Jasarat News: 
              
				
 				
				2025-11-04@02:28:29 GMT
			  
			  
			  ضلع گوادر سے متصل تمام ایرانی بارڈر بند‘سفری راہداری پر پابندی
اشاعت کی تاریخ: 16th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
گوادر (آن لائن) خطے کی بگڑتی صورت حال کی وجہ سے حکومت بلوچستان نے ضلع گوادر سے متصل تمام ایرانی بارڈر بندکرادیئے سفری راہداری پر پابندی لگادی ڈپٹی کمشنر گوادر کے آفس سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت بلوچستان کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ گوادر نے گبد-کلاتو 250 بارڈر پر راہداری کو تا حکمِ ثانی بند کر دیا ہے۔عوام الناس سے گزارش ہے کہ تعاون فرمائیں اور کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کے لیے ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
القرآن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251104-01-1