لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایک معصوم نرسری ورکر کیٹی بیمپٹن نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح وہ ایک سوئنگر پارٹی میں شریک ہوئی۔ وہ ایک مڈل کلاس جوڑے کے بچوں کی دیکھ بھال کرتی تھی اور انہی نے اسے پہلی بار اس شرمناک پارٹی میں مدعو کیا۔ یہ تجربہ اس کی زندگی کو ہمیشہ کے لیے بدل دینے والے ایک خطرناک راستے پر لے گیا۔

برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق 2020 میں شمالی ویلز میں پرورش پانے والی کیٹی آسٹریلیا گئی، جہاں اس نے اپنی زندگی کی پہلی سوئنگنگ پارٹی میں شرکت کی۔ اس کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ اس کے لیے خود شناسی کا سفر ثابت ہوا، مگر اس دوران اسے یہ بھی سمجھنے کا موقع ملا کہ کچھ خواتین منشیات کا سہارا کیوں لیتی ہیں۔
کیٹی نے بتایا “میں نے اپنی پہلی سوئنگنگ پارٹی 2020 میں کووڈ سے پہلے کی۔ اس وقت میں ایک نرسری ورکر اور نینی تھی اور اس قسم کے تجربے سے مکمل ناآشنا تھی۔” یہ پارٹی گولڈ کوسٹ، آسٹریلیا میں ایک جوڑے کی طرف سے منعقد کی گئی تھی، جو اپنے شادی شدہ دوستوں کے لیے “سنگل یونی کارن” کی تلاش میں تھے۔

پارٹی کا آغاز رات دو بجےاس وقت ہوا جب سب لوگ ایک نجی اپارٹمنٹ میں واپس آئے۔ کیٹی نے بتایا “میں نے اس رات پہلے ہی نشہ کرلیا تھا، پھر ہم واپس آئے، میوزک آن کیا، اور کچھ خواتین نے اپنی ڈریسز اتار کر صرف لانجری میں ڈانس کرنا شروع کر دیا۔اس لمحے یہ سب عجیب نہیں لگا کیونکہ وہ پہلے ہی نشے کی حالت میں تھی۔وہ سب تجربہ کار سوئنگرز لگ رہے تھے۔”
اس کے بعد کیٹی نے اسی گروپ کے ساتھ مزید سوئنگنگ پارٹیز میں شرکت کی لیکن جب اسے دوسری بار ایک جوڑے کے شوہر کی سالگرہ کے تحفے کے طور پر مدعو کیا گیا، تو وہ اس کے لیے زیادہ حیران کن نہیں تھا۔ بعد میں، کیٹی کی ملاقات مشہور پورن سٹار راب سے ہوئی جس کے ساتھ اس نے 140 افراد پر مشتمل سوئنگرز پارٹی کا انعقاد کیا۔

کیٹی نے بتایا کہ ان پارٹیز میں بے خودی اور آزادی کا احساس مصنوعی ہوتا تھا کیونکہ لوگ نشے کی حالت میں ہوتے تھے۔ “یہ سب جعلی تھا، حقیقی نہیں۔ میں نے آہستہ آہستہ ان سے کنارہ کشی اختیار کرنا شروع کی، کم تقریبات میں شرکت کی، اور جب جاتی بھی تو نشہ نہیں کرتی تھی۔”
کیٹی کے مطابق، کئی خواتین ان تقریبات میں اپنے ماضی کے صدمات اور کم اعتمادی کی وجہ سے شامل ہوتی تھیں اور نشے کا استعمال ایک عارضی حل تھا، جو حقیقی مسائل کا سامنا کرنے سے بچنے کے لیے کیا جاتا تھا۔

سنہ 2023 میں جب کیٹی اور راب تھائی لینڈ کے جزیرے کوہ ساموئی منتقل ہوئے تب اس نے یہ طرزِ زندگی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ کیٹی کے حمل نے اس کیلئے یہ فیصلہ کرنا آسان کردیا۔اس نے ایک جنگل میں روحانی ریٹریٹ میں شرکت کی تاکہ خود کو پاک کر سکے اور زندگی کے ایک نئے باب میں داخل ہو سکے۔

اب کیٹی نے “سکول آف سنسویلیٹی” کی بنیاد رکھی ہے تاکہ خواتین کو اپنے جسم اور حقیقی محبت سے جوڑنے میں مدد مل سکے۔ کیٹی کا کہنا ہے “میں دوسروں کی مدد کرنا چاہتی ہوں۔ میں اندھیرے میں جا چکی ہوں، مگر اب روشنی میں واپس آ گئی ہوں۔ یہ میرا مشن ہے، اور شاید میں جلد ہی یو کے واپس جاؤں تاکہ اپنی کہانی دوسروں تک پہنچا سکوں۔”
مزیدپڑھیں‌:صوابی جلسے میں کون کتنے بندے لایا ؟ جنید اکبر نے پارٹی عہدیداروں سے رپورٹ مانگ لی

.

