2025-07-28@15:07:37 GMT
تلاش کی گنتی: 9

«وحدت یوتھ ملتان»:

    مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان سید یاور علی کاظمی نے تنظیم کی اہمیت و افادیت اور تنظیم سازی کے موضوع پر جوانوں سے گفتگو کی، مرکزی قائدین نے وحدت یوتھ ملتان کے زیراہتمام چلنے والے آر این آئی ٹی سنٹر کا دورہ بھی کیا اور اسے نوجوانوں کے لیے مفید قرار دیا۔  اسلام ٹائمز۔ مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان سید یاور علی کاظمی اور نامزد مرکزی جنرل سیکریٹری حسن رضا نے ایک روزہ ملتان کا دورہ کیا۔ دورہ ملتان کے موقع پر وحدت یوتھ ملتان ڈویژن کے کابینہ کے ارکین سے ملاقات کی، مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان سید یاور علی کاظمی نے تنظیم کی اہمیت و افادیت اور تنظیم سازی کے موضوع پر جوانوں سے گفتگو کی۔مرکزی قائدین نے...
    دورے کے موقع پر مرکزی صدر ایمپلائز ونگ سلیم عباس صدیقی، ڈویژنل صدر یوتھ ونگ رانا تیمور، حاذق منیر اور دیگر رہنما موجود تھے۔ اس موقع پر ڈویژنل صدر رانا تیمور نے مرکزی جنرل سیکرٹری کو ادارے کی کارکردگی، فعالیت اور اس میں جاری کورسز کے حوالے سے بریفنگ دی۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ سید حسن ظفر نقوی نے ملتان میں وحدت یوتھ ملتان ڈویژن کے زیرانتظام ادارہ آر این آئی ٹی سینٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر مرکزی صدر ایمپلائز ونگ سلیم عباس صدیقی، ڈویژنل صدر یوتھ ونگ رانا تیمور، حاذق منیر اور دیگر رہنما موجود تھے۔ اس موقع پر ڈویژنل صدر رانا تیمور نے مرکزی جنرل سیکرٹری کو ادارے کی...
    کنونشن میں وحدت یوتھ کی تمام تحصیلوں کے نمائندگان شریک ہوئے جنہوں نے نئے ڈویژنل صدر کے انتخاب کے لیے خفیہ رائے شماری میں حصہ لیا۔ تیمور حسن دوسری بار وحدت یوتھ کے ڈویژنل صدر منتخب ہوگئے، نومنتخب ڈویژنل صدر کا اعلان مرکزی وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے شعبہ یوتھ کے ڈویژنل کنونشن کا سلسلہ جاری ہے، ملتان ڈویژن کا صدائے عدل کنونشن مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹریٹ مسجد ولی العصر میں منعقد ہوا، کنونشن کے موقع پر فرزندان حسین حامیان مظلومین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی وحدت یوتھ پاکستان سید کمیل نقوی، مرکزی صدرایمپلائز ونگ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سلیم...
    ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ اسرائیل ایک غاصب ریاست ہے، غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی استقامت نے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے، اسماعیل ہنیہ، یحییٰ السنوار اور سید حسن نصراللہ امت مسلمہ کے ہیرو ہیں، جنہوں نے امت کو مقاومت، مزاحمت اور عالمی استکبار سے ٹکرانے کا درس دیا ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ملتان، ایم ڈبلیو ایم یوتھ ونگ، عزاداری ونگ اور علما ونگ کے زیراہتمام القدس ریلی ملتان، ایم ڈبلیو ایم یوتھ ونگ، عزاداری ونگ اور علما ونگ کے زیراہتمام القدس ریلی ملتان، ایم ڈبلیو ایم یوتھ ونگ، عزاداری ونگ اور علما ونگ کے زیراہتمام القدس ریلی ملتان، ایم ڈبلیو ایم یوتھ ونگ، عزاداری...
    ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ اسرائیل ایک غاصب ریاست ہے، غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی استقامت نے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے، اسماعیل ہانیہ، یحیی السنوار اور سید حسن نصر اللہ امت مسلمہ کے ہیرو ہیں جنہوں نے امت کو مقاومت، مزاحمت اور عالمی استکبار سے ٹکرانے کا درس دیا ہے۔  اسلام ٹائمز۔ عالمی یوم القدس کے موقع پر قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم پر وحدت یوتھ، عزاداری ونگ، مجلس علمائے مکتب اہلیبیت، مجلس اتحاد بین المومنین، جامعہ شہیدمطہری کے زیراہتمام امام بارگاہ چوک کمہارانوالہ سے قبلہ اول کی آزادی اور مظلومین فلسطین و غزہ ،یمن و پاراچنار کی حمایت میں مرکزی احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت...
    ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اہلحدیث یوتھ فورس کے رہنما کا کہنا تھا کہ انٹرٹینمنٹ، تفریح، فضول طرز کے اغیار کے پیش کردہ ایام کو منا کر ملک میں بے حیائی کو فروغ دینے والوں کا ناطقہ بند کرنا ہوگا، یہ لوگ نسل نو کو پہلے بھی تباہ کر چکے اور اب اخلاقی پستی کی دلدل میں دھنسانا چاہتے ہیں، ہم ان سیکولر قوتوں کو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ اسلام ٹائمز۔ اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ملتان کے صدر قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ بے حیائی کا دوسرا نام ویلنٹائن ڈے ہے، بے حیائی کو بطور ایجنڈا پرموٹ کرنے ویلنٹائن ڈے، حقوق کے نام پر میرا جسم میری مرضی کی خرافات میں...
     علامہ تصور علی مہدی نے عصر حاضر اور قیام امام عج کے عنوان سے گفتگو کی، دوران میٹنگ ملتان ڈویژن کے تنظیمی ڈھانچے اور ورکنگ پر سیر حاصل گفتگو کی گئی اور بہتری کے لیے اقدامات کرنے پر زور دیا گیا، ڈویژنل کابینہ کے ارکان نے مرکزی صدر سے سوالات کیے۔ اسلام ٹائمز۔ وحدت یوتھ پاکستان کے مرکزی صدر علامہ تصور علی مہدی نے دورہ ملتان کے دوران ڈویژنل کابینہ وحدت یوتھ ملتان سے ملاقات کی، علامہ تصور علی مہدی نے عصر حاضر اور قیام امام عج کے عنوان سے گفتگو کی، دوران میٹنگ ملتان ڈویژن کے تنظیمی ڈھانچے اور ورکنگ پر سیر حاصل گفتگو کی گئی اور بہتری کے لیے اقدامات کرنے پر زور دیا گیا۔ ڈویژنل کابینہ کے...
    تقریب میں حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا احسان رضی، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم پاکستان سلیم عباس صدیقی، سابق ڈویژنل نائب صدر آئی ایس او ملتان عابد نواز، ڈویژنل جنرل سیکرٹری وحدت یوتھ ملتان ارتضی حیدر سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔   اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جنوبی پنجاب ریجن کے زیراہتمام ریجنل سیکرٹریٹ المصطفیٰ ہاوس میں انقلاب اسلامی ایران کی 46 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریب اور فکری نشست کا اہتمام کیا گیا، جس سے حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا احسان رضی نے شرکاء سے گفتگو کی، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم پاکستان سلیم عباس صدیقی، سابق ڈویژنل نائب صدر آئی ایس او ملتان عابد نواز، ڈویژنل جنرل سیکرٹری وحدت یوتھ ملتان...
     کوئز مقابلہ کے نتائج کا علان بعد میں کیا جاے گا، نمایاں نمبرز حاصل کرنے والے شرکا امتحان کے لیے تقریب انعامات کا انعقاد بعد میں کیا جائے گا، اس موقع پر ڈویژنل جنرل سیکرٹری وحدت یوتھ سید ارتضی نقوی اور دیگر موجود تھے۔  اسلام ٹائمز۔ وحدت یوتھ ڈویژن ملتان کے زیراہتمام عظیم الشان سیرت سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کے عنوان سے کتاب سیرت سیدہ فاطمہ کی بک ریڈنگ کے بعد کوئز مقابلہ امام بارگاہ سائبان زہرا سبزازار ملتان میں منعقد ہوا۔ جس میں برادران و خواہران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کوئز مقابلہ کے نتائج کا علان بعد میں کیا جائے گا، نمایاں نمبرز حاصل کرنے والے شرکا امتحان کے لیے تقریب انعامات کا انعقاد بعد میں...
۱