ڈکیتی کے 3ملزمان کو 7،7قید کاحکم‘ایک ملزم بری
اشاعت کی تاریخ: 4th, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے گلشن اقبال میں واقع میڈیکل اسٹور پر ڈکیتی سے متعلق کیس میں جرم ثابت ہونے پر 3 ملزمان اجمل، جاوید اور شمشاد کو7،7سال قید کی سزا کا حکم دے دیا۔ عدالت نے عدم شواہد کی بنیاد پر ایک ملزم حفیظ خان کو بری کردیا ہے۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ڈی سی سکھر کااعلامیہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
سکھر (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر سکھر ڈاکٹر ایم بی راجا دھاریجو نے شہر کے مویشی مالکان اور عام شہریوں کو ایک اعلامیہ میں آگاہ کیا ہے کہ سڑکوں، بازاروں، نہروں اور دیگر عوامی مقامات پر مویشیوں اور دیگر جانوروں کی آزادانہ آمد و رفت پر کمشنر سکھر کی جانب سے 15 جولائی سے پابندی عائد کر دی گئی ہے، جسکے تحت کسی بھی شخص کو اپنے جانور چھوڑنے کی اجازت نہیں ہوگی۔