Jang News:
2025-06-15@15:43:06 GMT

کراچی: کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب آگ لگ گئی

اشاعت کی تاریخ: 29th, March 2025 GMT

کراچی: کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی۔

محکمہ فائر بریگیڈ کے مطابق ایک گاڑی آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ آگ ممکنہ طور پر گیس لائن میں لگی ہے۔

آگ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث فوم کا استعمال کیا جارہا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

ملیر کھوکھرا پار قبرستان کے قریب سے ایک شخص کی چند روز پرانی لاش برآمد

ملیر کھوکھرا پار 4 نمبر قبرستان کے قریب سے ایک شخص کی چند روز پرانی گلا کٹی ہوئی لاش ملی جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ایدھی کے رضا کاروں کی مدد سے لاش کو ابتدائی تحقیقات کے لیے تھانے منتقل کر دیا جسے بعدازاں پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال لیجایا گیا۔

کھوکھرا پار پولیس کے مطابق لاش 3 سے 4 دن پرانی ہے جس کا گلا کٹا ہوا ہے۔ تاہم، پولیس فوری طور پر مقتول کی شناخت نہیں کر سکی جس کی عمر 42 سال کے قریب بتائی جاتی ہے جبکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی وجہ موت کا درست تعین ہو سکے گا۔

پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش تلاش ورثا کے لیے سرد خانے میں رکھوا دی ہے اور اس حوالے سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ مضامین

  • اسرائیل کا ایرانی حملے میں آئل ریفائنری کو نقصان پہنچنے کا اعتراف
  • اسرائیل کا ایران کی آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • اسرائیل پر اب خیبر میزائل فائر کیے جائیں گے، دنیا دنگ رہ جائےگی: ایران
  • دبئی کی رہائشی عمارت میں خوفناک آگ، الرٹ سسٹم ناکام، مکینوں کو علم ہی نہ ہوا
  • اسرائیل کا ایران کے شمال مغرب میں وااقع تبریز ریفائنری کے قریب حملہ
  • اسرائیل کا ایران کے شمال مغربی تبریز ریفائنری کے قریب حملہ
  • ملیر کھوکھرا پار قبرستان کے قریب سے ایک شخص کی چند روز پرانی لاش برآمد
  • ایران کا اسرائیل پر حملہ، آپریشن وعدہ صادق 3 میں 100 سے زائد بیلسٹک میزائل فائر
  • کراچی: سرجانی ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار نوجوان گہرے مین ہول میں گر کر جاں بحق
  • تھانے کے قریب دستی بم حملہ