2026-07-24@15:21:29 GMT
تلاش کی گنتی: 479

«ٹریفک ای چالان سے حاصل»:

    سٹی 42: آئی جی پنجاب نے27افسران کے تقرروتبادلے کر دیے ۔ علی رضاکوڈی ایس پی انٹیلی جنس سپیشل برانچ لاہورتعینات کردیاگیا،عامر اقبال ڈی ایس پی انکوائری لاہور سے ڈی ایس پی صدر سپیشل برانچ لاہور ریجن تعینات کیا ۔ محمد خالد کاایس ڈی پی او فورٹ عباس بہاولنگر سے تبادلہ کرکے  ڈی ایس پی انٹیلی جنس سپیشل برانچ گوجرانوالہ تعینات کردیا گیاانعام الحق منتظر تقرری سے ڈی ایس پی سٹی سپیشل برانچ لاہور ریجن تعینات کیا گیا ۔ ناصر محمود کا ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ننکانہ صاحب سے تبادلہ کرکے  ڈی ایس پی انٹیلی جنس سپیشل برانچ شیخوپورہ تعینات کردیا ۔ محمد اکبر محمود ڈی ایس پی صدر لیہ سے ڈی ایس پی انویسٹی گیشن مظفرگڑھ تعینات ،محمد بشیر کوڈی ایس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-8 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ریاض سے اسلام آباد جانے والی نجی ائرلائن کی پرواز میں مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر طیارے کو کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ پی اے اے حکام کے مطابق مسافر کی طبیعت ایران کی فضائی حدود میں خراب ہوئی، جس پر پائلٹ نے فوری طور پر ائر ٹریفک کنٹرول کراچی سے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ائر ٹریفک کنٹرولر سے اجازت ملنے کے بعد طیارے کی کراچی ائرپورٹ پر بحفاظت لینڈنگ کرائی گئی۔ پی آئی اے حکام کے مطابق لینڈنگ کے فوراً بعد مسافر کو طبی امداد فراہم کی گئی۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-12 کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے شہر میںٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے اور پیشہ ورانہ گداگری میں ملوث افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ کارروائیاں رمضان المبارک کے دوران شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور ٹریفک کی بہتر روانی کو یقینی بنانے کے لیے کی جا رہی ہیں۔پولیس کی خصوصی ٹیموں نے ایسٹ کے مختلف علاقوں، اہم شاہراہوں، مارکیٹس اور چوراہوں پر کارروائیاں کیں، جن کے دوران اب تک 310 پیشہ ور گداگر گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ یہ گداگر ٹریفک سگنلز، تجارتی مراکز اور عوامی مقامات پر شہریوں کوہراساں کرنے اور ٹریفک کی روانی کو متاثر کرنے میں ملوث تھے۔گرفتار افراد کے خلاف ضابطے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیرِ صدارت ماہِ صیام کے موقع پر ترتیب دیے گئے جامع سیکورٹی کنٹی جنسی پلان کا اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس/ویڈیو لنک کانفرنس سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقد ہوا، جہاں آمد پر جاوید عالم اوڈھو نے ان کا استقبال کیا۔وزیر داخلہ سندھ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رمضان المبارک کے دوران عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے پر زور دیا اور ٹریفک ایشوز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افطار و سحر کے اوقات میں شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ جامع ٹریفک مینجمنٹ پلان پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے،...
    اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ایک درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ 2 دسمبر 2025 کو پیش آنے والے جان لیوا ٹریفک حادثے میں ملوث جج کے بیٹے کو فراہم کی گئی معافی بیرونی دباؤ اور سرکاری اداروں کی بے عملی کا نتیجہ تھی۔ معروف وکیل کرنل (ریٹائرڈ) انعام الرحیم خواجہ کی جانب سے دائر اس درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وزارتِ داخلہ، آئی جی اسلام آباد، وزارتِ خزانہ، ایف بی آر، ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، ایس ایچ او تھانہ سیکرٹیریٹ اور علاقہ مجسٹریٹ سے جواب طلب کیا جائے کہ حادثے میں قانونی عمل کو کس طرح روکا گیا اور ملزم کو کس طرح سہولت دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: درخواست گزار نے بتایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا کے خلاف مختلف درخواستوں کی سماعت،ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے جواب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا کے خلاف مختلف درخواستوں کی سماعت ہوئی جہاں ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے جواب جمع کرایا گیا جس میں کہا گیا کہ بس اونرز ایسوسی ایشن سمیت تمام فریقین سے مشاورت کے بعد ای چالان کا نظام نافذ کیا گیا،ای چالان کا فیز 1 صرف ان سڑکوں پر نافذ کیا گیا جہاں روڈ انفراسٹرکچر اور ٹریفک آلات مکمل فعال ہیں، زیر تعمیر سڑکوں کو تعمیراتی کام...
    ڈی آئی جی ٹریفک نے عدالت کو بتایا کہ ای چالان نظام تمام فریقین سے مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا، فیز ون صرف مکمل انفرا اسٹرکچر والی سڑکوں پر نافذ ہے، زیرتعمیر سڑکیں ای چالان سسٹم میں شامل نہیں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔  سندھ ہائی کورٹ میں ڈی آئی جی ٹریفک نے ای چالان سے متعلق جواب جمع کروا دیا جس میں انہوں نے بتایا کہ شہر میں ای چالان کا نظام تمام فریقین کی مشاورت سے نافذ کیا گیا۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں ای چالان کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دوران ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے عدالت میں تحریری جواب جمع کرایا گیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے عدالت کو بتایا کہ ای چالان...
    کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک نے سندھ ہائی کورٹ میں شہر میں ای چالان نظام سے متعلق تحریری جواب جمع کروا دیا ہے۔ جواب میں بتایا گیا کہ ای چالان نظام تمام متعلقہ فریقین کی مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ فیز ون صرف مکمل انفرااسٹرکچر والی سڑکوں پر نافذ ہے جبکہ زیرتعمیر سڑکیں ای چالان سسٹم میں شامل نہیں کی گئیں۔ 14 روز میں چالان ادا کرنے پر 50 فیصد رعایت دی جا رہی ہے اور جرمانوں میں ترمیم سندھ حکومت کی جانب سے کی گئی، ٹریفک پولیس کا اس میں کوئی کردار نہیں۔ عدالت کو بتایا گیا کہ ای چالان نظام شفاف اور قانونی دائرے میں ہے اور...
    —فائل فوٹو ڈی آئی جی ٹریفک نے ای چالان سے متعلق جواب سندھ ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا۔ای چالان کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران ڈی آئی جی ٹریفک نے کہا کہ ای چالان نظام تمام فریقین سے مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا، فیز ون صرف مکمل انفرااسٹرکچر والی سڑکوں پر نافذ ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا ہے کہ زیرِ تعمیر سڑکیں ای چالان سسٹم میں شامل نہیں، 14 روز میں چالان ادا کرنے پر 50 فیصد رعایت دی جا رہی ہے، جرمانوں میں ترمیم سندھ حکومت نے کی، ٹریفک پولیس کا کوئی کردار نہیں۔ کراچی ٹریفک پولیس کا چالان کے لیے روبوٹس کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہکراچیشہر میں جاری ای ٹریکس نظام کے تحت جاری...
