دیہاڑی دار مزدوروں کے صبر، محنت اور ہمت کی کہانی
اشاعت کی تاریخ: 17th, March 2025 GMT
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر بے شمار نعمتیں نازل کی ہیں، جن میں سب سے بڑی نعمت رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہے۔ اس مہینے میں مزدور سارا دن محنت کرتے ہیں لیکن روزہ نہیں چھوڑتے، تاکہ اپنے رب کی خوشنودی حاصل کر سکیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
دیہاڑی دار مزدور رمضان محنت.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: دیہاڑی دار مزدور
پڑھیں:
شفیق غوری ہردلعزیز ٹریڈ یونینز رہنما تھے‘ قاسم جمال
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے جنرل سیکرٹری محمد قاسم جمال نے سندھ لیبر فیڈریشن کے صدر اور ممتاز ٹریڈ یونینز رہنما شفیق غوری کی طویل علامت کے بعد ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شفیق غوری ایک ہردلعزیز ٹریڈ یونینز رہنما تھے۔ انہوں نے محنت کشوں کی تربیت میں اہم کردار ادا کیا اور بلاتفریق محنت کشوں کی خدمت کی۔سندھ میں لیبر قوانین کے نفاذ اور قانون سازی میں شفیق غوری کا اہم کردار ہے۔ میرا ان کے ساتھ پاکستان اسٹیل سے گہرا تعلق رہا ہے اور وہ اپنے نام کی طرح ایک شفیق اور نفیس شخصیت کے مالک تھے۔ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