Jasarat News:
2025-11-26@01:48:13 GMT

کارونجھر کیس کی سماعت، سندھ بار کونسل کا آج ہڑتال اعلان

اشاعت کی تاریخ: 26th, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

حیدرآباد (نمائندہ جسارت) سندھ بار کونسل نے مشہور کارونجھر کیس کی آئینی عدالت میں سماعت کے موقع پر 26 نومبر بروز بدھ سندھ بھر میں وکلاء کی ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے وکلاء سے عدالتی کاروائیوں کے مکمل بائیکاٹ کرنے اور بارز میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کروانے کی اپیل کی ہے واضع رہے کہ مشہور کارونجھر کیس کی اپیل جو کہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت تھی وہ اب نو تشکیل شدہ وفاقی آئینی عدالت کو بھیج دی گئی ہے جہاں 26 نومبر کو کیس کی سماعت ہونی ہے۔

نمائندہ جسارت سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: کیس کی

پڑھیں:

وفاقی آئینی عدالت میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251125-01-2
اسلام آباد( آن لائن)وفاقی آئینی عدالت میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،آئینی عدالت میں 22 دسمبر2025 سے 4 جنوری 2026 تک تعطیلات ہوگی،وفاقی آئینی عدالت 5 جنوری 2026کو دوبارہ کھلیں گی۔تعطیلات کے دوران وفاقی آئینی عدالت کے دفاتر کھلے رہیں گے،آئینی عدالت تعطیلات کے دوران ارجنٹ اور دیگرفکس مقدمات کی سماعت کریگی۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • ٹرمپ کا اپریل میں چین کے دورے کا اعلان
  • کوئٹہ ،اے این ایف کی کارروائی،منشیات برآمد
  • پڈعیدن،اسکول ٹیچر کویرغمال بناکر طلبہ وا ساتذہ کا احتجاج
  • کارونجھر پہاڑکی کٹائی کیخلاف کراچی بار ایسوسی ایشن کا احتجاج کا اعلان
  • امیرجماعت اسلامی ضلع کیچ تربت غلام اعظم دشتی و دیگر کا دورہ سکھر
  • ہندو کمیونٹی پاکستان کو اپنی دھرتی ماتاسمجھتی ہے، ڈاکٹر رمیش کمار
  • کارونجھر پہاڑ کی کٹائی کیخلاف سندھ بار کا احتجاج کا اعلان
  • وفاقی آئینی عدالت میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
  • کارونجھر پہاڑ کی دوبارہ کٹائی کی سازشیں تیار کی جارہی ہیں