2025-11-21@15:42:58 GMT
تلاش کی گنتی: 40484
«فضائی حادثات»:
وزارت داخلہ نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران سیکیورٹی فول پروف بنانے کے لیے پاکستان آرمی، سول آرمڈ فورسز اور پولیس کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جبکہ الیکشن کمیشن نے نامزد عسکری اور سول افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات بھی تفویض کردیے ہیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : فیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 17 کے جاں بحق ہونےپر ٹریڈ یونینز ، صحافی تنظیموں اور سول سوسائٹی نے اظہار افسوس کرتے ہوئے اس انتظامی غفلت پرشدید غم وغصہ کا اظہار کیا ہے۔حادثے کے بعد ٹریڈ یونینز، سول سوسائٹی اور لیبر سپورٹ تنظیموں نے اپنے تحفظات کا اظہار...
بھارتی فضائیہ (IAF) کی تاریخ میں طیارہ حادثات کا ریکارڈ بھی تشویشناک رہا ہے۔ مختلف تحقیقاتی رپورٹس کے مطابق گزشتہ کئی دہائیوں میں IAF کو ہزاروں طیاروں کے حادثات کا سامنا کرنا پڑا، جن میں لڑاکا جیٹس، ٹرینرز، ہیلی کاپٹرز اور دیگر طیارے شامل ہیں۔ یہ حادثات انسانی جانوں اور قیمتی اثاثوں کا...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر برائے اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان...
دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کے تیجس لڑاکا طیارے کے حادثے نے سب کو ہلا کر رکھ دیا، جب مظاہرے کے دوران طیارہ اچانک زمین کی طرف گر کر تباہ ہو گیا اور پائلٹ کی ہلاکت ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں طیارے کے دھواں اور آگ کے گہرے بادل...
سہیل آفریدی کا بانی سے ملاقات نہ ہونے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو خط WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز پشاور(سب نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کروانے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو باضابطہ خط لکھ دیا۔سہیل آفریدی نے...
یہ دونوں امیدوار حال ہی میں منعقدہ ضمنی انتخابات میں کامیاب قرار پائے تھے، یہ ضمنی انتخابات ان نشستوں پر کرائے گئے تھے جو اراکین اسمبلی کے استعفوں اور ایک کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر عبد الرحیم راتھر نے آج جموں میں حال...
جیکب آباد: (نیوزڈیسک) کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی دو ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے سٹیشن پر اچانک روک لیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی آنے والی بولان ایکسپریس کو جیکب آباد میں روکا گیا ہے، ریل سروس سکیورٹی خدشات کے باعث معطل کی گئی ہے۔...
ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ضمنی انتخابات کے دوران سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے پاک فوج، سول فورسز اور مقامی پولیس کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ای سی پی نے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 218(3) اور آرٹیکل 220 کے تحت حاصل اختیارات...
سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک دعویٰ گردش کررہا ہے، جس میں ایک صارف نے شکایت کی ہے کہ اس کے آئی فون 17 پرو میکس (کاسمک اورنج) کا رنگ صرف چند سستے ویٹ وائپس سے صاف کرنے پر ختم ہوگیا۔ یعنی ایک ہزار ڈالر سے زیادہ قیمت کا فون پینٹ شدہ کھلونے کی...
اسکرین گرایپ دبئی ایئر شو میں بھارتی جنگی طیارے تیجس کے گرکے تباہ ہونے پر پاکستانی دفاعی ماہرین نے تبصرہ کیا ہے۔ایئرمارشل (ر) عاصم سلیمان نے کہا ہے کہ دبئی ایئر شو میں گرنے والے بھارتی طیارے میں فنی خرابی کی اطلاعات تھیں۔انہوں نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق ٹیکنیکل فالٹ بھی ہوسکتا ہے،...
پنجاب اور کے پی میں ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز کے آفیسر انچارج کو فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کیے گئے ہیں۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات 22...
میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے کہا کہ گرین لائن بس منصوبے کا کام شروع کرکے بروقت مکمل کریں، پی آئی ڈی سی ایل کے وفد نے یقین دہانی کرائی کہ ایک سال میں گرین لائن بس منصوبے کا کام مکمل کرلیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ گرین لائن منصوبے پر وفاقی حکومت میئر کراچی کے خدشات دور...
کراچی:(نیوزڈیسک)گرین لائن منصوبے پر وفاقی حکومت میئر کراچی کے خدشات دور کرنے میں کامیاب ہوگئی۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے وفاقی حکومت کے ترجمان بیرسٹر راجہ انصاری اور پی آئی ڈی سی ایل کے وفد نے ملاقات کی۔ میئرکراچی مرتضٰی وہاب نے کہا کہ گرین لائن بس منصوبے کا کام شروع کرکے بروقت مکمل کریں، پی...
ابوظہبی (ویب ڈیسک) سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی نے امارات نیوز ایجنسی وام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایات پر ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کی حکومتوں...
