2025-11-21@14:26:14 GMT
تلاش کی گنتی: 30684
«دبئی ایئر شو داغدار»:
سی ڈی اے بورڈ کا 17واں اجلاس،جناح گارڈن فیز ٹوکیلئے این او سی جاری کرنے کے معاملے پر ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
سی ڈی اے بورڈ کا 17واں اجلاس،جناح گارڈن فیز ٹوکیلئے این او سی جاری کرنے کے معاملے پر ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت جمعہ کے روز سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحا : ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے سیمی فائنل میں بنگلادیش اے نے بھارت اے کو سپر اوور کے ذریعے شکست دے دی۔دوحا میں کھیلے گئے میچ کے مقررہ 20 اوورز کے اختتام پر دونوں ٹیمیں برابر رہی تھیں، جس کے بعد فیصلہ سپر اوور میں آیا۔مقررہ اوورز میں بھارت نے 6 وکٹوں کے...
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اے نے انڈیا اے کو سپر اوور میں شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی لی ہے۔ میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور شائقین کرکٹ کے لیے سنسنی خیز لمحے تخلیق کیے۔ یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز...
اسکرین گرایپ دبئی ایئر شو میں بھارتی جنگی طیارے تیجس کے گرکے تباہ ہونے پر پاکستانی دفاعی ماہرین نے تبصرہ کیا ہے۔ایئرمارشل (ر) عاصم سلیمان نے کہا ہے کہ دبئی ایئر شو میں گرنے والے بھارتی طیارے میں فنی خرابی کی اطلاعات تھیں۔انہوں نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق ٹیکنیکل فالٹ بھی ہوسکتا ہے،...
ابھی تک ایران کی جانب سے پاکستان افغان طالبان تنازع میں ثالثی پر عملی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک ایران کی جانب سے پاکستان افغان طالبان تنازع میں ثالثی پر عملی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا، بہت سے ممالک نے پاکستان افغان ثالثی کی بات کی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ چار سال ہم نے جانی نقصانات، کالعدم ٹی ٹی پی، فتنہ الہندوستان حملوں کے...
بھارتی فضائیہ نے اپنی ناقص کارکردگی اور جہازوں کی دگرگوں حالت کے باعث متحدہ عرب امارات میں سنہ 1989 سے کامیابی سے منعقد ہونے والے دبئی ایئر شو پر ایک بد نما داغ لگا دیا۔ یہ بھی پڑھیں: دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک دبئی ایئرشو کے آخری دن...
دبئی ایئر شو میں تباہ جنگی طیارے تیجس کو بھارتی فضائیہ نے نقائص کے سبب شو میں لانے سے منع کیا تھا مگر سیاسی دباؤ کے باعث بات نہیں مانی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی جنگی طیارے تیجس کی تباہی حقیقت میں بھارت کی ادارہ جاتی ناکامی ہے، بدلتی اسپیسفکیشنز، ٹیکنالوجی گیپس اور غیر واضح ڈیزائن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز کے لیے بڑا اعلان کرتے ہوئے ملک کی معروف ترین کرکٹ لیگ کے انعامی ڈھانچے میں بنیادی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیموں کے مالکان کو...
واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی وزارت خزانہ کے ذیلی ادارےآفس آف فارن ایسیٹس کنٹرول (او ایف اے سی)نے خام تیل کی فروخت کے ذریعے ایرانی مسلح افواج کی مالی معاونت کرنے والی کمپنیوں کے ایک نیٹ ورک اور شپنگ کے بروکروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی نے العربیہ کے...
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنماؤں محمد الیاس صدیقی، اجمل حسین، عارف حسین قنبری اور دیگر نے کہا کہ چند اشخاص کو نوازنے کیلئے آئین پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا گیا ہے۔ آئین عملاً مفلوج ہو چکا ہے اور اس وقت ملک میں کوئی قانون و آئین موجود ...
