لبنان اور حزب اللہ کا محاصرہ کیوں؟
اشاعت کی تاریخ: 24th, November 2025 GMT
اسلام ٹائمز: حزب اللہ لبنان کو غیر مسلح کرنے کی سازشیں عروج پر ہیں اور لبنان اسوقت فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے۔ امریکہ کا خصوصی نمائندہ ٹام براک لبنان میں کیا کر رہا ہے اور اس نے حزب اللہ لبنان کو غیر مسلح کرنے کیلئے کیا منصوبہ پیش کیا ہے۔ اسرائیل کے تازہ حملوں کی وجوہات کیا ہیں۔؟ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی
حزب اللہ لبنان کو غیر مسلح کرنے کی سازشیں عروج پر ہیں اور لبنان اس وقت فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے۔ امریکہ کا خصوصی نمائندہ ٹام براک لبنان میں کیا کر رہا ہے اور اس نے حزب اللہ لبنان کو غیر مسلح کرنے کے لیے کیا منصوبہ پیش کیا ہے۔ اسرائیل کے تازہ حملوں کی وجوہات کیا ہیں۔؟ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.
youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: حزب اللہ لبنان کو غیر مسلح کرنے
پڑھیں:
پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن کاکل کی ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن اور ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل کی ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہڑتال کی کال مؤخر کردی، حکومت نے پیٹرول ڈیلرز کا مارجن بڑھانے کی یقین دہانی کرائی ہے، حکومتی یقین دہانی پر احتجاج کی کال مؤخر کرتے ہیں۔سیکرٹری اطلاعات پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن ندیم خان نے کہا کہ ہمیں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ہمارے مطالبات پورے کیے جائیں گے، امید ہے کہ دو ہفتوں میں پمپس اونرز کے کمیشن کامعاملہ حل ہوجائے گا، یومیہ نرخ کا نظام بھی دو ہفتے ٹرائل بیسز پر چلانے کا کہا گیا ہے۔
پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
مزید :