Al Qamar Online:
2025-11-17@23:36:07 GMT

پنجاب سے سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

اشاعت کی تاریخ: 18th, November 2025 GMT

پنجاب سے سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب سے سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔

سینیٹ کی پنجاب سے خالی نشست پر ضمنی الیکشن 8 دسمبر کو ہوگا۔

سینیٹرعرفان صدیقی کی وفات کی وجہ سے یہ نشست خالی ہوئی تھی کاغذات نامزدگی 20 تا 21 نومبر کو جمع ہونگے۔

.

ذریعہ: Al Qamar Online

کلیدی لفظ: پاکستان کھیل

پڑھیں:

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نےمحفوظ فیصلہ جاری کردیا،الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان،الیکشن کمیشن کا متعلقہ ونگ کو بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کی تیاری کا حکم pic.twitter.com/E0TTmzNQeL

— Abdul Rauf Bazmi (@RaufBazmi) November 17, 2025

کمیشن کے فیصلے میں قرار دیا گیا ہے کہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی شق 15 آئین سے مطابقت نہیں رکھتی، جبکہ سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کے ذریعے مخصوص نشستوں پر انتخاب کرانا بھی آئینی تقاضوں کے منافی ہے۔

فیصلے میں واضح کیا گیا کہ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی الیکشن کمیشن کا آئینی اختیار ہے اور اسے کسی دوسرے ادارے کو منتقل نہیں کیا جا سکتا۔

الیکشن کمیشن نے متعلقہ برانچ کو ہدایت جاری کی ہے کہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ کے انتخابات کا شیڈول مرتب کرکے جاری کیا جائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews اسلام اباد الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات وی نیوز

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان ; شیڈول کی تیاری کا حکم
  • الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان
  • نو منتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر کی حلف برداری کی تقریب کا باقاعدہ شیڈول جاری
  • عرفان صدیقی کی وفات کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری
  • سی ڈی اے نے مل پور کی آبادی کو غیر قانونی قرار دے کر خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا
  • عرفان صدیقی کی سینیٹ کی نشست پر الیکشن 9 دسمبر کو ہوگا
  • عرفان صدیقی مرحوم کی سینیٹ نشست پر الیکشن 9 دسمبر کو ہوگا
  • جسٹس اقبال کی پی پی 98 میں ضمنی انتخاب کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت
  • الیکشن کمیشن نے طلال چوہدری کو نوٹس جاری کر دیا