اسلام ٹائمز: میری نظر میں یہ امریکی غزہ منصوبہ ایک "امن پیکیج" نہیں بلکہ ایک نئی شکست کی حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔ غزہ کی مزاحمت جو طویل عرصے سے اپنی خودمختاری اور وقار کیلئے لڑ رہی ہے، اسے اب ایک ایسے سسٹم کے اندر محدود کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس منصوبے...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news آئی ایم ایف پاکستان چارج شیٹ عدلیہ عمران خان کرپشن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے طویل عرصے سے زیرِ بحث رہنے والے قومی مالیاتی ڈھانچے اور صوبوں کے درمیان وسائل کی منصفانہ تقسیم سے متعلق نئے فارمولے کی تشکیل کے لیے گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن اجلاس طلب کر لیا۔یہ اہم اجلاس ملک کی مالیاتی سمت، آمدنی کی تقسیم اور صوبائی خودمختاری کے مالی...
دبئی ایئر شو میں انڈین لڑاکا طیارہ ’تیجس‘ گر کر تباہ ہونے کے واقعے میں ایک پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا۔ مودی سرکار کی بڑھکیں ایک بار پھر بھارتی فوج کے لیے نہ صرف جانی بلکہ مالی نقصان کا باعث بھی بن گئیں جب کہ عالمی سطح پر سبکی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی فضائیہ کے تیجس...
دبئی ایئر شو کے دوران جمعے کو مشق کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے بھارتی ساختہ لائٹ لڑاکا ایئرکرافٹ تیجس جس کے گرنے کے آخری لمحات کے مناظر زمین پر موجود متعدد افراد نے اپنے کیمروں میں محفوظ کیے۔ یہ بھی پڑھیں: دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی میں جاری انٹرنیشنل ایئر شو کے آخری روز بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ ’’تیجس‘‘ ہوا میں کرتب دکھاتے ہوئے اچانک توازن کھو بیٹھا اور زوردار دھماکے کے ساتھ زمین سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حادثے میں طیارے کا پائلٹ موقع پر ہی جان کی بازی ہار...
اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگرچہ اسنپ بیک کے بعد ایران اور IAEA کے درمیان قاہرہ معاہدہ اخلاقاََ باقی نہیں، لیکن آج بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کو باضابطہ خط بھیج کر اطلاع دی گئی کہ یہ معاہدہ اب قابل عمل نہیں رہا اور اسے ختم...
امریکا نے ایران کی تیل فروخت کے نیٹ ورکس کو نشانہ بناتے ہوئے درجنوں افراد، کمپنیوں، جہازوں اور طیاروں پر نئی پابندیاں عائد کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ دوبارہ تعمیر کریں گے، ایرانی صدر کا اعلان محکمہ خارجہ نے 17 اور وزارت خزانہ نے 41 نئے نام بلیک...
بارہا اپنے بیانات میں ایرانی حکام کا کہنا تھا کہ رہبر معظم انقلاب کے فتوےٰ کے مطابق جوہری ہتھیار بنانا و استعمال کرنا شرعی طور پر حرام ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے یوراگوئے کے اخبار "ایل آبزروڈور" کو ایک انٹرویو دیا۔ جس میں انہوں نے...
اسلام آباد (نیوزڈیسک): بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں رجسٹرڈ شہریوں کیلیے انتباہ جاری کر دیا گیا۔بی آئی ایس پی کی جانب سے جاری انتباہ میں رجسٹرڈ شہریوں سے کہا گیا کہ وہ موبائل فون پر موصول ہونے والے ایسے ایس ایم ایس یا فون کالز جن میں BISP کی طرف سے...
دبئی(ویب ڈیسک) بھارتی طیارہ گرنے کے بعد دبئی ایئر شو عارضی طور پر معطل کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائی کو ایک اور سبکی کا سامنا پڑا، بھارتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ ایسا لگتا ہے پائلٹ کو نکلنےکا موقع نہیں ملا۔ عینی شاہدین کے مطابق طیارہ کرتب دکھاتے...
سنٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیزکے زیر اہتمام ایران کے جوہری عدمِ پھیلا وکے نظام کے تحت حقوق اور فرائض کے عنوان سے گول میز مذاکرہ
سنٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیزکے زیر اہتمام ایران کے جوہری عدمِ پھیلا وکے نظام کے تحت حقوق اور فرائض کے عنوان سے گول میز مذاکرہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)سنٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیزلاہور نے ایران کے جوہری عدمِ پھیلا وکے نظام کے تحت حقوق...
