ہماری زندگیاں خطرات سے دو چار ہیں، عبد الغفور حیدری
اشاعت کی تاریخ: 19th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد (آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہماری زندگیاں خطرات سے دو چار ہیں 10 جون کو مولانا کے سب سے چھوٹے بیٹے اسجد محمود ڈی آئی خان سے لکی کی طرف سے آرہے تھے راستے میں 40-50 لوگوں نے ان کا گھیراؤ کیا.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
میجر کرکٹ لیگ کے نئے سیزن کی تاریخوں کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسپورٹس ڈیسک)امریکا کی میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی) کا چوتھا سیزن 18 جون سے 18 جولائی 2026 تک ہوگا۔تفصیلات کے مطابق چھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں مجموعی طور پر 34 میچز کھیلے جائیں گے۔ایم آئی نیویارک نے 2025 کا ایڈیشن جیت کر اب تک منعقدہ 3 میں سے دو ٹائٹل اپنے نام کر رکھے ہیں۔لیگ ا?ئندہ برس کینیڈا میں توسیع اور 2027 سے مزید دو ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ بھی رکھتی ہے۔دوسری جانب سیزن فور کی تاریخوں کے اعلان کے باوجود اب تک یو ایس اے کرکٹ کی جانب سے امریکن کرکٹ انٹرپرائزز کے ساتھ معاہدے کی منسوخی یا بحالی کو واضح نہیں کیا گیا ہے۔