کراچی، پولیس افسران کی عدم دلچسپی اور بے حسی کی وجہ سے شہر میں لاقانونیت انتہا پر پہنچ گئی.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

کراچی: فلیٹ سے بزرگ خاتون کی چند روز پرانی تعفن زدہ لاش برآمد

کراچی میں گلشن اقبال کے علاقے بلاک 7 میں رہائشی عمارت کے فلیٹ سے بزرگ خاتون کی چند روز پرانی تعفن زدہ لاش ملی جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ایدھی کے رضا کاروں کی مدد سے ضابطے کی کارروائی کے لیے جسے جناح اسپتال پہنچائی۔

ریسکیو حکام کے مطابق متوفیہ کی شناخت 83 سالہ عائشہ زوجہ ریاست اللہ خان کے نام سے ہوئی جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفیہ گھر میں اکیلی رہائش پذیر تھی اور ابتدائی تحقیقات میں وجہ موت طبعی معلوم ہوتی ہے۔

تاہم، متوفیہ کے ورثا کا پولیس سے رابطہ ہوا ہے اور اس حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جا رہی ے جبکہ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد متوفیہ کی لاش ورثا کے حوالے کر دی۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: جامعات میں منشیات فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار، زیر زمین چھپائی گئی 21 کلو چرس برآمد
  • مردہ حالت میں پائی گئیں اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایک ہفتہ پرانی ہے، پولیس کا انکشاف
  • کراچی: بیوی سے جھگڑے پر والد نے 10 ماہ کے بچے کو مبینہ طور پر جلتے چولہے پر پھینک دیا
  • کراچی: بس حادثے میں پکنک پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 15 افراد زخمی
  • انتہا پسندی اور عالمی طاقت بننے کی خام خیالی خود بھارت کیلیے سنگین خطرہ بن گئی
  • کراچی، فلیٹ سے سینئر اداکارہ عائشہ خان کی 10روزہ پرانی لاش برآمد
  • کراچی:پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ، 7 سالہ بچی جاں بحق
  • کراچی میں فلیٹ سے اداکارہ عائشہ خان کی ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد
  • کراچی: فلیٹ سے بزرگ خاتون کی چند روز پرانی تعفن زدہ لاش برآمد
  • بدامنی کی انتہا