کو متاثر کرتی ہے، قومی اسمبلی ذیلی کمیٹی
  • قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی اطلاعات اور وزارت اطلاعات آمنے سامنے
  • وزیراعظم اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلیے آج روانہ ہوں گے
  • ائیر چیف مارشل کا اسپیکر قومی اسمبلی کو جوابی خط
  • ’ اپنی تنخواہ 21 لاکھ کر لی‘ خواجہ محمد آصف کی اسپیکر قومی اسمبلی پر کڑی تنقید
  • صدرمملکت نے جلد بازی میں خود ہی سنیارٹی طے کردی،جسٹس منصور
  • قومی اسمبلی میں کس کا راج؟ مخصوص نشستوں نے گیم بدل دی
  • ’صدرمملکت نے جلد بازی میں خود ہی سنیارٹی طے کردی‘
  • پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ و قومی اسمبلی ارکان کا اجلاس طلب
  • وزیراعظم سے اعجازالحق کی ملاقات ،متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو