ایوان صدر اسلام آباد میں صدرمملکت آصف علی زرداری سے کرغزستان کے صدر ژپاروف کی ملاقات کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ سب ٹھیک ہے اور سب آپ کے سامنے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ چیزیں بہتری کی طرف جا رہی ہیں اوراب پاکستان اونچی اڑان کی طرف جائے گا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں صدرمملکت آصف علی زرداری سے کرغزستان کے صدر ژپاروف کی ملاقات کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ سب ٹھیک ہے اور سب آپ کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیزیں بہتری کی طرف جا رہی ہیں اور پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: فیلڈ مارشل کی طرف نے کہا

پڑھیں:

سعودی بری فوج کے سربراہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

سٹی42:  سعودی عرب کی بری افواج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود نے آج پاکستان کی مسلح افواج کے ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ برادر ملک کی بری فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنتل فہد بن سعود کو جی ایچ کیو آمد پر شاندار  گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

سعودی کمانڈر کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلۂ خیال ہوا۔

صدر مملکت ، وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کا 7 خوارج ہلاک کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون کے فروغ پر  دور رس گفتگو ہوئی۔

دونوں برادر ممالک کی افواج کے سربراہوں نے پاکستان اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ 

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دونوں ملکوں کے مضبوط دفاعی اشتراک پر اطمینان کا اظہار کیا۔ 

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کاروائیاں، 7 خوارج ہلاک

دونوں عسکری رہنماؤں نے تربیت، استعداد کار میں اضافے اور انٹیلی جنس شیئرنگ میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا۔

سعودی بری افواج کے کمانڈر نے  پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی ازحد  تعریف کی۔  لیفٹیننٹ جنرل  فہد بن سعود نےعلاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا ۔ انہوں نے اس امر پر اطمنان کا اظہار کیا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے دفاعی تعلقات نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہیں۔

سول جج سید جہانزیب بخاری نےاستعفی دے دیا

دور رس نتائج کی حامل اس ملاقات میں دو برادر ممالک کے عسکری روابط مزید گہرے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

Waseem Azmet

متعلقہ مضامین

  • اب بھرے گا پاکستان اڑان ،اب سب ٹھیک ہوگیا ہے ،فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • سب ٹھیک ہے، پاکستان اب ترقی کی نئی بلندیوں کی طرف جائے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • پاکستان یہاں سیاب اونچی اڑان کی طرف جائیگا، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • پاکستان اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • سب ٹھیک ہے، چیزیں بہتری کی طرف جا رہی ہیں پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
  • پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا
  • سب ٹھیک ہے، پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈ مارشل کی ایوان صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
  • چیزیں بہتری کی طرف گامزن، پاکستان اب اونچی اڑان کی طرف جائےگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • سعودی بری فوج کے سربراہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات