سکردو، تحریک بیداری کے زیر اہتمام امام خمینی کی برسی
اشاعت کی تاریخ: 8th, June 2025 GMT
جامع مسجد گمبہ سکردو میں منعقد پروگرام میں علمائے کرام، سماجی، مذہبی، سیاسی و تعلیمی شعبے کی شخصیات، مختلف مسالک کے علماء، جوانوں اور کثیر تعداد میں مؤمنین و مؤمنات نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
گمبہ سکردو میں تحریک بیداری کے زیر اہتمام امام خمینی کی برسی کا اجتماع

اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری بلتستان کے زیر اہتمام گمبہ سکردو میں امام خمینی کی 36 ویں برسی کے حوالے سے تعزیتی اجتماع منعقد ہوا۔ جامع مسجد گمبہ سکردو میں منعقد پروگرام میں علمائے کرام، سماجی، مذہبی، سیاسی و تعلیمی شعبے کی شخصیات، مختلف مسالک کے علماء، جوانوں اور کثیر تعداد میں مؤمنین و مؤمنات نے شرکت کی۔ برسی کی تقریب سے صدر انجمن امامیہ بلتستان آغا باقر الحسینی، شیخ سجاد حسین مفتی، شیخ زاہد حسین زاہدی، شیخ ناصر رضا، احسان دانش و دیگر نے امام خمینی کے افکار پر خطاب کیا۔ مشہور منقبت و نوحہ خواں احمد رضا ناصری بھی خصوصی کلام پیش کی۔ پروگرام میں تحریک بیداری کے مرکزی و صوبائی قائدین شریک ہوئے۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
گورو نانک برسی، بھارت نے سکھ یاتریوں کو آنے کی اجازت نہ دی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
لاہور:۔ سکھ مذہب کے بانی باباگورونانک دیو جی کی 486 ویں برسی (جوتی جوت) کی تقریبات 22 ستمبرکو گردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں منعقد ہوں گی۔
پاکستان کی دعوت کے باوجود بھارتی حکومت نے اپنے سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی۔
واہگہ/ اٹاری باردڑ اور کرتار پور کوریڈور بند ہونے کے باعث بھارت سے کوئی یاتری شریک نہیں ہو سکے گا۔ البتہ امریکا، برطانیہ اور یورپ سمیت دیگر ممالک سے سکھ عقیدت مند پہنچ رہے ہیں۔
پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے سربراہ سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ سکھوں کو ان کے مقدس مقامات کی یاترا سے روکنا بنیادی مذہبی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