آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
اشاعت کی تاریخ: 26th, March 2025 GMT
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بدھ کے روز مستحکم رہی ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3021 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہیں۔
عالمی مارکیٹ کی وجہ سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 17ہزار 800روپے کی سطح پر رہی۔
اسی طرح فی 10گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2لاکھ 72ہزار 462روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3475 روپے کی سطح پر مستحکم رہی اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2979 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
.ذریعہ: Express News
کلیدی لفظ: کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے کی سطح پر مستحکم رہی سونے کی قیمت
پڑھیں:
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کمی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 88 ہزار 6 سو روپے کا ہوگیا ۔(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,400 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 88 ہزار 6 سو روپے کا ہوگیا ہے ، 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 2,058 روپے کمی کے بعد 335,219 روپے سے کم ہو کر 333,161 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 307,295 روپے سے کم ہو کر 305,408 روپے ہوگئی۔