Nawaiwaqt:
2025-11-23@23:36:45 GMT

کراچی:فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 30th, January 2025 GMT

کراچی:فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی میں گھی کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق کراچی کے علاقے پورٹ قاسم میں فیکٹری کے اندر بوائلر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جان سے چلے گئے جبکہ گیس کے اخراج کے باعث 3 سے 4 افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی شناخت ناصر اور کامران کے ناموں سے ہوئی ہے، نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

کراچی:کورنگی مہران ٹاؤن کی فیکٹری میں لگی آگ بجھا دی گئی

کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے عمل میں 8 فائر ٹینڈرز اور 2 واٹر باؤزر نے حصہ لیا۔

فیصل آباد: فیکٹری میں گیس لیکج سے دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی

واقعے کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم کردی گئی۔ پولیس نے قتل، اقدامِ قتل، ایکسپلوزو ایکٹ اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

آگ کے باعث فیکٹری کی عمارت خستہ ہوگئی، کچھ حصہ منہدم ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • کورنگی کی فیکٹری میں آگ، جل کر تباہ ہو گئی
  • فیصل آباد: فیکٹری میں دھماکا کیسے ہوا؟ رپورٹ سامنے
  • کراچی: کورنگی کی فیکٹری میں آگ، جل کر تباہ ہو گئی
  • فیصل آباد، فیکٹری میں دھماکا کیسے ہوا؟ رپورٹ سامنے آگئی
  • کراچی: کورنگی میں فیکٹری میں آگ لگنے سے عمارت کا کچھ حصہ منہدم  
  • کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن میں فائبر فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
  • کراچی:کورنگی مہران ٹاؤن کی فیکٹری میں لگی آگ بجھا دی گئی
  • فیصل آباد: فیکٹری میں گیس لیکج سے دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی
  • فیصل آباد، کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 20ہوگئی
  • انڈونیشیا: آتش فشانی کے باعث سیکڑوں افراد کی نقل مکانی