Jasarat News:
2025-12-12@23:35:51 GMT
ہمدر دیونیورسٹی کے طلبہ سی ویوساحل سمندر پرایک روز صفائی مہم میں مصروف ہیں
اشاعت کی تاریخ: 13th, December 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
مٹی کا تودہ گرنے سے 5 مزدور دب گئے، 3 جاں بحق
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251212-08-6
مری (مانیٹر نگ ڈ یسک) نیو مری گہل بازار میں گھر کی تعمیر کے دوران مٹی کا تودہ گرنے کے باعث 5 مزدور ملبے تلے دب گئے۔ دبنے والوں میں سے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے اور 2 مزدور شدید زخمی ہیں جنہیں تحصیل ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