لاہور میں رمضان دسترخوان کا اہتمام
اشاعت کی تاریخ: 5th, March 2025 GMT
رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں شہر لاہور میں ہزاروں کی تعداد میں دسترخوان لگائے جاتے ہیں۔
عاصم امین بھی پچھلے 3 سال سے رمضان کے پورے مہینے میں خصوصی دسترخوان کا اہتمام کرتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ غریبوں کو کھانا کھلایا جاسکے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
رمضان دسترخوان لاہور میں افطاری کا اہتمام لاہور میں خصوصی دسترخوان.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: رمضان دسترخوان لاہور میں خصوصی دسترخوان لاہور میں
پڑھیں:
کیا آپ کو معلوم ہے پاکستان کی پہلی تربیت یافتہ خاتون گھڑی ساز کون ہیں؟
اسرا عارف پاکستان کی پہلی باضابطہ تربیت یافتہ خاتون واچ میکر ہیں جنہوں نے سوئزرلینڈ کے عالمی ادارے WOSTEP سے تربیت حاصل کی۔
یہ بھی پڑھیں: مسجدِ نبویؐ کی ایک منفرد گھڑی، جس کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں
دبئی میں پرورش پانے والی اور بزنس گریجویٹ اسرا نے اپنی زندگی کی سوئیوں کا رخ بدل کر گھڑی سازی جیسے نایاب ہنر میں قدم رکھا اور اب وہ چاہتی ہیں کہ پاکستان کے نوجوان اس شعبے میں آگے بڑھیں۔ جانیے یہ دلچسپ کہانی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں