سندھ کا 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے
اشاعت کی تاریخ: 13th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
سندھ اسمبلی میں مالی سال 2025-2026 کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے، بجٹ کا مجموعی حجم 3,451 ارب روپے رکھا گیا ہے۔
سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت جاری ہے، جس میں وزیر اعلیٰ و وزیر خزانہ مراد علی شاہ بجٹ پیش کررہے ہیں۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
راجا خلیق الزمان وزارت اطلاعات کے صوبہ سندھ کے لیے ترجمان مقرر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد (اے پی پی) راجا خلیق الزمان انصاری وزارت اطلاعات (حکومت پاکستان) کے صوبہ سندھ کے لیے ترجمان مقرر ہوگئے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے جمعہ کو راجا خلیق الزمان انصاری کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے راجا خلیق الزمان انصاری کے تقرر کی منظوری دی۔ راجا خلیق الزمان انصاری کا تقرر خالصتاً اعزازی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