    لاہور: شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 اور موٹروے ایم 3 کے مختلف حصوں کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے کو حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث بند کیا گیا، جبکہ موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک دھند کی شدت کے سبب ٹریفک کے لیے بند ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی عارضی بندش کا مقصد شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ دھند میں ڈرائیونگ نہایت خطرناک ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ حدِ نگاہ کم ہونے سے حادثات کا خدشہ بڑھ...
    انسپکٹر جنرل آف(آئی جی) پولیس خیبر پختونخواہ ذوالفقار حمید اور ریجنل پولیس آفیسر ناصر محمود ستی کی ہدایت پر ایبٹ آباد پولیس اور ایبٹ آباد ٹریفک پولیس نے عملدرآمد کرتے ہوئے ہزارہ موٹر وے اور کوہالہ روڈ  ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے،عوام اب موٹر وے اور کوہالہ روڈ  پر سفر کرسکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا میں دھرنا، کہاں کہاں سڑکیں بند ہیں؟ اس حوالے سے ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے کہا کہ ہزارہ پولیس عوام کو ہر ممکنہ محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی احتجاج کے لیے تیار، مگر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ماضی کے تجربات سے محتاط رہنے...
    صوابی:تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے پر صوابی انٹرچینج پر جاری احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہے۔ سڑک بند ہونے سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مظاہرین نے انٹرچینج پر دھرنا دے رکھا ہے جس کے نتیجے میں موٹروے پر ٹریفک کئی کلومیٹر تک پھیل چکی ہے، گاڑیوں میں پھنسے مسافروں میں خواتین، بچے اور بزرگ شامل ہیں جو طویل انتظار، خوراک و پانی کی کمی اور تاخیر کے باعث مشکلات کا شکار ہیں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(ر پورٹ: واجد حسین انصاری) جسارت کی خبر پر کارروائی، ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی جانب سے شہر میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور شہریوں کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ اس سلسلے میں تمام ایس ایس پی صاحبان، ڈی ایس پی صاحبان، ایس او صاحبان اور روڈ پر موجود افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اہم شاہراہوں پر مؤثر ٹریفک مینجمنٹ کو یقینی بناتے ہوئے بلاتعطل روانی برقرار رکھیں۔ اضافی نفری تعینات کی جائے تاکہ شہریوں کو کم سے کم پریشانی کا سامنا ہو۔ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے ہدایت کی ہے کہ فیلڈ افسران ٹریفک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    قائد آباد اسپتال چورنگی کے قریب کار سوار شہری کی ٹریفک پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک مظہر نواز شیخ سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے فون ریسیو کرنے سے گریز کیا تاہم ڈی ایس پی ٹریفک کاشف ندیم نے بتایا کہ واقعے کو ایس پی ٹریفک ڈسٹرکٹ ملیر طاہر خان دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ٹریفک پولیس اہلکار ابرار مہران ہائی وے ٹریفک پولیس چوکی پر تعینات ہے جسے اسپتال چورنگی کے قریب ٹریفک کنٹرول کرنے کے دوران کار سوار شہری سے تلخ کلامی ہوئی جس پر کار سوار نے ٹریفک پولیس اہلکار کو تھپڑ مار...
    مریدکے:جی ٹی روڈ پر اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایل این جی گیس سے بھرا ٹینکر اچانک لیک ہو گیا، جس کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بروقت کارروائی نے ایک ممکنہ بڑے سانحے کو ٹال دیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری طور پر ٹینکر کو روک کر سڑک پر حفاظتی کونے اور بیریئرز لگا دیے، جبکہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف ٹریفک مکمل طور پر معطل کر دی گئی۔ صورتحال کے باعث گاڑیوں کی میلوں طویل قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122، موٹر وے پولیس اور پنجاب پولیس کی بھاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز لیاقت جسکانی جان کی بازی ہار گئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) ہیڈ کوارٹرز لیاقت جسکانی جان کی بازی ہار گئے۔ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ لیاقت جسکانی گاڑی چلاتے ہوئے اچانک دل کے دورے کا شکار ہوئے، جس کے باعث ان کی گاڑی بے قابو ہو کر سڑک کنارے حادثے کا شکار ہو گئی، حادثہ اتنا شدید تھا کہ وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی لیاقت جسکانی اس وقت اپنی ذاتی گاڑی میں تنہا سفر...
     (محمد حسن)ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر حیدرآباد لیاقت جسکانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ۔    ترجمان پولیس کے مطابق  ڈی ایس پی لیاقت جسکانی کی لاش کو  سول  ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔  پولیس کا بتانا ہے کہ لیاقت جسکانی اپنی گاڑی میں اکیلے سفر کر رہےتھے۔  ڈی ایس پی کی گاڑی کو لطیف آباد12 نمبرپکوڑا اسٹاپ کےقریب حادثہ پیش آیا۔  سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی  ترجمان پولیس کے مطابق حادثہ کس طرح ہوا یہ کہنا قبل از وقت ہے ۔
    حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقے ائیرپورٹ یونٹ نمبر 12 میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لیاقت جسکانی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی ایس پی لیاقت جسکانی کو دوران ڈرائیونگ اچانک دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث ان کی گاڑی بے قابو ہو کر سڑک کنارے درخت سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ زخمی ڈی ایس پی کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گئے۔ مزید پڑھیں سی ٹی ڈی حیدرآباد کی جامشورو میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے بینرز اور پاکستان مخالف مواد برآمد واقعے کی اطلاع ملتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ میں ٹریفک قوانین کی بالادستی کے لیے متعارف کرایا گیا ’ای چالان سسٹم‘ شہریوں کے لیے سہولت کے ساتھ ،ذہنی اذیت اور ’غیر حتمی، غیر سرکاری ڈرامہ‘ بنتا جا رہا ہے۔ ایک حالیہ واقعے نے سسٹم کی شفافیت اور ٹریفک پولیس کی مستعدی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صباء نامی خاتون اس وقت حیرت زدہ رہ گئیں جب انہیں ان کی ’کورے‘ کار کا 10,000 روپے کا ای چالان موصول ہوا۔ چالان کے مطابق ان کی گاڑی نے کراچی کے علاقے پنجاب چورنگی پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ مذکورہ گاڑی اس وقت ملتان میں کھڑی تھی۔خاتون کا کہنا ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ٹریفک پولیس کے ای چالان سسٹم کی خرابیوں کی وجہ سے شہریوں کو غیر ضروری مشکلات کا سامنا ہے۔اکتوبر میں نافذ کیے جانے والے اس جدید نظام میں تین ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود غلط چالان بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔شہریوں نے شکایت کی ہے کہ سیٹ بیلٹ پہننے کے باوجود انہیں سیٹ بیلٹ نہ پہننے کا چالان موصول ہوا، جبکہ بھیجی گئی تصاویر میں واضح طور پر سیٹ بیلٹ پہنا ہوا نظر آ رہا تھا۔ اسی طرح بعض افراد نے اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ دوسرے گاڑیوں پر لگا کر شہر میں چلائی، جس کے چالان اصل مالک کے پتے پر بھیجے گئے۔ایک شہری کو 50 ہزار روپے مالیت کے پانچ چالان...