ممبر پارلیمنٹ نے بتایا کہ بی جے پی نے ملک میں پروپگنڈہ کیا تھا کہ دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد یہاں حالات میں بہتری آئی ہے، تاہم حالیہ واقعات نے ثابت کردیا ہے کہ پانچ اگست کے بعد صورتحال میں بہتری کے تمام تر دعوے سراب ثابت ہورہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سرینگر نوگام حادثاتی...
سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی ۔ صوبہء خیبر پختونخوا سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی اورملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان و سرحدی امور انجینئر امیر مقام...
ڈھاکہ کینٹ میں مسلح افواج کے دن کی تقریب کے موقع پر بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس اور بی این پی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کے درمیان مختصر تبادلہ خیال ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار، بیگم خالدہ ضیا اور ڈاکٹر محمد یونس کے درمیان کیا باتیں ہوئیں؟ ملاقات کے دوران چیف...
امریکہ (ویب ڈیسک)ہالی ووڈ کے نامور اداکار کیون اسپیسی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اس وقت مستقل رہائش کے بغیر زندگی گزار رہے ہیں اور کبھی ہوٹلوں، کبھی عارضی ٹھکانوں پر رہنے پر مجبور ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیون اسپیسی نے بتایا کہ گزشتہ چند برسوں میں اُن پر لگنے والے...
دبئی ایئر شو کے دوران جمعے کو مشق کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے بھارتی ساختہ لائٹ لڑاکا ایئرکرافٹ تیجس جس کے گرنے کے آخری لمحات کے مناظر زمین پر موجود متعدد افراد نے اپنے کیمروں میں محفوظ کیے۔ یہ بھی پڑھیں: دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک...
آکسفورڈ اے کیو اے نے پاکستان کے بڑے تعلیمی مراکز لاہور اور اسلام آباد میں اپنے مؤثر مسلسل پیشہ ورانہ ترقی (سی پی ڈی) تربیتی سیشنز کا انعقاد کیا، جن کا مقصد اساتذہ کو عالمی معیار کی تدریسی مہارتوں سے آراستہ کرنا تھا۔ آکسفورڈ اے کیو اے میں ٹیچنگ اینڈ لرننگ سپورٹ کے سربراہ Jamie...
لاہور:(نیوزڈیسک)پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے 13 حلقوں میں انتخابی مہم آج رات ختم ہوگی جبکہ پولنگ 23 نومبر کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ قومی اسبملی کے حلقوں میں ہری پور این اے 18، فیصل آباد کے دو حلقے این اے...
ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کیلئے فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کے لیے سول آرمڈ فورسز اور فوج تعیناتی کی منظوری دیدی۔انتخابی حلقوں میں فوجی دستے الیکشن والے حلقوں میں 22 سے 24 نومبر تک...
ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہنا تھا کہ قرآن مجید میں سود لینے اور دینے والوں کیخلاف سخت وعید آئی ہے، اسلامی تعلیمات سے ہمیں معاشی نظام میں عدل، دیانت کا درس ملتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے...
اسلام آباد :(نیوزڈیسک) محمود خان اچکزئی کو تحریک تحفظ آئین کی سربراہی سے ہٹانے اور مولانا فضل الرحمان کو سربراہ بنانے پر غور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی کے بعد محمود اچکزئی کو تحریک تحفظ آئین کی سربراہی سے ہٹانے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی...
ویب ڈیسک : پنجاب کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی مہم آج رات ختم ہو جائے گی پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے 13 حلقوں میں انتخابی مہم آج رات ختم ہوگی جبکہ پولنگ 23 نومبر کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر ووٹنگ...
علی پور میں نجی اسکول کی طالبات اور خواتین ٹیچرز سے زیادتی اور ویڈیوز وائرل ہونے کے اسکینڈل میں مزید پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہدایت رضوی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا جو کہ متاثرہ ٹیچر کے والد کی مدعیت میں درج ہوا۔ ایف آئی آر کے متن...
لاہور: پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے 13 حلقوں میں انتخابی مہم آج رات ختم ہوگی جبکہ پولنگ 23 نومبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ قومی اسبملی کے حلقوں میں ہری پور این اے 18، فیصل آباد کے...
دبئی ایئر شو میں جمعے کی دوپہر بھارتی ساختہ لڑاکا طیارہ تیجس پرواز کے مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق یہ حادثہ طیارے کی 24 سالہ تاریخ میں دوسرا بڑا واقعہ ہے۔ اس سے قبل گزشتہ سال راجستھان کے جیسلمیر میں ایک ہاسٹل کمپلیکس...
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سفارش پر حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 2026 سے وفاقی سول سروس کے اعلیٰ عہدیداروں کے اثاثہ جات کے گوشوارے عوام کے لیے شائع کیے جائیں گے تاکہ بدعنوانی کی روک تھام اور شفافیت کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔ وزارت خزانہ کی جاری کردہ رپورٹ...
