پشاور: گور کتری میں مندر اور مسجد کی 100 سالہ ہم آہنگی
اشاعت کی تاریخ: 9th, May 2025 GMT
پشاور کے علاقے گور کتری میں 100 سال سے مندر اور مسجد ایک ہی جگہ پر موجود ہیں، جہاں ہندو اور مسلم کمیونٹیز ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے امن و سکون کے ساتھ رہتی ہیں۔ دونوں عبادتگاہوں کے عقیدت مندوں کا کہنا ہے کہ وہ ایک دوسرے کی عبادتگاہ کا احترام کرتے ہیں اور ہمیشہ اسی طرح بھائی چارے کی فضا میں رہنا چاہتے ہیں۔ گور کتری کی یہ ہم آہنگی دنیا کے دوسرے علاقوں میں مذہبی اختلافات کے برعکس ایک مثال پیش کرتی ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
پڑھیں:
پی ٹی آئی کا آج سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئندہ سیاسی حکمت عملی کے تحت سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی قیادت کے مطابق، مظاہرین آج دوپہر 3 بجے تک پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ کی جانب مارچ کریں گے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں