پنجاب میں مریم نواز کے نام کی تختیاں، دوتہائی اکثریت حاصل ہونے کے بعد حکومت کے ارادے کیا ہیں؟
اشاعت کی تاریخ: 1st, July 2025 GMT
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
we talk wenews پنجاب حکومت کے ارادے دوتہائی اکثریت مریم نواز نام کی تختیاں وزیراعلٰی پنجاب وی ٹاک وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: حکومت کے ارادے مریم نواز نام کی تختیاں وی ٹاک وی نیوز
پڑھیں:
نواز شریف، وزیر اعلیٰ مریم نواز گلیات چھانگلہ گلی میں موجود
مری ( نمائندہ نوائے وقت )مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف وزیر اعلی پنجاب مریم نواز گلیات چھانگلہ گلی میں موجود ہیں گزشتہ دن وزیر خارجہ سنیٹر اسحاق ڈار بھی ان سے ملاقات کیلئے چھانگلہ گلی پہنچے اور قائد ن لیگ سے خارجہ پالیسی ملکی مجموعی صورتحال پر گفتگو کی آج میاں نوازشریف سے فارن وفدملاقات کریگا وزیر اعلی پنجاب اس دورے کے دوران مری ڈیویلپمنٹ پر پیشرفت کا جائزہ بھی لیا جائے حالیہ بجٹ میں پنجاب حکومت نے مری کیلئے 17 ارب روپے خطیر گرانٹ مختص کی تھی گلاس ٹرین شاہراہوں کی کشادگی سمیت درجنوں نئے منصوبے اس پلان کا حصہ ہیں ذرائع کے مطابق قائد ن لیگ اور وزیر اعلی پنجاب ایک ہفتے تک مری اور گلیات میں ہی رہینگے ۔