Daily Mumtaz:
2025-12-14@21:39:12 GMT

برطانیہ؛ 8 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن زیر حراست

اشاعت کی تاریخ: 30th, October 2025 GMT

برطانیہ؛ 8 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن زیر حراست

برطانیہ بھر سے 8 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ایک ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم شہری ملک بدر کیے گئے ہیں۔

شمالی آئرلینڈ میں غیرقانونی طور پر کام کرنے والے 200 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

بر طانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے کہا ہے کہ برطانیہ کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

نوجوان کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی:

تھانہ کلر سیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔

مدعی مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص دو سال سے ویڈیو کی بناء پر بلیک میل کر رہا تھا، ملزم اس سے پہلے بھی بلیک میل کر کے رقم بٹورتا رہا اور اب مزید 14 لاکھ روپے کا تقاضا کر رہا تھا۔

کلرسیداں پولیس نے متاثرہ نوجوان کے بھائی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق زیر حراست شخص سے موبائل فون برآمد کیا گیا ہے، جس کی فرانزک کروائی جا رہی یے، زیر حراست ملزم کے دیگر ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ایس پی صدر انعم شیر کا کہنا تھا کہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

  • سعودی عرب میں غیر قانونی مقیم گرفتار افراد کی تعداد 19ہزار سے تجاوز کرگئی
  • بلوچستان میں 78 ہزار سے زائد آپریشنز کئے ہیں، سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات
  • اقامہ، سرحدی اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی، سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن
  • مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے اونتی پورہ سے ایک شہری کو گرفتار کر لیا
  • سرگودھا: کسٹمز کی کارروائیوں میں 11.9 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان ضبط
  • افغان باشندوں سمیت ہزاروں غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا
  • وائلڈ لائف انفارمر مہم، پنجاب میں غیر قانونی شکار کی روک تھام کے لیے اہم اقدام
  • بلوچستان میں ایف آئی اے کی کارروائیوں میں 3 ہزار 567 غیر قانونی سرحدی مفرور گرفتار
  • اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خاتمے کیخلاف تسلسل کیساتھ کارروائیوں میں 712 کنال سے زائد قیمتی سرکاری اراضی واگزار
  • نوجوان کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار