ورجینیا ، سندھی ایسوسی ایشن نارتھ امریکا کی جانب سے تقریب میں ایوب پیرزادہ روایتی اجرک کا تحفہ پیش کررہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 18th, February 2025 GMT
ورجینیا ، سندھی ایسوسی ایشن نارتھ امریکا کی جانب سے تقریب میں ایوب پیرزادہ روایتی اجرک کا تحفہ پیش کررہے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کراچی: رامسوامی حادثے کے بعد ڈمپرز ایسوسی ایشن اور شہریوں میں تصادم، لیاقت محسود کے گارڈ کی فائرنگ
کراچی:رامسوامی میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی موت کے بعد صورتحال بگڑ گئی اور آل پاکستان ڈمپرز ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود اور مشتعل شہریوں کے درمیان شدید تصادم ہو گیا۔
جائے وقوعہ پر لیاقت محسود اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پہنچے تو علاقہ مکینوں نے انہیں گھیر لیا اور ان کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
مشتعل افراد کی شدید نعرے بازی کے دوران ڈمپر ایسوسی ایشن کے مسلح گارڈز نے ہوائی فائرنگ کی، جس کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپرز ایسوسی ایشن کی گاڑیوں پر پتھراو کیا۔
پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی لیکن اس سے قبل ہی ڈمپر ایسوسی ایشن کے رہنما اپنے ساتھیوں سمیت فرار ہو گئے۔