آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام غزہ کے مظلومین کی حمایت میں ریلی
اشاعت کی تاریخ: 26th, April 2025 GMT
ریلی اور جلسے میں شیعہ سنی اکابرین اور عوام شریک ہوئے اور غزہ کے مظلومین سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ حال ہی میں بھارت کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کی شدید مذمت کی گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
غزہ کے مظلومین کی حمایت میں آئی ایس او کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی

اسلام ٹائمز۔ فلسطین میں جاری صیہونی مظالم اور وحشیانہ قتل عام کیخلاف گلگت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل و امریکہ سے اعلان برائت کیلئے احتجاجی ریلی بعنوان فلسطین مارچ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت سے سی ایم سکریٹریٹ چنار باغ گلگت تک نکالی گئی جس میں تمام مکاتب فکر کے بوڑھے، جوان، بچے اور خواتین نے شرکت کی۔ احتجاجی ریلی مرکزی جامع مسجد امامیہ سے چنار باغ میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ تک نکالی گئی جہاں احتجاجی جلسہ کیا گیا۔ ریلی اور جلسے میں شیعہ سنی اکابرین اور عوام شریک ہوئے اور غزہ کے مظلومین سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ حال ہی میں بھارت کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کی شدید مذمت کی گئی۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
معاشی خود انحصاری کیلئے سنجیدہ اور دیرپا اقدامات کی ضرورت :احسن اقبال
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) پاکستان ایسوسی آف ایگزبیشن انڈسٹری کے زیر اہتمام پاکستان بحرین انوسٹمنٹ سمٹ اینڈ سمارٹ ایکسپو کی لانچنگ تقریب گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں ہو ئی ۔ مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال اور پاکستان میں تعینات بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر نے بطور خاص شرکت کی۔ چیئرمین PAEI فہد برلاس نے استقبالیہ تقریب سے خطاب کیا اور پاکستان ایسوسی آف ایگزبیشن انڈسٹری کے زیر اہتمام ہونے والی پاکستان، سعودی عرب اورلند ن میں ہونے والی کانفرنسز کے بارے میں بریفنگ دی۔ احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کی معیشت اب بہتر ہو رہی ہے۔معاشی خود انحصاری کے لیے سنجیدہ اور دیرپا اقدامات کی ضرورت ہے،حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور سازگار ماحول فراہم کر رہی ہے۔