      لاہور (نیوزڈیسک)تین روزہ بسنت فیسٹیول پر لاکھوں گاڑیاں شہر میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ بسنت پر لاہور میں تقریبا 5 لاکھ سے زائد گاڑیوں کے داخلے کا امکان ہے،جس کے پیش نظر پٹرولنگ ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ہیں،10 ہزار پولیس اہلکار،25 سو ٹریفک وارڈنز تعینات ہوں گے،چیف ٹریفک آفیسر نے پورے پاکستان کو لاہور میں بسنت منانے دعوت دیدی۔ شہر کےداخلی راستوں کے علاؤہ ریڈ زون میں سیف سٹی کیمروں سے براہ راست مانیٹرنگ کی جائے گی ۔ ٹریفک انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ چیف ٹریفک آفیسر اطہر وحید کا کہنا ہے کہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر اضافی نفری جبکہ زید زون کی چھتوں پر کیمرے نصب کرکے آپریشنل کیے جائیں گے،براہ راست...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہرِ لاہور میں تین روزہ بسنت فیسٹیول پر لاکھوں گاڑیاں کے داخل ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق بسنت کے موقع پر شہرِ لاہور میں تقریبا 5 لاکھ سے زائد گاڑیوں کے داخلے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر پٹرولنگ ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ہیں۔ 10 ہزار پولیس اہلکار اور 2500 ٹریفک وارڈنز تعینات ہوں گے۔ چیف ٹریفک آفیسر نے پورے پاکستان کو لاہور میں بسنت منانے دعوت بھی دی ہے۔ شہر کے داخلی راستوں کے علاوہ ریڈ زون میں سیف سٹی کیمروں سے براہِ راست مانیٹرنگ کی جائے گی۔ ٹریفک انتظامات کو حتمی شکل بھی دے دی گئی ہے۔ 8 فروری کو پہیہ جام، شٹرڈائو ن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک مظہر نواز شیخ کی زیرِ صدارت اجلاس میں شہر کی ٹریفک صورتحال اور ای چالان نظام میں اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی آئی جی نے اہلکاروں کو عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے اور سڑکوں پر اپنی موجودگی کو فعال بنانے کی ہدایت دی ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    کراچی: اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید لنک روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی حکام کے مطابق گلشن حدید لنک روڈ کے قریب مسافر وین کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویش ناک حالت میں جناح اسپتال پہنچایا گیا جہاں دونوں افراد دم توڑ گئے۔ ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن اسلم بلو نے بتایا کہ حادثہ موٹر سائیکل کو تیز رفتار مسافر وین کی ٹکر سے پیش آیا ہے جس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر وین اپنے قبضے میں لے لی ہے جبکہ افسوس ناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت 16...
    جماعت اسلامی کے تحت آج دوپہر 3 بجے شارع فیصل پر ’جینے دو کراچی‘ مارچ کے حوالے سے ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان جاری کیا ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آواری ، صدر سے ایئر پورٹ جانیوالے شہری ایف ٹی سی سے کورنگی روڈ کا راستہ اختیار کریں۔ سندھی مسلم سے اللّٰہ والی سگنل سے ہوتے ہوئے یونیورسٹی روڈ کا راستہ اختیار کریں۔ ایئر پورٹ سے ہوتے ہوئے صدر جانے والے شہری ڈرگ روڈ سے راشد منہاس روڈ کا راستہ اختیار کریں۔ کارساز سے شہر آنے والے شہری بلوچ کالونی برج سے ایکسپریس وے کا راستہ اختیار کریں
    لاہور: شدید دھند کی وجہ سے لاہور سے سیالکوٹ جانے والی موٹروے ایم-11 کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سنٹرل ریجن کے ترجمان سید عمران احمد نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ مزید پڑھیں شدید دھند کے باعث پنجاب بھر میں موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند شدید دھند کے باعث موٹر وے اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ترجمان کے مطابق دھند ڈرائیونگ کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، لہٰذا موٹر وے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ سفر دن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں 90 ارب روپے کی لاگت سے میگا پروجیکٹس اور سڑکوں کی تعمیر جاری ہے، جس کے مکمل ہوتے ہی شہر کے ہر روٹ پر جدید بسیں چلائی جائیں گی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران انہوں نے بتایا کہ نئی بسیں کراچی پورٹ پر پہنچ چکی ہیں، جبکہ ٹریفک کے نظام کو جدید بنانے کے لیے آٹومیٹک اسمارٹ سسٹم پر کام ہو رہا ہے۔ شرجیل میمن نے مزید بتایا کہ 15 ہزار خواتین نے پنک اسکوٹی کے لیے درخواستیں دی ہیں، جنہیں ٹریفک ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد اسکوٹیز فراہم کی جائیں گی۔اجلاس کی دیگر کارروائی کے دوران ایوان نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے بھاٹی گیٹ کے قریب خاتون اور بچی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوس ناک واقعے میں خاتون کے خاوند کو حراست میں لینے اور تشدد کی اطلاعات پر ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ڈی آئی جی کی جانب سے ایس ایچ او بھاٹی گیٹ زین عباس کو معطل کردیا گیا ہے اور ڈی ایس پی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ایس پی سٹی نے بتایا کہ متعلقہ پولیس کے رسپانس کا تعین کے لیے اعلی سطح کی تحقیقات ہوں گی اور ڈی آئی جی آپریشنز نے آئی اے بی کو آزادانہ انکوائری کے لیے خط لکھ دیا، انکوائری میں...
    لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے بھاٹی گیٹ کے قریب خاتون اور بچی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوس ناک واقعے میں خاتون کے خاوند کو حراست میں لینے اور تشدد کی اطلاعات پر ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ ڈی آئی جی کی جانب سے ایس ایچ او بھاٹی گیٹ زین عباس کو معطل کردیا گیا ہے اور ڈی ایس پی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ ایس پی سٹی نے بتایا کہ متعلقہ پولیس کے رسپانس کا تعین کے لیے اعلی سطح کی تحقیقات ہوں گی اور ڈی آئی جی آپریشنز نے آئی اے بی کو آزادانہ انکوائری کے لیے خط لکھ دیا، انکوائری...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)برفباری والے علاقوں میں شاہراہوں کی بحالی کیلئے این ایچ اے متحرک ہے، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایت پر مسافروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جا رہی ہے ، پھنسے مسافروں میں گرم کھانا اور چائے تقسیم بھی جاری ہے، نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ این ایچ اے کی حدود میں آنے والی تمام اہم شاہراہیں کلیئر ہیں، سوشل میڈیا پر زیر بحث سڑکیں متعلقہ صوبائی حکومتوں کے زیر انتظام ہیں ۔ خدمت اور تحفظ کے جذبے کے ساتھ این ایچ اے کی فیلڈ ٹیمیں برفباری سے متاثرہ سڑکوں کے ساتھ شہریوں کی مدد میں بھی سرگرم ہیں ، حکام کے مطابق اسلام آباد – مری ڈوئل کیریج وے مکمل فعال...
    اسلام آباد :نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف پہاڑی علاقوں میں آئندہ دو دنوں کے دوران ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے پہاڑی اضلاع میں بارش اور برفباری کے نتیجے میں زمین کھسکنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے دیر، سوات، کالام، کاغان، چترال، کوہستان، شانگلہ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ساتھ مری، گلیات، استور، سکردو، گلگت، ہنزہ، غزر، شگر، باغ اور مظفرآباد میں لینڈ سلائیڈنگ کا امکان ظاہر کیا ہے، بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ، نوشکی، ہرنائی، ژوب، قلعہ سیف اللہ، قلات، مستونگ، آواران، پنجگور اور...
    ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مری جانے والے تمام داخلی راستے تاحال بند ہیں جبکہ دونوں مرکزی راستوں پر ڈائیورشنز لگا کر ٹریفک کو واپس موڑا جا رہا ہے۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظر راستے کھلنے کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔ مزید پڑھیں: شہری مری کے سفر سے اجتناب کریں، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا اہم پیغام ترجمان کا کہنا ہے کہ جیسے ہی راستوں کی بحالی ممکن ہوئی، شہریوں کو بروقت آگاہ کر دیا جائے گا۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے اور سڑکوں پر روانی برقرار رکھنے کے لیے مصروف عمل ہیں۔ مزید پڑھیں: محفوظ بسنت کا عزم: مریم نواز کا موٹر سائیکل سواروں کو سیفٹی راڈز مفت فراہم کرنے کا...
    لاہور حدنگاہ بہترہونے پر موٹروز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق  حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹروے ایم 2،ایم 3،ایم 4،ایم 11 اورایم 14 پر ٹریفک بحال کردی گئی ۔ ترجمان نے کہا کہ شہری دھند کے دوران غیرضروری سفر سے گریز کریں۔
    پنجاب میں ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئیں۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ٹریفک ای چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئی ہیں۔اتھارٹی کے مطابق جعلی ویب سائٹس ای چالان کے ذریعے شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیوں میں ملوث تھیں۔اتھارٹی نے شہریوں کو ہدایت کی کہ شہری کسی بھی غیر مصدقہ یا مشکوک ویب سائٹ پر ای چالان کی ادائیگی نہ کریں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب: ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں سے فراڈ کرنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق یہ جعلی ویب سائٹس شہریوں کو ای ٹریفک چالان کی ادائیگی کے نام پر گمراہ کر کے ان سے مالی معلومات اور رقم ہتھیا رہی تھیں۔ شکایات موصول ہونے پر متعلقہ اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے ان ویب سائٹس کو بند کر دیا۔حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ ای چالان سے متعلق کسی بھی لنک یا ویب سائٹ پر معلومات فراہم کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں اور صرف سرکاری پلیٹ فارمز کے ذریعے ہی ادائیگی کریں۔حکام کا کہنا ہے کہ عوام کو لوٹنے میں ملوث عناصر کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-11 کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی کے مرکزی تجارتی علاقوں صدر، گارڈن اور ایمپریس مارکیٹ میں آج ٹریفک کا بدترین بحران دیکھا گیا، جس نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی۔ سانحہ گل پلازہ کے بعد سڑکوں کی بندش اور متبادل راستوں پر دباؤ کے باعث ہزاروں گاڑیاں گھنٹوں سڑکوں پر رینگتی رہیں۔الیکٹرونکس مارکیٹ کے اطراف اور صدر کے گنجان آباد علاقوں میں گاڑیوں کی کلومیٹر طویل قطاریں لگ گئیں۔ ٹریفک جام کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ زیب النساء اسٹریٹ، ریگل چوک اورلکی اسٹار جانے والی تمام سڑکیں بلاک رہیں۔ایمپریس مارکیٹ سے صدر کے اندرونی حصوں کو جانے والے راستوں پر پہیہ مکمل جام رہا۔ٹریفک کی روانی متاثر ہونے سے...
    عابد چوہدری : ٹریفک وارڈنز کو ڈی ایس پی کی پیشگی اجازت کے بغیر مقدمات درج کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اب کسی بھی شہری کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے قبل متعلقہ ڈی ایس پی کو آگاہ کرنا اور اجازت لینا لازم ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر کسی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرنا مقصود ہو تو پہلے اس معاملے کو ڈی ایس پی کے علم میں لایا جائے گا۔ اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) اطہر وحید نے سٹی ٹریفک پولیس کے تمام وارڈنز کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ کابل: چینی ریسٹورنٹ میں دھماکہ،7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ٹریفک پولیس کی جانب سے...
    فائل فوٹو اسلام آباد میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کی گرفتاری امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی۔ترجمان نے بتایا کہ ملزمان نے جعلسازی کے ذریعے 12 شہریوں کو امریکا بھجوانے کی کوشش کی، گرفتار ملزمان میں طاہر شہباز اور رب نواز شامل ہیں، جنہیں اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، جبکہ ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کے دیگر دو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں بھی جاری ہیں۔
    متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ چالان بروقت نہ ملنے پر پہلا چالان معاف کروانے کی سہولت سے بھی فائدہ نہیں اٹھا سکا، واقعے کو تقریباً تین ماہ گزر گئے، چالان جمع کروانے کا وقت بھی گزر گیا، چالان جمع نہ ہونے پر ڈرائیونگ لائسنس پر ڈی میرٹ پوائنٹس بھی آگئے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں ٹریفک پولیس کے ای چالان میں خامیوں کا سلسلہ رک نہ سکا، 29 اکتوبر 2025ء کو جاری ہونے والا ای چالان تاحال شہری کے گھر نہیں پہنچا۔ گزشتہ سال 29 اکتوبر کو جاری ای چالان تا حال شہری کے گھر ہی نہیں پہنچ سکا، شہری کا کہنا ہے کہ چالان اوور اسپیڈ پر 10 ہزار روپے کا بلوچ کالونی پل پر کیا گیا، میں نے...
    فائل فوٹو  کراچی میں ٹریفک پولیس کے ای چالان میں خامیوں کا سلسلہ رک نہ سکا، 29 اکتوبر 2025 کو جاری ہونے والا ای چالان تاحال شہری کے گھر نہیں پہنچا۔گزشتہ سال 29 اکتوبر کو جاری ای چالان تا حال شہری کے گھر ہی نہیں پہنچ سکا، شہری کا کہنا ہے کہ چالان اوور اسپیڈ پر 10 ہزار روپے کا بلوچ کالونی پل پر کیا گیا، میں نے ایپلیکیشن پر چیک کیا تو 29 اکتوبر کا چالان موجود تھا۔ کراچی: کم عمر لڑکے کے بس چلانے پر 50 ہزار روپے کا چالانکراچی میں کم عمر لڑکے کی جانب سے بس چلانے پر 50 ہزار روپے کا چالان کر دیا گیا۔  شہری کا کہنا ہے کہ مجھ سے ٹریفک پولیس...
    کراچی میں سیف سٹی کے کیمروں کے ذریعے ای چالان کے بعد اب موبائل فون کے خصوصی ایپ کے ذریعے بھی ای چالان کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اس سلسلے میں ایک خصوصی ایپ تیار کرالی گئی ہے جس سے جلد ہی تجرباتی طور پر کام شروع کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق یہ ایپ کراچی کے مجاز پولیس افسران کے ذاتی موبائل فون میں ڈاؤن لوڈ کی جائے گی، پولیس افسر ڈیوٹی کے دوران اپنے علاقے میں کسی بھی گاڑی کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی دیکھے گا تو وہ ایپ کے ذریعے تصویر بنائے گا۔ حکام نے بتایا کہ خود کار سسٹم کے تحت وہ تصویر ٹریفک پولیس کے ای چالاننگ افسر تک...