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے اڈیالہ جیل میں عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان سے ملاقات کے حق کی مبینہ خلاف ورزی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو باضابطہ خط ارسال کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایکس اکاؤنٹ میں اپ لوڈ کیے جانے والے...
سینئر اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایل جی بی ٹی کیو پر بات کرنے والے ملک میں جاری بچوں کے جنسی استحصال پر خاموش رہتے ہیں۔ نادیہ جمیل کی نوجوان لڑکیوں کے گروپ سے خطاب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے معاشرتی تلخ حقائق پر...
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ موسمیاتی موافقت، معاشی استحکام اور پائیدار ترقی قومی سلامتی کے اہم ستون ہیں۔ سول اور عسکری اداروں کے مضبوط و مستحکم روابط وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ آخر میں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے سندھ حکومت کی ترقیاتی کاوشوں اور پالیسی اقدامات کو سراہا۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ...
اسکرین گریب نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی جرمن وزیرِ خارجہ یوہان واڈے فُل سے برسلز میں ملاقات ہوئی۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران پاکستان اور جرمنی کے تعلقات کے مثبت رحجان پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ملاقات کے دوران دفاع، سیاسی، معاشی، تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیمی شعبوں میں...
’چوتھی منزل سے چھلانگ لگانے والی طالبہ نے موت سے قبل 45 منٹ میں 5 بار مدد مانگی‘، تحقیقات میں انکشاف
بھارتی ریاست راجھستان کے علاقے جے پور میں نجی اسکول کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا کر جاں بحق ہونے والی چوتھی جماعت کی طالبہ کے معاملے پر سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں اسکول انتظامیہ کی شدید...
برسلز میں انڈو پیسیفک وزارتی فورم کے موقع پر پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جرمنی کے وزیر خارجہ جوهان وادیفول سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں وزرا نے پاکستان جرمنی تعلقات کی مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور دفاع، سیاسی، اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری...
پاسبانِ حریت کے رہنماؤں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے اور بھارتی مظالم رکوانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی شناخت چھینے جانے کے بھارتی اقدام کو 2300 دن گزر جانے پر آزاد کشمیر کے...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی نے پی ایس ایل ٹیم مالکان کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا کہ فاتح ٹیم کے ساتھ ساتھ فرنچائز کے مالک کو بھی انعامی رقم ملے گی۔...
اسلام آباد پولیس نے متعدد وارداتوں میں ملوث 20 ملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 2 کروڑ روپے مالیت کی نقدی اور طلائی زیورات برآمد کرلیے ہیں۔ ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس محمد جواد طارق نے بتایا کہ رابر ی ڈکیتی یونٹ نے شہر میں قتل، ڈکیتی، راہزنی اور نقب زنی کی وارداتوں...
واشنگٹن: امریکا میں فیڈرل جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فوج تعینات کرنے سے عارضی طور پر روک دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ نے نیشنل گارڈ فورسز کو شہر میں ممکنہ بے امنی کے پیش نظر...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے وضاحت کی کہ انہوں نے کسی پولیس افسر یا ادارے کو کسی امیدوار کی حمایت کا نہیں کہا، بلکہ صرف انتخابی بے...
اسلام آباد (آئی این پی ) رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ میری اطلاعات ہیں کہ بشری بی بی کی رہائی کیلئے پیشکش ہوئی ہے۔ انٹرویو میں شیرافضل نے دعوی کیا کہ پہلے بھی رہائی کیلئے پیشکش ہوئی تھی بانی اور بشری بی بی نے انکار کیا تھا۔شیرافضل مروت نے...
اسلام آباد: ریلوے اراضی پر تجاوزات کیس میں وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے کہ تجاوزات بن رہی تھی، قبضہ ہو رہا تھا اور ریلوے آنکھیں بند کرکے بیٹھا تھا، زمین کی واگزاری کے لیے کسی نے ریلوے کے ہاتھ نہیں باندھ رکھے۔ جسٹس حسن رضوی جسٹس اور...
پاکستان کی جی ایس پی پلس (GSP+) حیثیت یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات میں محض رعایتی سہولت نہیں بلکہ ملکی معیشت اور روزگار کے لیے ایک اہم ستون ثابت ہو رہی ہے۔ ہر سال قریباً 6 ارب یورو کی پاکستانی مصنوعات، خاص طور پر ٹیکسٹائل، یورپی یونین کے مارکیٹ میں ڈیوٹی فری برآمد ہوتی...
--فائل فوٹو وفاقی آئینی عدالت نے پاکستان ریلوے کی ملکیتی اراضی پر تجاوزات اور غیرقانونی قبضوں پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریلوے حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ جسٹس حسن رضوی اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل دو رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔وفاقی آئینی عدالت نے سماعت کے...