Islam Times:
2025-07-25@13:26:03 GMT

گلگت، آئی ایس او پری بورڈ نتائج کی تقریب

اشاعت کی تاریخ: 5th, March 2025 GMT

تقریب میں آئی ایس او کے مرکزی سیکریٹری تعلیم واجد علی، ریجنل صدر ساغر عباس، چیئرمین بولڈ سرتاج علی اور مہمان خصوصی ڈی آئی جی طفیل احمد میر نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

آئی ایس او کے زیر اہتمام پری بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے زیر اہتمام پری بورڈ امتحانات کے نتائج کے اعلان کی تقریب گلگت میں سر سید بوائز ہائی سکول نمبر ایک میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں آئی ایس او کے مرکزی سیکریٹری تعلیم واجد علی، ریجنل صدر ساغر عباس، چیئرمین بولڈ سرتاج علی اور مہمان خصوصی ڈی آئی جی طفیل احمد میر نے شرکت کی۔ مقررین نے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی اور آئی ایس او کی تعلیمی خدمات کو سراہا۔ آخر میں نہم اور دہم جماعت کے ٹاپ 10 پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے گئے اور تقریب دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

خیبرپختونخوا حکومت کے زیرِ اہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں کن سیاسی جماعتوں نے آنے سے انکار کیا؟

فائل فوٹو

خیبرپختونخوا حکومت کے زیرِ اہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی۔

جے یو آئی ف، اے این پی، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے حکومتی اے پی سی میں نہ جانے کا کہا ہے جبکہ جماعت اسلامی، قومی وطن پارٹی اور جے یو آئی س نے اے پی سی میں آنے کا کہا ہے۔

اس آل پارٹیز کانفرنس میں امن و امان کی صورتحال سمیت دیگر مسائل پر غور ہوگا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تمام مکاتب فکر اور عوام کا متفقہ لائحہ عمل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومتی نمائندہ وفد تشکیل دیا جائے گا جو تمام علاقوں کا دورہ کر کے عوامی مشاورت کے سلسلے کو مزید تیز کرے گا۔

وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ اے پی سی میں سب کو مشاورت کیلئے بلایا ہے، اگر کوئی پارٹی اے پی سی میں نہیں آرہی تو ان کی اپنی سیاست ہے۔

علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر چیز پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، دہشتگردی کے خلاف مؤثر حکمتِ عملی کیلئے سیاسی قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانا ہوگا۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ جب ہماری حکومت آئی تو سیکیورٹی صورتحال خراب تھی، بریفنگ دیں گے کہ جب ہماری حکومت آئی تو صوبے کےحالات کیا تھے، جو اے پی سی میں نہیں آئے گا اس سے پتا چلے گا کہ انہیں عوام کا کوئی احساس نہیں۔

متعلقہ مضامین

  • میٹرک بورڈ ملتان کے نتائج میں رکشہ ڈرائیور کے بیٹے کی آرٹس گروپ میں پہلی پوزیشن
  • میٹرک امتحانات، ملتان بورڈ میں رکشہ ڈرائیور کے بیٹے نے آرٹس میں 1161نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
  • سکردو میں کانفرنس بعنوان "حسین شناسی و کربلائے عصر میں ہماری ذمہ داریاں" (1)
  • پنجاب: لاہور سمیت متعدد شہروں میں میٹرک کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان
  • خیبرپختونخوا حکومت کے زیرِ اہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں کن سیاسی جماعتوں نے آنے سے انکار کیا؟
  • کے پی حکومت کے زیر اہتمام اے پی سی آج ہوگی
  • میٹرک 2025 کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان ہو گیا
  • پی پی ایس سی کا مختلف محکموں کی آسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان
  • کراچی: بارہویں ہوم اکنامکس اور آرٹس ریگولر کے خصوصی امیدواروں کے نتائج کا اعلان
  • اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا