Nawaiwaqt:
2025-07-06@05:23:57 GMT

اوگرا نے اپریل کے لیے آر ایل این جی قیمتوں کا تعین کر دیا

اشاعت کی تاریخ: 14th, April 2025 GMT

اوگرا نے اپریل کے لیے آر ایل این جی قیمتوں کا تعین کر دیا

اوگرا نے اپریل کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر دیا، ایس این جی پی ایل کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 4.89 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔اوگرا نے اپریل 2025 کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر دیا، فیصلے کے مطابق ایس این جی پی ایل کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 4.89 فیصد اضافہ کیا گیا۔اوگرا کے اعلامیے کے مطابق ایس ایس جی سی ایل ٹرانسمیشن قیمت میں 5.

44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ایس ایس جی سی ایل ڈسٹری بیوشن قیمت میں 1.06 فیصد کمی کی گئی۔اوگرا کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں تبدیلی کا اطلاق یکم اپریل 2025 سے ہوگا۔ قیمتوں میں فرق کی وجہ بین الاقوامی مارکیٹ اوریوایف جی میں کمی ہے۔

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: کے لیے آر ایل این جی کی قیمت

پڑھیں:

چینی کی بڑھتی قیمتوں کو بریک نہ لگ سکی،مزید مہنگی

لاہور(نیوز ڈیسک) شہرمیں چینی کی قیمتیں بڑھنےکاسلسلہ رک نہ سکا۔50روپے مزیداضافےسے50کلوگرام چینی کاتھیلا9ہزارکاہوگیا،ہول سیل میں چینی182اورپرچون میں190سے192روپے فی کلوبکنےلگی۔پیکنگ والی برینڈڈچینی کی قیمت200 روپے فی کلوسےتجاوزکرگئی۔اسی طرح درجہ اول کاگھی560اوردوم520روپےفی کلوگرام فروخت جاری ہے۔ 10کلوآٹا750اور20کلوگرام آٹا1375تک فروخت ہورہاہے۔

Post Views: 4

متعلقہ مضامین

  • نیا مالی سال شروع ہوتے ہی مہنگائی کا بھی نیا طوفان: 18 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی
  • سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی
  • سانحہ سوات، کوتاہیاں ہوئیں: چیئرمین انسپکشن ٹیم، غفلت برتنے والوں کا تعین کیا جائے: پشاور ہائیکورٹ
  • سونے کی قیمت میں اضافہ ، مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی
  • بجٹ کے بعد معروف کمپنی نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
  • پاکستان ریلوے کا اسٹیشنز اور ٹرینوں میں ’اوگرا‘ سے منظور شدہ سلنڈرز کی چیکنگ مہم کا اعلان
  • پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • بجٹ کے بعد معروف کمپنی نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
  • چینی کی بڑھتی قیمتوں کو بریک نہ لگ سکی،مزید مہنگی
  • سانحہ سوات: غفلت برتنے والوں کا تعین جلد کیا جائے: پشاور ہائیکورٹ