سٹی 42 : صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ حالیہ دور میں نئے ہاسپٹل بنے ہیں، اِن سے شہر آباد نہ ہوئے مریم نواز دیہات آباد کر رہی ہیں۔ 

وزیر اطلاعات عظمٰی بخاری نے ایوان میں بجٹ پر خطاب کے دوران کہا کہ پانچ سال میں پہلی مرتبہ بجٹ پر بات کرنے کا موقع ملا، تعلیم کے لیے 800ارب سے زیادہ رکھے گئے ہیں، ایک سال میں 92 لاکھ لوگوں نے کلینک ان وہیل سے استفادہ کیا، حالیہ دور میں نئے ہاسپٹل بنے ہیں۔ 

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50، پنشن میں 20 فیصد اضافے کی سفارش

انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے مافیا گروپ کو ختم کیا، جو گھر بیٹھے تنخواہیں لیتے تھے اس کا خاتمہ کیا ہے، چیف منسٹر نے کہا تھا وہ سب کی سی ایم ہیں، مریم نواز کا ترقیاتی ماڈل یہ ہے کہ مخالفین کی بھی گلیاں بن رہی ہیں، کسی ہونہار طالب علم جس کو سکالر شپ دیا یہ نہیں پوچھا گیا وہ کس جماعت کو سپورٹ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چار چار میٹنگز ہر ہفتے صرف مہنگائی پر ہوتی ہیں۔ 

عظمٰی بخاری نے کہا کہ ان سے شہر آباد نہ ہوئے مریم نواز دیہات آباد کر رہی ہیں، ایک پارٹی جس نے 100 دن میں جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانا تھا آج وہ بھی ہم سے صوبے کا پوچھتے ہیں، ایک وہ جماعت جو ساری زندگی اقتدار کے ایوانوں میں رہے وہ بھی جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ہم سے پوچھتے ہیں، جنوبی پنجاب میں تونسہ کے لیے کھچی کینال مظفر گڑھ نیں شرمپ فارمنگ شروع کی، لیہ میں پہلا میڈیکل کالج بنانا شروع کیا، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسنز بنائی ہے۔

حکومت نے سولر پینلز پر مجوزہ ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے؛ وزیر خزانہ

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: مریم نواز رہی ہیں نے کہا کہا کہ

پڑھیں:

مہاجر ہونا کوئی جرم نہیں یہ ایک کربناک مجبوری ہے، مریم نواز

مہاجر ہونا کوئی جرم نہیں یہ ایک کربناک مجبوری ہے، مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 20 June, 2025 سب نیوز

لاہور (آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مہاجر ہونا کوئی جرم نہیں یہ ایک کربناک مجبوری ہے۔مریم نواز نے پناہ گزین افراد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ کوئی شوق سے پناہ گزین نہیں بنتا، زندگی بچانے کے لئے اپنا آنگن، اپنی مٹی اور اپنی چھت چھوڑنا پڑتی ہے، جنگیں ختم ہو جاتی ہیں مگر مہاجرین کی بے گھری نسلوں تک رہ جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطین و شام کے دربدر مہاجرین انسانیت کے لیے ایک کڑا امتحان ہیں، دنیا کو ادراک ہونا چاہیے کہ پناہ مانگنے والا کمزور نہیں مظلوم ہوتا ہے۔وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پاکستان نے محدود وسائل کے باوجود فراخ دلی سے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی ہے، پاکستان ہمیشہ مظلوموں کی آواز بنا ہے، مہاجرین کی فلاح کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے، دعا ہے کہ دنیا میں امن قائم ہو، ظلم کا خاتمہ ہو اور ہر انسان کو سکون نصیب ہو۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرصدرڈونلڈ ٹرمپ آئندہ 2ہفتوں میں ایران کے حوالے سے فیصلہ کریں گے،ترجمان وائٹ ہاوس صدرڈونلڈ ٹرمپ آئندہ 2ہفتوں میں ایران کے حوالے سے فیصلہ کریں گے،ترجمان وائٹ ہاوس مخصوص نشستیں، کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات حاصل ہیں؟ کوئی حد تو ہونی چاہیے،آئینی بنچ وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ پر تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی قائم کردی خیبر پختونخوا حکومت گرانے کی منظم سازش کی جارہی ہے، علی امین گنڈاپور ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کا پارہ صفر اعشاریہ 27فیصد بڑھ گیا چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی سے سعودی سفیر نواف المالکی کی ملاقات TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • پنجاب حکومت کا دیہات میں بسنے والی غریب خواتین کو بھینسیں اور گائیں دینے کا فیصلہ
  • مریم نواز کا غریب دیہی خواتین کو مفت مویشی دینے کا اعلان
  • وزیر اعلیٰ مریم نواز صوبے کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں،پنجاب میں بلاتفریق ترقیاتی کام جاری ہیں،عظمی بخاری
  • پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی‘ مریم نواز شریف
  • مہاجر ہونا کوئی جرم نہیں یہ ایک کربناک مجبوری ہے، مریم نواز
  • صحت کے شعبے میں کام نواز اور شہباز دور میں ہی ہوا: مریم نواز
  • ’عام مریض کو ایم آر آئی کے لیے 3 ماہ انتظار کرنا پڑتا ہے’، مریم نواز کے بیان پر سرکاری اسپتال کا پول کھل گیا
  • نواز، شہباز کے دور میں اسپتال خود آپ کی دہلیز پر آئے گا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
  • کلینک آن ویلز منصوبے سے 92 لاکھ افراد مستفید ہوئے :عظمیٰ بخاری