City 42:
2025-09-18@12:36:01 GMT

تکنیکی و آپریشنل وجوہات؛ 11 پروازیں منسوخ

اشاعت کی تاریخ: 9th, March 2025 GMT

سٹی 42 :تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث آج کراچی سے روانہ ہونے والی گیارہ پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

کراچی سے دبئی ایمریٹس کی پرواز ای کے 609 ، کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئرکی پرواز ای آر 502، کراچی سے لاہور سیرین ایئرکی پرواز ای آر 524،526 ، کراچی سے لاہور ایئر سیال کی پرواز پی ایف 145 منسوخ کردی گئی۔ اس کے علاوہ کراچی سے اسلام آباد ایئر سیال کی پرواز پی ایف 125،123 ، کراچی سے اسلام آباد ایئر بلیو کی پرواز 208 منسوخ کردی گئی ۔ 

رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع

کراچی سے دبئی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 110 ،کراچی سے بحرین گلف ایئر کی پرواز جی ایف 753، کراچی سے لاہور ایئر بلیو کی پرواز پی اے 402 منسوخ کردی گئی ۔ 


.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: کی پرواز پی کراچی سے

پڑھیں:

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی اے کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست منظور کر لی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ چیئرمین پی ٹی اے کی تعیناتی قانونی طور پر درست نہیں ہوئی لہٰذا چیئرمین پی ٹی اے کو فوری عہدے سے ہٹایا جائے۔

عدالت نے حکم دیا کہ پی ٹی اے میں سینیئر ممبر کو چیئرمین پی ٹی اے عارضی طور پر تعینات کیا جائے۔

ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے محفوظ کیا فیصلہ آج جاری کر دیا، جسٹس بابر ستار نے 99 صفحات پر فیصلہ تحریر کیا۔

Post Views: 2

متعلقہ مضامین

  • جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانیوالے 2 افراد لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
  • آپریشنل وجوہات کے باعث قومی ایئرلائن کی 10 پروازیں منسوخ
  • اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی، 2 اشتہاری ملزمان گرفتار
  • بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ
  • لاہور سے کراچی جانے والی دو ایکسپریس ٹرینیں سیلابی صورتحال کے باعث منسوخ
  • ڈی ایم اے کی جی نائن اور آئی الیون بس اسٹینڈز کی کامیاب نیلامی
  • کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کی شدید وبا پھیلنے کا خطرہ
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی اے کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم
  • بیرون ممالک جانے والے پاکستانیوں کیلئے بری خبر، بڑی وجہ سامنے آگئی
  • تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث مختلف پروازیں منسوخ