دبئی(ویبڈیسک) ایئر شو میں بھارتی تیجس طیارہ گرنے کے بعد طیارہ بنانے والی کمپنی کے شیئرز گر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائی کو ایک اور سبکی کا سامنا پڑا، بھارتی تیجس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے بعد تیجس طیارہ بنانے والی کمپنی کے شیئرز گر گئے،...
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سفارش پر حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 2026 سے وفاقی سول سروس کے اعلیٰ عہدیداروں کے اثاثہ جات کے گوشوارے عوام کے لیے شائع کیے جائیں گے تاکہ بدعنوانی کی روک تھام اور شفافیت کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔ وزارت خزانہ کی جاری کردہ رپورٹ...
دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا اپنے ملک میں تیار کردہ جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی ایئرفورس نے طیارہ گرنے اور پائلٹ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق بھارتی طیارہ دبئی ایئر شو میں مظاہرے کے دوران گرا، جبکہ بھارتی میڈیا نے بھی اپنا طیارہ گرنے کی تصدیق کردی۔...
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں افغانستان، بھارت، ایران، مشرقِ وسطیٰ اور یورپی ممالک سمیت خطے کی تازہ سفارتی صورتِ حال پر گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان تجارت کے نام پر اپنی شہریوں کی جانوں کو خطرے میں نہیں ڈال سکتا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے پاکستان کی...
این اے 96 فیصل آباد میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے طلال چوہدری کو نوٹس جاری کرکے 24 نومبر کو طلب کر لیا۔ انتخابی حلقے سے طلال چوہدری کے بھائی اور مسلم لیگ ن کے امیدوار...
دبئی: دبئی میں جاری ایئرشو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوگیا جس کے سبب بھارتی فضائیہ کو ایک بار پھر عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں انٹرنیشنل ایئرشو جاری ہے جس میں مختلف ممالک کے طیارے اور دیگر آلات پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے کہا ہے کہ بی جے پی بھارت کو ایک واضح ہندو ریاست بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی کمیشن نے بھارت میں مذہبی تعصب پر رپورٹ جاری کی ہے کہ بھارت کا سیاسی نظام مذہبی اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک...
دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
امریکا نے انتہا پسند آر ایس ایس اور بی جے پی کی ہندوتوا پالیسیوں پر تنقیدی رپورٹ جاری کردی ہے۔ امریکا کی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ نے بھارت میں مذہبی تعصب کا پول کھول دیا ہے۔ امریکی رپورٹ میں بھارت کو مذہبی تعصب اور سنگین مذہبی خلاف ورزیوں پر خصوصی تشویش کا حامل ملک قرار دینے کی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محس نقوی نے پی ایس ایل ٹیم مالکان کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا کہ فاتح ٹیم کے ساتھ ساتھ فرنچائز کے مالک کو بھی انعامی رقم ملے گی۔...
’چوتھی منزل سے چھلانگ لگانے والی طالبہ نے موت سے قبل 45 منٹ میں 5 بار مدد مانگی‘، تحقیقات میں انکشاف
بھارتی ریاست راجھستان کے علاقے جے پور میں نجی اسکول کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا کر جاں بحق ہونے والی چوتھی جماعت کی طالبہ کے معاملے پر سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں اسکول انتظامیہ کی شدید...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کئی روز کی تیزی کے بعد جمعہ کو کاروباری سیشن کے ابتدائی نصف میں بےرونق اور محتاط رجحان دیکھنے میں آیا۔ بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس دوپہر 12 بجے تک معمولی اضافے کے ساتھ 163,006.33 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو 81.72 پوائنٹس یعنی 0.05 فیصد اضافہ ہے۔...
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کے سیاسی حلقوں میں ہلچل اس وقت شدید ہو گئی جب بھارتی نیوز چینل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ این ڈی اے کی اعلیٰ قیادت کے چند اہم رہنماؤں نے مبینہ طور پر رقم بھارت کی کسی تنظیم یا مقامی اتحادی کو نہیں بلکہ پاکستان کی ایک سیاسی جماعت...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی نے پی ایس ایل ٹیم مالکان کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا کہ فاتح ٹیم کے ساتھ ساتھ فرنچائز کے مالک کو بھی انعامی رقم ملے گی۔...