    ویب ڈیسک: کراچی میں سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ای چالان کے بعد اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے لیے موبائل فون کی خصوصی ایپ کے ذریعے بھی ای چالان کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔  پولیس حکام کے مطابق اس سلسلے میں ایک خصوصی ایپ تیار کرلی گئی ہے اور جلد ہی تجرباتی طور پر کام شروع ہو جائے گا۔ایپ کے تحت کراچی کے مجاز پولیس افسران اسے اپنے ذاتی موبائل فون میں ڈاؤن لوڈ کریں گے۔ ڈیوٹی کے دوران اگر کوئی افسر کسی گاڑی کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی دیکھتا ہے تو وہ فوری طور پر ایپ کے ذریعے تصویر بنا کر ارسال کرے گا۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی  ...
    کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل اور بندرگاہ پر کنٹینروں کے دباؤ کے خاتمے کے لیے خوش آئند پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) نے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک پِپری کے منصوبے پر عملی کام کا آغاز کر دیا ہے، جسے شہر کے دیرینہ لاجسٹک مسائل کا مؤثر اور دیرپا حل قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق کراچی بندرگاہ پر بذریعہ ریل مال برداری کا مؤثر نظام نہ ہونے کے باعث کنٹینروں کا شدید رش معمول بن چکا ہے، جس سے نہ صرف سڑکوں پر ٹریفک جام رہتا ہے بلکہ ترسیل کے نظام میں سست روی کے باعث معاشی سرگرمیاں بھی منفی طور پر متاثر ہو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کی تازہ رپورٹ میں پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی غیر معمولی کارکردگی سامنے آئی ہے، جس نے ایشیا پیسیفک کے مالیاتی منظرنامے میں پاکستان کو نمایاں مقام دلا دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق خطے کے سرفہرست 10 بہترین کارکردگی دکھانے والے بینکوں میں سے 6 کا تعلق پاکستان سے ہے، جو نہ صرف ملکی مالیاتی اداروں کے استحکام کا ثبوت ہے بلکہ سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی بھی عکاسی کرتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بینک آف پنجاب نے 2025ء  کے دوران سرمایہ کاروں کو 333.8 فیصد مجموعی منافع فراہم کر کے ایشیا پیسیفک ریجن میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس کے بعد نیشنل بینک آف پاکستان 301.3 فیصد مجموعی منافع...
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو مین ٹول پلازہ اسلام آباد سے للّہ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے جبکہ موٹروے ایم 14 ہکلہ تا داؤد خیل کے درمیان بھی شدید دھند کے باعث آمدورفت معطل کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور سفر سے قبل موٹروے کی صورتحال سے آگاہی حاصل کریں۔ مزید پڑھیں موٹر وے ایم 4 کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، ایم ون اور ٹو تاحال بند...
    ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق، 2025 میں چھوٹے پاکستانی بینکوں نے ایشیا پیسیفک میں بینکنگ سیکٹر میں سب سے زیادہ منافع کمانے والے بینکوں میں شامل ہیں اور سرمایہ کاروں کو سب سے زیادہ مجموعی منافع فراہم کیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بینک آف پنجاب نے 2025 میں 333 اعشاریہ 8 فیصدمجمو عی منافع کمایا، جس کے باعث وہ خطے کے بہترین منافع حاصل کرنے والے بینکوں میں شامل رہا۔ نیشنل بینک آف پاکستان 301 اعشاریہ 3 فیصد مجموعی منافع کے ساتھ پاکستانی پینکوں میں دوسرے مقام پر جگہ بنائی جبکہ عسکری بینک لمیٹڈ 194 اعشاریہ 2 فیصد اور بینک آف خیبر 177 اعشاریہ 4 فیصد کے منافع کے ساتھ...
    ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی ایشیا پیسیفک میں شان دار کارکردگی رہی ہے اور ریجن میں سرفہرست 10 میں سے 6 بینک پاکستانی ہیں اور پاکستانی معیشت 10.5 فیصد کی شرح سے بڑھی ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق ایشیا پیسیفک میں بہترین کارکردگی دکھانے والے سرفہرست 10 بینکوں میں سے 6 کا تعلق پاکستان سے ہے اور بینک آف پنجاب نے 2025 میں سرمایہ کاروں کو 333.8 فیصد مجموعی منافع فراہم کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بینک آف پنجاب خطے میں منافع فراہم کرنے والے بینکوں میں پہلے نمبر پر رہا اور نیشنل بینک آف پاکستان 301.3 فیصد...
    لاہور: ترجمان سینٹرل ریجن موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ حد نگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد ٹریفک کے لیےکھول دیا گیا ہے۔  جبکہ شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے مسافروں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے موٹرویز کے ایم ون اور ایم ٹو ٹریفک کے لیے تاحال بند ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے برہان تک تمام قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے، جبکہ موٹروے ایم ون اسلام آباد سے برہان تک بجانبِ پشاور بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند...
    سٹی 42: دھند کے لبادے  نے موٹروے بند کروا دی ۔ حدنگاہ کم ہونے کے باعث اہم موٹرویز بند کردی گئیں  ترجمان سنٹرل ریجن نے بتایا کہ موٹروے ایم 4 گوجرہ سے عبدالحکیم تک دھند کی وجہ سے بند کی گئی جبکہ بڑی گاڑیوں موٹروے ایم 5رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے بند کی گئی ۔  موٹروے ایم فور کو شیر شاہ انٹرچینج سے پنڈی بھٹیاں تک بند کیا گیا ہے ۔موٹروے ایم فائیو کو شیئر شاہ انٹرچینج سے ظاہر پیر انٹرچینج تک بند کیا گیا ہے موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں دھند کا راج ہے ۔ موٹرویز ایم فور اور فائیو ٹریفک...
     معراج اختر:کراچی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالاننگ مہم کا 72 واں روز مکمل ہو گیا ہے، جس کے دوران شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔  ڈی آئی جی ٹریفک کے دفتر کی نگرانی میں جاری اس مہم کے تحت قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی گئی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ایک ہی روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر دو لاکھ 34 ہزار سے زائد ای چالان جاری کیے گئے، جن میں سرکاری گاڑیوں اور پولیس موبائلز کو بھی 2800 چالان شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ہیوی ٹریفک کے خلاف بھی کارروائی کی گئی اور ڈمپرز، ٹرک، آئل ٹینکر اور واٹر ٹینکرز کو...
    فلپائن ایئرلائنز نے پہلی بار ایشیا پیسیفک ریجن میں سب سے زیادہ بروقت پروازیں کرنے والی ایئرلائن کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ایئر لائن نے یہ اعزاز 83.12 فیصد آن ٹائم پرفارمنس کے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے اپنے نام کیا ہے۔ لندن کی ایوی ایشن اینالٹکس فرم سیریم کے مطابق 2025 کی درجہ بندی میں دوسری پوزیشن نیوزی لینڈ کی ایئر نیو زی لینڈ، تیسری جاپان کی آل نپون ایئر ویز اور چوتھی سنگاپور ایئرلائنز نے حاصل کی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ایئرپورٹ پر ٹریفک کنٹرولر کی بروقت مداخلت، غیر ملکی طیارہ حادثے سے بچ گیا سیریم کے مطابق کوئی پرواز اس وقت ’آن ٹائم‘ سمجھی جاتی ہے جب وہ شیڈول کے مطابق 14 منٹ 59 سیکنڈ کے اندر...
