سی ایم جی  کی دستاویزی فلم’’ٹسکانی ٹریول اِن اے نیور اینڈنگ رینیسانس ‘‘اٹلی میں ریلیز WhatsAppFacebookTwitter 0 27 June, 2025 سب نیوز


بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ کی چائنا انٹرنیشنل ٹیلی ویژن کارپوریشن اور اٹلی کے علاقے ٹسکانی کے سیاحتی فروغ کے ادارے کے باہمی تعاون سے بنائی گئی دستاویزی فلم “ٹسکانی ٹریول اِن اے نیور اینڈنگ رینیسانس” اٹلی کے شہر فلورنس میں نشر کی گئی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر   کے  نائب سربراہ  اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ اور اٹلی کے علاقے ٹسکانی کے سیاحت کے وزیر ماراس نے نشریات کا آغاز کیا، اور مشترکہ پروڈکشن، ثقافتی اور سیاحتی تشہیر، اور ثقافتی ورثے کے تحفظ سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو گہرا کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

ماراس نے شین ہائی شیونگ اور ان کے وفد کا استقبال کیا اور کہا کہ ٹسکانی کا علاقہ ثقافتی لحاظ سے نشاۃ ثانیہ کی جائے پیدائش ہے، جہاں فن، تعمیراتی خزانے اور سیاحتی وسائل کی بھرمار ہے۔ امید ہے  کہ اس  دستاویزی فلم کی نشریات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے  چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ثقافت، فلم و ٹیلی ویژن، سیاحت اور ثقافتی ورثے کے تحفظ سمیت دیگرشعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا ، تاکہ دونوں ممالک کے ناظرین کو چینی اور اطالوی ثقافتوں کے سنگم کی خوبصورتی  سے لطف اندوز ہونے کا  ایک موقع فراہم کیا جا سکے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسی ڈی اے نے پیڈل ٹینس سائٹس کی شفاف نیلامی سے ایک اہم مالیاتی سنگ میل کو عبور کرلیا اے آئی آئی بی کے ارکان کی تعداد 57 سے بڑھ کر 110 تک پہنچ گئی ہے، چینی وزیر اعظم چین اٹلی کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 55ویں سالگرہ منانے کے لیے خصوصی آرٹ نمائش کا روم میں انعقاد چین اٹلی سفارتی تعلقات کے قیام کی 55ویں سالگرہ منانے کے لیے چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام افرادی و ثقافتی تقریب کا انعقاد چیلنجز سے نمٹنے کےلیے سازگار ماحول پیدا کرنے کی ضرورت ہے، چینی وزیر اعظم فیچر فلم’’شی جن پھنگ کی ثقافت میں دلچسپی‘‘ کا مین اسٹریم اطالوی میڈیا پر نشرکر دی گئی گلوبل آرٹیفیشل انٹیلی جنس گورننس انیشی ایٹو: ڈیجیٹل تہذیب میں قدیم مشرقی حکمت کی روشن خیالی TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: دستاویزی فلم

پڑھیں:

سفارت خانہ پاکستان بیلجیئم کے زیر اہتمام یورپ کے دارالحکومت برسلز میں عظیم الشان، کلچرل پروگرام کا انعقاد

یورپ کے دارالحکومت برسلز میں سفارت خانہ پاکستان بیلجیئم کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں یورپی یونین اور بیلجیئم پارلیمنٹ کے اراکین، اعلیٰ یورپی حکام، معروف کاروباری شخصیات اور یورپی میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس ثقافتی پروگرام کا اہتمام منسٹری آف کامرس اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تعاون سے کیا گیا۔

پروگرام کا مقصد یورپ میں پاکستان کے تاریخی و تہذیبی ورثے کو اجاگر کرنا اور پاکستان میں تجارت و سیاحت کے وسیع مواقع سے دنیا کو روشناس کروانا تھا۔ اس موقع پر سیلاب سے متاثرہ خواتین کی دستکاری سے تیار کردہ خصوصی ملبوسات کی نمائش نے مہمانوں کی خصوصی توجہ حاصل کی، جو پاکستان میں خواتین کی ہنرمندی اور خود انحصاری کی علامت ہے۔

تقریب کے شرکاء کی تواضع معروف پاکستانی کھانوں سے کی گئی، جبکہ پاکستان کے ثقافتی، سیاحتی اور تجارتی امکانات پر مبنی خصوصی ڈاکومینٹریز بھی دکھائی گئیں جنہیں حاضرین نے بے حد سراہا۔

اس پروگرام کو یورپ میں پاکستان کی سافٹ امیج اور مثبت پہچان کو فروغ دینے کی ایک مؤثر کاوش قرار دیا جا رہا ہے۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ سفارت خانہ پاکستان بیلجیئم کی اس ثقافتی کوشش سے پاکستان اور یورپ کے درمیان ثقافتی، تجارتی اور کثیرالجہتی تعاون میں مزید وسعت آئے گی۔

Post Views: 2

متعلقہ مضامین

  • اوساکا ایکسپو کے چائنا پویلین میں 6 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کی شرکت
  • سردار جی 3 کی اداکارہ نیرو باجوہ نے ہانیہ عامر کو اَن فالو کردیا
  • اٹلی کے قونصل جنرل سندھ کی ثقافت سے متاثر، اہم خواہش بھی ظاہر کردی
  • چین اٹلی کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 55ویں سالگرہ منانے کے لیے خصوصی آرٹ نمائش کا روم میں انعقاد
  • چین اٹلی سفارتی تعلقات کے قیام کی 55ویں سالگرہ منانے کے لیے چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام افرادی و ثقافتی تقریب کا انعقاد
  • فیچر فلم’’شی جن پھنگ کی ثقافت میں دلچسپی‘‘ کا مین اسٹریم اطالوی میڈیا پر نشرکر دی گئی
  • چائنا میڈیا گروپ کی پروڈیوس کردہ فیچر فلم کی اطالوی مین اسٹریم میڈیا میں وسیع پزیرائی
  • اسلام آباد میں پہلی بار رومانوی بلاؤز کے بین الاقوامی دن کی تقریب کا انعقاد
  • سفارت خانہ پاکستان بیلجیئم کے زیر اہتمام یورپ کے دارالحکومت برسلز میں عظیم الشان، کلچرل پروگرام کا انعقاد