مقبول گوندل آڈیٹر جنرل پاکستان تعینات،نوٹیفکیشن سب نیوز پر
اشاعت کی تاریخ: 9th, August 2025 GMT
مقبول گوندل آڈیٹر جنرل پاکستان تعینات،نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 9 August, 2025 سب نیوز
اسلام آباد (سب نیوز )وزارت خزانہ نے مقبول گوندل کی بطور آڈیٹر جنرل پاکستان صدر پاکستان تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔مقبول احمد گوندل کو چار سال کے لئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے عہدے پر تعینات کیاگیاہے۔نو منتخب آڈیٹر جنرل اپنے پیش رو کی مدت مکمل ہونے پر عہدہ سنبھالیںگے۔مقبول احمد گوندل اس وقت کنٹرولر جنرل آف اکاونٹس کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرامریکا بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلے گا؟ نائب صدر کا بیان سامنے آگیا امریکا بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلے گا؟ نائب صدر کا بیان سامنے آگیا مودی کے ٹرمپ اور چین کیساتھ کشیدہ تعلقات، بھارت عالمی تنہائی کا شکار، امریکی جریدے کی رپورٹ اسلاموفوبیا؛ ہسپانوی شہر میں مذہبی تہواروں اور تقریبات پر پابندی لگادی گئی سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ دونوں ممالک اپنے طیاروں کے موجودہ ذخیرے کی آزادانہ تصدیق کرالیں، وزیر دفاع کا بھارت کو چیلنج بھارتی ایئرچیف کے آپریشن سندر سے متعلق مضحکہ خیز بیان پر پاکستان کا ردعمل آگیاCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: آڈیٹر جنرل سب نیوز
پڑھیں:
بلوچستان میں لیویز ایکٹ 2010 ء کے تمام نوٹیفکیشن واپس
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250924-08-13
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت بلوچستان نے لیویز ایکٹ 2010ء کے تمام نوٹیفکیشن واپس لے لیے ہیں۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لیویز فورس کے تمام امور اب نئے قانون ’لیویز ترمیمی ایکٹ 2025ء کے تحت چلائے جائیں گے۔صوبائی حکومت نے لیویز فورس کے نظام میں اصلاحات کے تحت لیویز ایکٹ 2010ء کے تمام پرانے نوٹیفکیشن واپس لے لیے ہیں۔اعلامیے میں کہا کہ یہ نیا قانون محکمہ داخلہ کے ڈھانچے اور ادارہ جاتی کارکردگی کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوگا اور عوامی سہولیات کی فراہمی میں بھی اضافہ کرے گا۔ لیویز نظام کو جدید قانون سازی کے مطابق ہم آہنگ کیا جارہا ہے تاکہ فورس کی کارکردگی میں بہتری آئے اور عوام کو بہتر خدمات فراہم کی جا سکیں۔