Nawaiwaqt:
2025-06-29@00:51:05 GMT

محرم الحرام، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اشاعت کی تاریخ: 28th, June 2025 GMT

محرم الحرام، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

محرم الحرام میں سیکیورٹی کے پیش نظر وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں بھی فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فوج سول اداروں کی مدد کے لیے سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے گی۔

رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل245 اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی انسداد دہشتگردی 1997 کے تحت ہوگی

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

محرم الحرام؛ صوبوں میں فوج تعیناتی کا نوٹیفکیشن آگیا

سٹی 42 : وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران صوبوں میں سکیورٹی کے لیے فوج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کی گئی۔ اسلام آباد، آزاد کشمیر،گلگت بلتستان میں بھی فوج تعینات کی جائے گی ۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ فوج اور سول آرمڈ فورسز محرم الحرام کے دوران صوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گی۔ 

مجوزہ لیوی سے فرنس آئل کی سیل میں واضح کمی ہوگی؛ معاشی تھنک ٹینک

فوج تعینات کرنے سے پہلے کابینہ سے منظوری لی گئی، فوج اور سول آرمڈ فورسز کی نفری زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے تعینات کی جائے گی ۔ 

متعلقہ مضامین

  • محرم الحرام‘ سیکورٹی کیلیے ملک بھر میں فوج تعینات کرنیکا فیصلہ‘ نوٹیفکیشن
  • اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
  • محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات، نوٹیفکیشن جاری
  • محرم الحرام: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
  • محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ 
  • محرم الحرام کا آغاز، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری
  • محرم الحرام میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ملک بھر میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ
  • محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
  • محرم الحرام؛ صوبوں میں فوج تعیناتی کا نوٹیفکیشن آگیا