اپنے بیان میں چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں 17 سال کا قبضہ اب ختم ہونا چاہیئے، پاکستان میں جاگیردارانہ جمہوریت ہے، صوبہ انتظامی یونٹ ہوتا ہے، آبادی کے ساتھ بڑھنا چاہیئے، یہ ایم کیو ایم کا مطالبہ نہیں آئین کا تقاضا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ...
ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ پیپلز پارٹی کراچی کی اصل سیاسی جماعت ہے اور شہر کے لیے مزید بڑے ترقیاتی منصوبے لے کر آئے گی، شہری مسائل کا حل صرف تنقید سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے ممکن ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس...
سٹی 42 : ڈیرہ اسماعیل خان میں پرندوں کے لیے 'چڑیا مینار' تعمیر کیا گیا ہے تاکہ وہ وہاں پناہ لے سکیں اور گھونسلے بنا سکیں۔ اس منفرد ڈھانچے کی تعمیر میں مٹی اور لکڑی کے استعمال کا قدیم طریقہ اپنایا گیا ہے۔ یہ 'چڑیا مینار' محکمہ جنگلات کی طرف سے شہر کے مرکز میں...
سٹی 42 : پی پی ایس سی کی جانب سے مختلف محکموں کی آسامیوں کےتحریری و حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا، پرائمری ہیلتھ کیئر میں ڈائریکٹرایڈمن کی آسامی کے امتحان پرکوئی کامیاب نہ ہوسکا۔ سیکرٹری پی پی ایس سی افضال احمد نے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق سپیشلائز ڈہیلتھ...
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے بھارت میں بڑھتے ہوئے مذہبی تعصب اور اقلیتوں کے خلاف امتیازی پالیسیوں پر اپنی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کا موجودہ سیاسی ڈھانچہ ایسے طرزِ عمل کو تقویت دیتا ہے جو مذہبی اقلیتوں کے لیے امتیازی ماحول پیدا کرتا...
پی ایس ایل 11 کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ پی سی بی نے اعلان کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں سیزن کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔محسن...
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ایشیز سیریز کی 143 سالہ تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ ایشیز 2025 کے پرتھ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں دونوں ٹیموں کی پہلی پہلی وکٹ صفر پر گری جو ایشیز کی تاریخ میں آج سے پہلے کبھی نہ ہوا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر...
پاکستان کی جی ایس پی پلس (GSP+) حیثیت یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات میں محض رعایتی سہولت نہیں بلکہ ملکی معیشت اور روزگار کے لیے ایک اہم ستون ثابت ہو رہی ہے۔ ہر سال قریباً 6 ارب یورو کی پاکستانی مصنوعات، خاص طور پر ٹیکسٹائل، یورپی یونین کے مارکیٹ میں ڈیوٹی فری برآمد ہوتی...
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے ویژن کو امریکی کانگریس نے جنوبی ایشیا میں مثال قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ امریکی کانگریس کا مریم نواز کو لکھا گیا خط حوصلہ افزا اور قابل ستائش ہے۔ امریکی قانون ساز بھی مریم نواز کی لیڈرشپ...
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر چترال کے ایک دور افتادہ گاؤں کے سکول کے بچوں کی ایمانداری نے سب کو حیران کر دیا ہے۔وادی کھوت کے پرائمری سکول کے بچوں کو گھر جاتے ہوئے راستے میں کچھ رقم ملی، جسے انہوں نے خرچ کرنے کی بجائے سنبھال کر رکھا اور اگلے دن...
برطانیہ کے ایمیگریشن قوانین میں 50 برس کی سب سے بڑی تبدیلیاں WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) برطانیہ کے ایمیگریشن قوانین میں 50 برس کی سب سے بڑی تبدیلیاں کردی گئی۔ برطانوی سیکریٹری خارجہ شبانہ محمود نے تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔ ایمیگریشن قوانین میں اصلاحات کے تحت مستقبل...