Jasarat News:
2025-09-23@13:06:45 GMT

فرانسیسی خاتون میں خون کا نیا گروپ دریافت

اشاعت کی تاریخ: 25th, June 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) کیریبین جزیرے گواڈیلوپ سے تعلق رکھنے والی فرانسیسی خاتون میں خون کے نئے گروپ کی دریافت کی گئی ہے، جسے گواڈا نیگیٹو کا نام دیا گیا ہے۔ فرانس کی بلڈ سپلائی ایجنسی نے اس دریافت کا اعلان ایک ایسی مریضہ سے خون کا نمونہ موصول ہونے کے 15 سال بعد کیا جو سرجری سے پہلے معمول کے ٹیسٹ کروا رہی تھی۔ ایجنسی نے بیان میں کہا کہ یہ دنیا کا اڑتالیسواں بلڈ گروپ سسٹم دریافت کیا گیا ہے۔ اس دریافت کو باضابطہ طور پر جون کے اوائل میں میلان میں بین الاقوامی سوسائٹی آف بلڈ ٹرانسفیوڑن نے تسلیم کیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ سائنسی ایسوسی ایشن نے اب تک سینتالیس بلڈ گروپ سسٹمز کو تسلیم کررکھا ہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سکھر،ڈکیتی کی واردات میں شہری لٹ گیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

250922-11-3
سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کے تھانہ سی سیکشن کی حدود وسپور محلہ پرانہ سکھر میں علی الصبح ڈکیتی کی واردات میں مسلح ڈکیت افتخار احمد شیخ کے گھر سے 10تولا سونا ایک لاکھ 40 ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرارہوگئے، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔

متعلقہ مضامین

  • اشتہار
  • پیارعلی انتقال کرگئے
  • امیر جماعت اسلامی سندھ کا شف سعید شیخ سے لاڑکانہ جنرل مرچنٹ ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر عبد الرشید شیخ کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو
  • سکھر،ڈکیتی کی واردات میں شہری لٹ گیا
  • جارجیا میں 18 لاکھ سال پرانا انسانی جبڑا دریافت
  • فرانسیسی صدر اپنی اہلیہ کو خاتون ثابت کرنے کے شواہد عدالت میں پیش کرینگے
  • فرانسیسی صدر اپنی اہلیہ کو خاتون ثابت کرنے کے شواہد عدالت میں پیش کریں گے
  • القرآن
  • ‘اہلیہ مرد نہیں عورت ہیں’ فرانسیسی صدر امریکی عدالت میں شواہد پیش کرینگے
  • گول گپے کم ملنے پر خاتون نے احتجاجاً سڑک پردھرنا دے دیا