— فائل فوٹو

کراچی میں شارع فیصل پر ڈرگ روڈ کے قریب ٹینکر اور 2 گاڑیوں کی ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے تھے تاہم زخمی ایک شخص دورانِ علاج دم توڑ گیا جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں ٹریفک پولیس کا اہلکار تنویر بھی شامل ہے، زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے، حالت خطرے سے باہر ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

سوات: شاہی باغ میں کشتی الٹنے سے ایک خاتون اور 4 بچے جاں بحق، ریسکیو آپریشن مکمل

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی وادی کالام کے سیاحتی مقام شاہی باغ میں کشتی الٹنے سے 1 خاتون خاتون اور 4 جاں بحق ہوگئے جب کہ ریکسیو آپریشن مکمل ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق  ریسکیو ون ون ٹو ٹو نے کہا کہ 14 سالہ لاپتا اویس کی لاش نکال لی گئی، 2 دن قبل کشتی حادثے میں جاںبحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئی۔
 
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور چار بچے شامل ہیں، دو روز قبل شاہی باغ میں کشتی ڈوب گئی تھی۔ 

 

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک اور شہری جاں بحق
  • سوات: شاہی باغ میں کشتی الٹنے سے ایک خاتون اور 4 بچے جاں بحق، ریسکیو آپریشن مکمل
  •  باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،دولہا جاں بحق،10 افراد زخمی 
  • سوات: کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،2 لاشیں برآمد
  • خضدار: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کا صاحبزادہ قتل ، فائرنگ سے پوتا زخمی
  • سوات، کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 2 لاشیں برآمد
  • خضدار: نامعلوم افراد کی فائرنگ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کا صاحبزادہ جاں بحق، پوتا زخمی
  • ملک بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 2 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق
  • سوات: سیاحتی مقام شاہی باغ جھیل میں کشتی الٹنے سے 9 افراد ڈوب گئے
  • ٹویوٹا نے گاڑیوں کےشوقین افراد کو خوشخبری سنا دی