اڑنگ کیل—فائل فوٹو

آزاد کشمیر میں وادیٔ نیلم کے علاقے اڑنگ کیل کے لنک روڈ پر کام کرنے والی ڈوزر مشین حادثے کا شکار ہوگئی۔

آزاد کشمیر پولیس کے مطابق حادثے میں مشین آپریٹر زخمی ہو گیا جبکہ 13 سال کا راہ گیر لڑکا جاں بحق ہو گیا۔

آزاد کشمیر پولیس نے بتایا ہے کہ زخمی مشین آپریٹر کو ٹی ایچ کیو اسپتال کیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

اورنگی ٹاؤن میں سر پر وزنی چیز گرنے سے کمسن لڑکا جاں بحق

اورنگی ٹاؤن کے علاقے ساڑھے گیارہ شاہ ولی اللہ نگر میں وزنی چیز گرنے سے کمسن لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی۔

چھیپا حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 7 سالہ جہاندان کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ گھر میں سر پر وزنی چیز گرنے کے باعث پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔

متوفی کی ورثا لاش بغیر کارروائی کے اپنے ہمراہ لے گئے۔

متعلقہ مضامین

  • اورنگی ٹاؤن میں سر پر وزنی چیز گرنے سے کمسن لڑکا جاں بحق
  • حیدر آباد: واٹر ٹینکر کی 3 گاڑیوں کو ٹکر ،1 شخص جاں بحق، 8 زخمی
  • شکارپور ؛ قومی شاہراہ  پر المناک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
  • بابوسر ٹاپ پر کار اور آئل ٹینکر میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
  • میکسیکو میں تیز رفتار بس کو حادثہ، 11 افراد ہلاک 17 زخمی
  • چیچہ وطنی،قومی شاہراہ پر منی ٹرک درخت سے ٹکرا گیا،ڈرائیورجاں بحق ،ساتھی زخمی
  • میکسیکو : تیز رفتار بس حادثے کا شکار، 11 افراد ہلاک ،17 زخمی
  • کراچی: ٹریفک کے مختلف حادثات میں نو عمر سمیت تین افراد جاں بحق
  • میانوالی: ایڈیشنل سیشن جج عیسی خیل اللّٰہ دتہ ڈہر کی کار کو حادثہ