معاشی میدان سے بڑی خوشخبری، مارچ میں کرنٹ اکاونٹ 1.19 ارب ڈالر ریکارڈ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 April, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز)مارچ میں کرنٹ اکاونٹ ایک اعشاریہ ایک نو ارب ڈالر فاضل رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال نو ماہ میں کرنٹ اکاونٹ ایک اعشاریہ آٹھ پانچ ارب ڈالر سرپلس ہے۔ گزشتہ مالی سال کرنٹ اکانٹ ایک اعشاریہ چھ پانچ ارب ڈالر خسارے میں تھا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال نو ماہ میں کرنٹ اکانٹ ایک اعشاریہ آٹھ پانچ ارب ڈالر سرپلس رہا۔ گزشتہ مالی سال 9 ماہ میں کرنٹ اکانٹ 1.

65ارب ڈالرخسارے میں تھا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ میں کرنٹ اکانٹ 1.19 ارب ڈلر فاضل رہا ہے۔ رواں مالی سال 9 ماہ میں کرنٹ آکانٹ 1.85ارب ڈالرفاضل رہا ہے۔گزشتہ مالی سال 9 ماہ میں کرنٹ اکانٹ 1.65ارب ڈالرخسارے میں تھا۔

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: میں کرنٹ اکاونٹ ارب ڈالر

پڑھیں:

وزیراعظم کا سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی پراطمینان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس کے پہلی بار ایک لاکھ 27 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ نیا مالی سال ایک اچھی خبر اور معاشی میدان میں ایک اہم پیشرفت سے شروع ہوا ہے جو کہ انتہائی خوش آئند ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ ہنڈرڈ انڈیکس کا اپنی بلند ترین سطح پر پہنچنا اس امر کا مظہر ہے کہ ملکی معیشت اور حکومتی پالیسیوں پر کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کا اعتماد ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط و مستحکم ہو رہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے مالی سال میں حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت میں انتہائی مثبت رجحان دیکھا گیا۔

وزیر اعظم نے اس یقین کا اظہار کیا کہ نیا مالی سال ملکی معیشت کی بہتری کی جانب سفر میں ایک سنگ میل ثابت ہو گا ۔

انہوں نے کہا کہ ہم کاروباری طبقے اور سرمایہ کاروں کے مشکور ہیںجو ملکی ترقی و خوشحالی میں حکومت کا بھر پور ساتھ دے رہے ہیں ۔

وزیراعظم نے ملک میں بہترین کاروباری ماحول کے فروغ اور سرمایہ کاروں کو مزید سہولتیں فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اظہار بھی کیا۔

اشتہار

متعلقہ مضامین

  • پاکستانی زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ ریکارڈ
  • اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر نے آئی ایم ایف ہدف کو عبور کر لیا
  • اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 5 ارب ڈالر کا تاریخی اضافہ
  • پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 5ارب12کروڑڈالرز کا اضافہ
  • مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ
  • مالی سال کے اختتام پر زرمبادلہ ذخائر 14.51 ڈالر ریکارڈ
  • مالی سال 25-2024 کے دوران تجارتی خسارے میں 9 فیصد کا اضافہ
  • وزیراعظم کا سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی پراطمینان
  • اسرائیل جنگوں پر کتنے ارب ڈالر پھونک چکا؟ زیادہ پیسے کس نے دیے؟
  • اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر،معاشی ٹیم کو کامیابی پرخراج تحسین پیش کرتا ہوں :شہباز شریف