صدر ایس یو سی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے دورے
اشاعت کی تاریخ: 29th, April 2025 GMT
صوبائی صدر نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی طرف جاری کئے گئے تنظیم سازی کے طریقہ کار سے آرگنائزرز کو تفصیل سے آگاہ کیا اور دستوری طریقہ کار کے مطابق تنظیم سازی کرنے کی ہدایت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر وسیم اظہر ترابی نے تنظیم سازی اور جماعت کی فعالیت کے حوالے سے خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت اور بنوں کا دورہ کیا۔ دورہ کے موقع پر تنظیمی احباب اور عوام نے پرتپاک استقبال کرتے ہوئے خوش آمدید کہا۔ جامعتہ النجف کوٹلی امام حسینء میں صوبائی صدر وسیم اظہر ترابی اور صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا کاظم حسین مطہری کی شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے تنظیمی احباب کیساتھ ایک مشاورتی نشست ہوئی۔جس میں مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے خصوصی شرکت کی۔ صوبائی صدر نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی طرف جاری کئے گئے تنظیم سازی کے طریقہ کار سے آرگنائزرز کو تفصیل سے آگاہ کیا اور دستوری طریقہ کار کے مطابق تنظیم سازی کرنے کی ہدایت کی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: طریقہ کار
پڑھیں:
کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش، آج سے 19 ستمبر تک مختلف شہروں میں تیز بارش کا امکان
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی ہے، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، گارڈن میں رم جھم کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے 19 ستمبر تک ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا،کشمیر ، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور پنجاب میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ر ہنے کا امکان ہے تاہم ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بھی مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کے خدشے پر الرٹ جاری کر دیا۔