WE News:
2025-06-14@03:08:07 GMT

پاکستان بھارت جنگ کا کتنا امکان ہے؟

اشاعت کی تاریخ: 29th, April 2025 GMT

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

.

ذریعہ: WE News

پڑھیں:

بجٹ 2025-26 : سوشل میڈیا کی آمدنی پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟

بجٹ 2025-26 : سوشل میڈیا کی آمدنی پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 June, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (آئی پی ایس )حکومت کی جانب سے بجٹ 2025-26 میں یو ٹیوب اور سوشل میڈیا سے ہونے والی آمدنی پر بھی ٹیکس ادا کرنا ہوگا، نیا قانون آگیا، ٹیکس پر ماہ کی 7 تاریخ تک حکومت کے خزانے میں جمع کرانا ہوگا جبکہ ٹیکس جمع نہ کرانے کی صورت میں جرمانہ بھگتنا ہو سکتا ہے۔سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والے بھی ٹیکس کے ریڈار میں آگئے، یوٹیوب اور سوشل میڈیا کے دیگر ذرائع سے کمائی میں سرکار بھی شراکت دار ہوگئی۔

گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 26-2025 کے لیے بجٹ پیش کر دیا، اگلے مالی سال کے اس وفاقی بجٹ میں نیا قانون نافذ کیا گیا ہے، جس کے تحت سوشل میڈیا اور یوٹیوب سے حاصل ہونے والی آمدنی پر ٹیکس دینا ہوگا۔نئے قانون کے تحت ٹیلی میڈیسن، آڈیو، ویڈیو، ای لرننگ، آن لائن بینکنگ اور لائیو اسٹریمنگ ٹیکس کی زد میں آئیں گے جبکہ ای کامرس ، ای اسٹور اور آن لائن مارکیٹنگ سے منسلک افراد بھی نئے ایکٹ کی زد میں آئیں گے۔

غیرملکی کمپنی سے اشیا یا خدمات کے بدلے رقوم پر بینک اورایکسچینج کمپنیاں 5 فیصد ٹیکس ادا کرنے کی پابند ہوں گی، یہ ٹیکس ماہانہ بنیادوں پر ہر ماہ کی 7 تاریخ کو قومی خزانے میں جمع کرانا ہوگا جبکہ ٹیکس جمع نہ کرایا تو بینک یا ایکسچینج کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز حکومت کو 3 ماہ کی رپورٹ دینے کے پابند ہوں گے، اس رپورٹ میں خریدار کا تفصیلی ڈیٹا موجود ہوگا جبکہ رپورٹ جمع نہ کرانے کی صورت میں 10 لاکھ تک جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے، اسی طرح غیرملکی کمپنی نے 3 ماہ تک ٹیکس نہ دیا تو بینک سے رقوم بھیجنا معطل ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت پاکستان نے نئے مالی سال 2025- 26 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا تھا۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے 17 ہزار 573 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا، جس میں 600 سے 700 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبراسرائیلی پارلیمنٹ کی تحلیل کے لیے ابتدائی ووٹنگ آج ہوگی اسرائیلی پارلیمنٹ کی تحلیل کے لیے ابتدائی ووٹنگ آج ہوگی مظفرگڑھ: خاتون اے ڈی سی کے بھیس بدل کربی آئی ایس پی مراکز پر چھاپے، 3000 تک کی ناجائز کٹوتیوں کا انکشاف ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ سمندر پار پاکستانیوں کا حکومت پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظم پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی سے متعلق بڑا اعلان کردیا،تبدیلی کی افواہیں دم توڑ گئیں جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس 19 جون کو طلب، ہائیکورٹ کے ججز کی سالانہ کارکردگی جانچنے کے اصولوں پر غور ہوگا ٹرمپ نے چین امریکا تجارتی معاہدہ ہونے کا اعلان کردیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • ایران نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا
  • 16 جون سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ؟ بڑی خبر آگئی
  • اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایرانی سپریم لیڈر کا خطرناک بیان
  • طویق پہاڑ، سعودی عزم و ہمت کی علامت
  • طالبان کے ماتحت افغانستان کتنا ’محفوظ‘ ہے؟
  • پاکستان میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی، کتنا سستا ہوا؟
  • بجٹ کے بارے میں محنت کش طبقے کا کیا کہنا ہے؟
  • کشمیری رکشہ ڈرائیور جو وطن سے محبت کا اظہار انوکھے انداز میں کرتا ہے
  • بجٹ 2025-26 : سوشل میڈیا کی آمدنی پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟
  • بجٹ 26-2025، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ جانیے وی کیلکولیٹر سے