    ( سٹی42) سوات میں پاکستان  تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے منتخب ایم پی اے علی شاہ کی جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کا واقعہ سامنے آ گیا ہے۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس افسران نے بڑا ایکشن لے لیا۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے  تفصیلات کے مطابق بھرے بازار میں ایم پی اے علی شاہ نے ٹریفک پولیس اہلکار پر ہاتھ اٹھایا، ٹریفک پولیس اہلکار عزت علی کے مطابق ایم پی اے علی شاہ نے نہ صرف تھپڑ مارے بلکہ دھکے بھی دیے،واقعے کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آ گئی ہے جس میں تشدد کے ساتھ ساتھ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو گالیاں دیتے ہوئے بھی سنا...
    نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ایئر مارشل (ر) نور خان کی صاحبزادی اور معروف طبی ماہر پروفیسر ڈاکٹر فائقہ قریشی (faiqa qureshi)امریکی میں پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں۔ ان کی اچانک وفات کی خبر سامنے آنے کے بعد طبی حلقوں، پاکستانی کمیونٹی اور اہلِ خانہ میں گہرے رنج و غم کی فضا قائم ہے۔ خاندانی ذرائع اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی معلومات کے مطابق ڈاکٹر فائقہ قریشی کی گاڑی کو حادثہ اچانک پیش آیا، تاہم واقعے کی مکمل تفصیلات تاحال امریکی حکام کی جانب سے باضابطہ طور پر جاری نہیں کی جا سکیں۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ وہ حادثے کی نوعیت اور اسباب سے متعلق مزید معلومات کے منتظر ہیں۔ڈاکٹر...
    سابق ایئر مارشل نور خان کی صاحبزادی اور معروف طبی ماہر پروفیسر ڈاکٹر فائقہ قریشی امریکا میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں۔ خاندان اور سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فائقہ کی گاڑی کو حادثہ اچانک پیش آیا تاہم واقعے کی تفصیلات تاحال امریکی حکام کی جانب سے جاری نہیں کی گئیں۔ ڈاکٹر فائقہ قریشی پیڈیاٹرک ایمرجنسی میڈیسن کی ممتاز پروفیسر تھیں اور اپنے شعبے میں پیشہ ورانہ مہارت، ہمدردی اور تدریسی خدمات کے باعث نہایت احترام کی نگاہ سے دیکھی جاتی تھیں۔ اِن کی وفات پر طبی برادری اور پاکستانی کمیونٹی میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ امریکا کے چلڈرنز ہاسپٹل آف دی کنگز ڈاٹرز نے بھی ڈاکٹر فائقہ قریشی...
    سابق ایئر مارشل نور خان کی صاحبزادی اور عالمی شہرت یافتہ طبی ماہر پروفیسر ڈاکٹر فائقہ قریشی امریکا میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع اور سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق حادثہ اچانک پیش آیا، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال امریکی حکام کی جانب سے جاری نہیں کی گئیں۔ Sad news: Professor Dr. Faiqa Qureshi, daughter of the late Air Marshal Nur Khan, has passed away in a tragic traffic accident in the United States. A respected medical academic, her loss is deeply felt across communities.???? Read more: https://t.co/q7CEfgc5X9@sufisal @APPNA… pic.twitter.com/VjtVHEJXkv — Media Bites – Imran Malik (@immiemalik) December 29, 2025 ڈاکٹر فائقہ قریشی پیڈیاٹرک ایمرجنسی میڈیسن کی ممتاز پروفیسر تھیں...
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے بالکسر تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن کے مطابق لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم الیون، لاہور ایسٹرن بائی پاس، لاہور۔ملتان موٹروے ایم تھری، پنڈی بھٹیاں۔ملتان موٹروے ایم فور اور سکھر۔ملتان موٹروے ایم فائیو کو بھی دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے کیونکہ دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث بن سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی شاہرات پر بہاولپور، احمد پور شرقیہ، ترنڈہ محمد پناہ جبکہ اقبال آباد، رحیم یار...
    کراچی: شہر قائد میں مین کورنگی روڈ اختر کالونی سگنل پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچائی۔ ایدھی حکام کے متوفی کی شناخت 60 سالہ نذر محمد کے نام سے کی گئی جس کہ راہگیر بتایا جاتا ہے جبکہ حادثہ ٹریلر کی ٹکر سے پیش آیا ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں کچرا کنڈی سے 25 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد، بغدے کے وار سے قتل کرنے کا شبہ ایس ایچ او ڈیفنس غلام نبی آفریدی نے بتایا کہ حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا تاہم پولیس نے ٹریلر کو اپنے قبضے میں لیکر تھانے...
    شہر قائد میں سال نو کے پہلے روز ٹریفک حادثات میں کے ایم سی افسر اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپر ہائی وے گنا منڈی کے قریب کار اور ٹرک کے تصادم میں کار سوار جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی گئی۔ ڈی ایس پی سہراب گوٹھ ڈویژن اورنگزیب خٹک نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 45 سالہ ہارون شکیل کے نام سے کی گئی جو کہ میونسپل کارپوریشن آفیسر اور ان کی کار کا ٹرک سے تصادم ہوا۔  سہراب گوٹھ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹرک اپنے قبضے میں لے لیا۔ ایس...
    سال نو کے آغاز کے ساتھ ہی مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری نے اس سیاحتی مقام کی رونق دوبالا کردی ہے۔ پہاڑوں اور وادیوں پر برف کی سفید چادر بچھتے ہی سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، جو نیو ایئر نائٹ پر خصوصی طور پر مری میں موجود تھے۔ برف باری کے دوران باہر نکلے سیاح خوشی سے جھوم اٹھے اور جہاں قدرتی حسن سے بھرپور مناظر کو کیمروں کی آنکھ میں محفوظ کرنے میں مصروف نظر آئے، وہیں بعض نے آگ جلا کر رقص بھی کیا۔ سیاحوں کے غیر معمولی رش کے باعث ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس نے فول پروف انتظامات کیے تھے۔ انتظامیہ کی جانب...
    ٹریفک پولیس نے سال نو کے موقع پر شہریوں کو موٹروے ایم 9 پر غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔ موٹروے پولیس نے ایم 9 (کراچی ٹو حیدرآباد) موٹروے پر سال نو کے موقع پر غیر ضروری سفر سے روکا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق سال نو پر موٹرسائیکل سوار ون ویلنگ اور غیر قانونی ریسنگ سے باز رہیں، لیاری ایکسپریس وے، ایم 9 اور قومی شاہراہ پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق نئے سال کے موقع پر ٹریفک کی روانی اور سیکیورٹی کےلیے موٹروے پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی ہے۔
    انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ نیو ائیر نائٹ کے موقعے پر وفاقی دارالحکومت میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ شہری پرامن اور محفوظ ماحول میں نئے سال کی خوشیاں منا سکیں۔ سید علی ناصر رضوی کے مطابق اسلام آباد پولیس کے 3500 اہلکار جبکہ ٹریفک مینجمنٹ کے لیے 350 ٹریفک افسران تعینات کیے گئے ہیں۔ ہلڑبازی، ون وہیلنگ و ہوائی فائرنگ ناقابل قبول آئی جی اسلام آباد نے بتایا کہ شہر میں خصوصی سیکیورٹی دستے اور کوئیک ریسپانس فورس بھی تعینات ہوگی جبکہ ہلڑ بازی، ون ویلنگ، اسکڈنگ، ہراسمنٹ، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ انہوں...
