وزیراعظم شہباز شریف کی اپنے وفد کے ہمراہ روضہ رسول پر حاضری
اشاعت کی تاریخ: 21st, March 2025 GMT
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب, وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مسجد نبوی میں حاضری. وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے وفد کے ہمراہ روضہ رسول کی زیارت کی سعادت حاصل کی. وزیر اعظم اور انکے وفد کے لئے خصوصی طور پر ریاض الجنتہ کے دروازے کھولے گئے. وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ ریاض الجنتہ میں نوافل ادا کئے.
ذریعہ: Nawaiwaqt
کلیدی لفظ: وزیراعظم محمد شہباز شریف وفد کے
پڑھیں:
وزیراعظم دورۂ ترکیے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
فائل فوٹووزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورۂ ترکیے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
ترک صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ انسداد دہشت گردی اور مسئلہ کشمیر پر ترکیے کی غیرمتزلزل حمایت کے مشکور ہیں۔
اس موقع پر ترک صدر نے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیے میں زلزلے پر اظہار تشویش کیا اور ترک بھائیوں کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