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: میں شرکت کی پارٹی میں کے لیے

پڑھیں:

بائیسویں چین-آسیان ایکسپو میں چین کے نائب صدر کی شرکت

بائیسویں چین-آسیان ایکسپو میں چین کے نائب صدر کی شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 17 September, 2025 سب نیوز

بیجنگ: چینی نائب صدر ہان زنگ نے چین کے گوانگ شی چوانگ خوداختیارعلاقے کے شہر نان ننگ میں بائیسیویں چین-آسیان ایکسپو اور چین-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ہان زنگ نے کہا کہ سال 2021 میں چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے پیش کردہ پرامن ، مستحکم، خوشحال، خوبصورت اور دوستانہ گھر کی مشترکہ تعمیر نے چین -آسیان تعاون کے لیے ایک نیا خاکہ تیار کیا اور ترقی کی سمت کی نشاندہی کی ۔

انہوں نے کہا کہ چین آسیان ممالک کے ساتھ مل کر چین آسیان ہم نصیب معاشرے کی مشترکہ تعمیر کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے۔چین کے نائب صدر ہان زنگ نے اس موقع پر چار تجاویز پیش کیں ۔پہلی،ایک دوسرے کی ترقیاتی حکمت عملی کو ہم آہنگ کرتے ہوئے ” دی بیلٹ اینڈ روڈ” کی اعلیٰ معیاری ترقی کو آگے بڑھایا جائے اور گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو ،گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو ،گلوبل سِولائزیشن انیشی ایٹو ا ور گلوبل گورننس انیشی ایٹو پر عملدر آمد کے لیے مل کر کام کیا جائے۔ دوسری، علاقائی کھلے پن اور تعاون کو تیز کیا جائے ، چین- آسیان آزاد تجارتی زون 3.0 ورژن کی مشترکہ تعمیر کی جائے اور آر سی ای پی پر اعلیٰ معیار کے ساتھ عمل کیا جائے۔تیسری، صنعتی اور سپلائی چینز کے باہمی تعامل سے ترقی کو فروع دیا جائے ،

نئی ابھر تی ہوئی صنعت کے تعاون کو وسیع کیا جائے اور دنیا بھر میں صنعتی چین اور سپلائی چین کے استحکام کا تحفظ کیا جائے ۔چوتھی، تہذیبوں کے باہمی تبادلے اور باہمی تعامل کو فروغ دیا جائے، افراد کی آمد و رفت کو آسان بنایا جائے، اور زیادہ سے زیادہ ایسے منصوبوں پر عملدرآمد کیا جائے جو عوامی حمایت کے حامل ، عوامی خواہشات کے مطابق اور عوامی بھلائی کے لیے مفید ہوں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرمتنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ کی پاکستان مخالف پوسٹ؛ حقیقت سامنے آگئی سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی چین کی غذائی پیداوار چودہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران نئی بلندی پر پہنچ گئی صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود برقرار رکھنے پر رد عمل ’’چین میں ہر جگہ مواقع ہیں‘‘،غیرملکی سرمایہ کار موجودہ حکومت کے 16ماہ میں قرضوں میں 13ہزار 78ارب روپے کا اضافہ صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام کاٹریڈ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیشن کے قیام کا خیر مقدم TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • بانیٔ پی ٹی آئی سے کسی پارٹی رہنما کی ملاقات نہ ہو سکی
  • شہید ارتضیٰ عباس کو خراجِ عقیدت؛ معرکۂ حق میں عظیم قربانی کی داستان
  • ’وہ بالکل ٹھیک تھا‘، عمرشاہ کے غمزدہ چاچو کا ویڈیو بیان وائرل
  • لیڈی ڈاکٹر نے نالے میں چھلانگ لگا لی، وجہ کیا بنی؟
  • لاہور: پولیس سب انسپکٹر کے گھر سے کام کرنے والی لڑکی کی لاش برآمد
  • بائیسویں چین-آسیان ایکسپو میں چین کے نائب صدر کی شرکت
  • جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری نے رومانوی تعلقات کو خفیہ رکھا ہے؟
  • کراچی، 11 سالہ بچی کے قتل کیس میں پیشرفت، تحقیقات میں اہم انکشافات
  • کراچی: مختلف مقامات سے نوعمر لڑکی سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد
  • “کراچی چلڈرن غزہ مارچ” جمعرات کو….غزہ کے معصوم بچوں کا خون ہمیں پکار رہا ہے، منعم ظفر خان