    عابد چوہدری: سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے نیو ایئر نائٹ کے موقع پر ٹریفک کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے ہیں ,سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کی ہدایات پر شہر بھر میں زونل اور ڈویژنل افسران کی زیر نگرانی 20 ڈی ایس پیز اور 1400 سے زائد انسپکٹرز اور ٹریفک وارڈنز تعینات کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق نیو ایئر نائٹ کے دوران آزادی فلائی اوور، لبرٹی چوک، ڈیفنس مین بلیوارڈ، مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ اور مین بلیوارڈ گلبرگ سمیت اہم شاہراہوں اور داخلی و خارجی راستوں پر اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ ٹریفک رسپانس یونٹ کو رانگ پارکنگ کے خاتمے کے لیے ہر وقت الرٹ رکھا گیا ہے تاکہ ٹریفک کی روانی...
    فائل فوٹو پنجاب پولیس نے نیو ایئر نائٹ پر سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔ 25 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار سیکیورٹی پر تعینات ہوں گے۔نیو ایئر نائٹ پر ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی کی ہر گز اجازت نہیں ہوگی۔آئی جی عثمان انور نے خبردار کیا ہے کہ خواتین اور شہریوں کو تنگ کرنے والے شرپسند عناصر حوالات جائیں گے۔علاوہ ازیں اسلام آباد میں ہلڑ بازی، ون ویلنگ اور ریش ڈرائیونگ کی روک تھام کے لیے 8 خصوصی اسکواڈز تشکیل دے دیے گئے ہیں۔تفریحی مقامات پر ٹریفک کے خصوصی دستے بھی تعینات ہوں گے۔پولیس کے مطابق آج شام 7 بجے تا رات 3 بجے اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند ہوگا، والدین بچوں کو...
    اسلام آباد: گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگوانے کی آج آخری تاریخ، کل سے کارروائیوں کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) اسلام آباد میں گاڑیوں کے داخلے کے لیے ایم ٹیگ لگانے کی آج آخری تاریخ ہے جس کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اب تک ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل مکمل ہو چکا ہے، شہریوں کی سہولت کے پیش نظر ایم ٹیگ سینٹرز پر عملے اور سٹاک میں اضافہ کر دیا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ گاڑیوں کو بروقت ایم ٹیگ فراہم کیا جا سکے، 14 نومبر سے اب...
    اسلام آباد ٹریفک پولیس نے نئے سال کی خوشیوں کے پیشِ نظر نیو ایئر نائٹ کے دوران ٹریفک پلان جاری کیا ہے۔ شہر میں شام 7 بجے سے رات 3 بجے تک ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی ہوگی جبکہ 350 سے زائد افسران سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے تعینات ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد پولیس کی کارروائی، دہرے قتل کا مجرم گرفتار نیو ایئر نائٹ کی تقریبات کے باعث ایکسپریس ہائی وے، جناح ایونیو، سری نگر ہائی وے، کلب روڈ، مری روڈ اور پارک روڈ پر ٹریفک کا شدید دباؤ ہوگا۔ جناح ایونیو فلائی اوور، زیروپوائنٹ، کھنہ اور پی ڈبلیو ڈی انڈرپاس پر بھی ٹریفک بڑھنے کا امکان ہے۔ ہلڑ بازی، ون...
    ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کی لین کی خلاف ورزی، بغیر ہیلمٹ ڈرائیونگ اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کے مطابق لین کی خلاف ورزی کرنے والے اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ پیشہ ور بھکاریوں...
    سٹی 42: اسلام آباد پولیس  نے  موٹر سائیکل سواروں کا لین وائلیشن اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  تمام زونل ایس پیز،ایس ڈی پی اوز،اور ایس ایچ آوز کو ہدایات جاری کردی ۔  لین کی خلاف ورزی اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائیں۔پیشہ ور بھکاریوں اور ان کے سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹاسک سونپ دیے گئے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی  ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا  نے کہا ٹریفک روانی میں رکاوٹ بننے والے ڈرائیورز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔شہر میں مربوط ٹریفک نظام کی بحالی اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔شہری...
    ویب ڈیسک: سندھ پولیس نے فیس لیس ای ٹکٹنگ (ای چالان) کے حوالے سے شہریوں کیلیے زبردست سہولت متعارف کروا دی۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 اور ایس ایس پی ٹریفک ساؤتھ کمپلکس کا افتتاح کر دیا، ٹریفک ہیلپ لائن 1915 سینٹرل پولیس آفس کراچی جبکہ ایس ایس پی ٹریفک آفس ساؤتھ آرٹلری میدان میں قائم کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقاریب میں ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جیز ٹریفک، ٹریننگ، ایس ایس پیز ٹریفک ساوتھ، اے وی ایل سی، پی ڈی آئی ٹی سمیت دیگر سینیئر افسران بھی موجود تھے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ نے ٹریفک ہیلپ لائن اور...
    ویب ڈیسک : سندھ پولیس نے ای چالان کے حوالے سے شہریوں کے لیے زبردست سہولت متعارف کروا دی۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 اور ایس ایس پی ٹریفک ساؤتھ کمپلکس کا افتتاح کر دیا، ٹریفک ہیلپ لائن 1915 سینٹرل پولیس آفس کراچی جبکہ ایس ایس پی ٹریفک آفس ساؤتھ آرٹلری میدان میں قائم کیا گیا ہے۔  افتتاحی تقاریب میں ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جیز ٹریفک، ٹریننگ، ایس ایس پیز ٹریفک ساوتھ، اے وی ایل سی، پی ڈی آئی ٹی سمیت دیگر سینیئر افسران بھی موجود تھے۔ اس دوران ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ نے ٹریفک ہیلپ لائن اور ایس ایس پی ٹریفک ساؤتھ کے دفتر سے متعلق بریفنگ...
     عابد چودھری :حدِ نگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم ٹو کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون پر بھی ٹریفک بحال کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹروے ایم تھری اور ایم فور کو بھی گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے، جبکہ ملتان سکھر موٹروے ایم فائیو پر بھی ٹریفک بحال ہو چکی ہے۔ موٹروے پولیس نے ڈرائیورز کو ہدایت کی ہے کہ دورانِ سفر رفتار مناسب رکھیں، فوگ لائٹس کا درست استعمال کریں اور محفوظ فاصلے کو یقینی بناتے ہوئے سفر کریں۔ ٹک ٹاکر رجب بٹ کو عدالت سے ریلیف مل گیا
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251215-08-2 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اسلام آباد کی سری نگر ہائی وے پر ایک افسوسناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں معروف صحافی اور ٹی وی اینکر راجا مطلوب (راجا مطلوب طاہر) زندگی کی بازی ہار گئے۔ نمائندہ جسارت
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-8-4  حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)انجمن تاجران سندھ نے واضح کیا ہے کہ حیدرآباد کی عوام پر ای چالان کا غیر منصفانہ بوجھ قبول نہیں یہ اصول حکومتوں اور اداروں کے لیے واضح پیغام ہے کہ عوام پر ظلم، ناانصافی اور غیرمنصفانہ بوجھ ڈالنا اللہ کے حکم کے خلاف ہیم شہر تباہ، نظام مفلوج مگر سزا عوام کیوں بھگتے؟ انجمن تاجران سندھ کے مرکزی و ضلعی رہنما وقار حمید میمن، عبدالسلام شیخ ،علی رضا آرائیں، ڈویژن صدر،صلاح الدین غوری، ساجد حسین سولنگی ،چیئرمین اظہر شیخ ،جنرل سیکرٹری امجد آرائیں ،سینئر نائب صدر تقی شیخ، نائب صدر محبوب ابڑو، نائب صدر، محمد علی راجپوت ،سعید الدین ودیگر نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حیدرآباد کے عوام پہلے ہی معاشی...
    لاہور میں ایک شہری کو اپنی چوری شدہ موٹر سائیکل کے ای چالان موصول ہو گئے۔شہری کی موٹر سائیکل فروری 2024 میں چوری ہوئی تھی اور اس پر مقدمہ بھی درج کرایا گیا تھا لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پولیس اب تک موٹر سائیکل تلاش نہ کر سکی، مگر ای چالان گھر پہنچ گئے۔شہری کو موصول ای چالان کے مطابق چوری شدہ موٹر سائیکل لاہور کی سڑکوں پر موجود ہے، پولیس پھر بھی چور کو پکڑنے میں ناکام ہے۔دوسری جانب لاہور میں ٹریفک اصلاحات نے شہری زندگی پر مثبت اثرات مرتب کیے ہیں، موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم اور ٹریفک قوانین کے سخت نفاذ کے نتیجے میں صرف 12 روز میں مہلک حادثات کی شرح میں 47 فیصد کمی...
    رائیونڈ کے ایک شہری کو اپنی چوری شدہ موٹر سائیکل کے انوکھے ای چالان موصول ہوئے۔ شہری کی موٹر سائیکل فروری 2024 میں چوری ہوئی تھی اور اس پر مقدمہ بھی درج کرایا گیا تھا۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پولیس اب تک موٹر سائیکل تلاش نہ کر سکی، مگر ای چالان گھر پہنچ گئے۔ یہ بھی پڑھیں:آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس، فیس لیس ای چالان کے نفاذ سے متعلق اہم فیصلے  تازہ ترین اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز شہری کو دوسرا ای چالان موصول ہوا، جس میں بتایا گیا کہ چوری شدہ موٹر سائیکل لاہور کی سڑکوں پر موجود ہے۔ دوسری جانب لاہور میں ٹریفک اصلاحات نے شہری زندگی پر مثبت اثرات مرتب کیے ہیں۔ موٹر...
    خانیوال: خانیوال کے قریب موٹروے ایم-4 پر لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس ہوسٹس جاں بحق اور 9 مسافر زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور نیند کے باعث  پیش آیا، حادثے میں 4 مسافر شدید زخمی جبکہ 5 معمولی زخمی ہوئے۔ ترجمان کے مطابق موٹروے پولیس نے ریسکیو اور ایف ڈبلیو او کی مدد سے زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال خانیوال منتقل کر دیا۔ ترجمان سید عمران احمد کے مطابق سیکٹر کمانڈر، ڈی ایس پی اور موٹروے پولیس کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔  
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">  کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجارنے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ای چالان کے حوالے سے جرمانے اور فیس میں کمی کا اشارہ دے دیا۔انہوں نے کہاکہ اگر اس میں کوئی کمی بیشی کا مسئلہ ہے تو کمیٹی باہمی مشاورت سے کوئی مشترکہ لائحہ عمل طے کرے گی اور اگر اس سلسلے میں کوئی ترمیم بھی کرنی پڑی تو اسے باہمی مشاورت سے اسمبلی میں لے آئیں گے، وزیرداخلہ نے ایوان کو یقین دلایا ہے کہ حکومت سندھ کراچی میں ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے پورے خلوص نیت کے ساتھ کوشاں ہے،کراچی میں ای چالان کا مقصد پیسے بٹورنا نہیں بلکہ حکومت کی یہ کوشش ہے کہ شہریوں میں ٹریفک کا...
    کراچی: شہر میں ای چالان سسٹم کا جائزہ لینے کے لیے صوبائی وزیرداخلہ ضیاالحسن لنجار کی سربراہی میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سمیت اراکین اسمبلی پر مشتمل اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں ٹریفک کے انتظام کے لیے متعارف کردہ ای چالان سسٹم کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبائی وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے، دیگر اراکین میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی اور  اراکین صوبائی اسمبلی آصف خان، فاروق اعوان، سعدیہ جاوید، افتخار عالم، طحہ احمد، شبیر قریشی، ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ داخلہ،...
    سٹی 42: شہر قائد میں ای چالان، ٹریکرز کے باوجود حادثہ کا سلسلہ جاری  ہے ۔کراچی کا ہیوی ٹریفک شہریوں کی جان کا دشمن بننے لگا چند گھنٹوں کے دوران ہیوی ٹریفک سے حادثات میں چار افراد جان سے گئےکورنگی 100 کوارٹر میں ٹینکر کی زد میں آکر دس سالہ فرحان جان سے گیا۔ سپر ہائی وے بحریہ ٹاؤن کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم سے خاتون سمیت تین افراد جانبحق ایک زخمی ہوا۔   کشمیر میں بارش نہ ہونے کے سبب خشک سالی, خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی ۔ہیوی ٹریفک سے گیارہ ماہ میں 250 سے زائد افراد جان سے گئے۔...
    صوبہ بھر میں ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر آگاہی مہم جاری ہے۔  لاہور میں ایس ایس پی ھیڈ کوارٹرز پنجاب سید ندیم عباس نے اگاہی مہم میں ہیلمٹ تقسیم کئے، ٹریفک پولیس پنجاب وائز ویل   کے تعاون سے شہریوں میں ہیلمٹ تقسیم کئے گئے۔ ایس ایس پی ھیڈ کوارٹرز نے میڈیا نمائندوں کو ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم پر بریفنگ دی۔ ٹریفک قوانین میں ترمیم کے بعد کاروائیوں سے 66 فیصد ہیلمٹ وائلیشن میں کمی آئی ہے ۔ گزشتہ 15 روز 2 لاکھ 35 ہزار سے زائد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو چالان ٹکٹ جاری کیے۔ موٹرسائیکل سوار ہیلمٹ پہنے گے تو چالان نہیں ہوگا۔ ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم کے واضح اور مثبت اثرات سامنے آئے۔ ہیلمٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار نور مصطفٰی لغاری کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ضلع بھر میں جدید ای ٹکٹنگ اور ای چالان سسٹم کے نفاذ کا آغاز کر دیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں عوام کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ نیا نظام شفافیت، قانون پر عملدرآمد اور عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے متعارف کرایا جا رہا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں اب جرمانے ڈیجیٹل طریقے سے جاری ہوں گے، جس سے نہ صرف محکمہ جاتی کارکردگی میں بہتری آئے گی بلکہ کرپشن اور بے ضابطگی کے امکانات میں بھی نمایاں کمی متوقع ہے۔ شہریوں کو چالان کی کاپی، جرمانے کی تفصیلات اور ادائیگی کے طریقہ کار...