2025-11-24@14:52:07 GMT
تلاش کی گنتی: 19
«ٹرائی فولڈ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایپل اپنے روایتی طریقہ کار میں تبدیلی لانے کی تیاری کر رہی ہے اور آئندہ برسوں میں آئی فون کے اجراء کا شیڈول معمول سے ہٹ کر ترتیب دینے کا منصوبہ رکھتی ہے۔بلومبرگ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق کمپنی 2026 میں روایتی ’’اسٹینڈرڈ آئی فون 18‘‘ پیش نہیں کرے گی۔ اسے بعد میں متعارف کرانے کا مقصد ملازمین پر دباؤ کم کرنا اور مجموعی آمدنی کو بہتر بنانا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2026 میں ایپل صرف آئی فون 18 پرو اور پرو میکس ماڈلز لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔اسی سال کمپنی اپنا پہلا فولڈ ایبل آئی فون بھی متعارف کرائے گی، جو ایپل کی حالیہ تاریخ میں ایک بڑی پیش رفت تصور کیا...
واٹس ایپ ایک نئی فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے نامعلوم نمبروں سے آنے والے پیغامات براہِ راست چیٹ میں ظاہر ہونے کے بجائے ’ریکویسٹس‘ فولڈر میں آئیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ پر ’ہائی سوسائٹی‘ محبت کا جال، شہری لاکھوں روپے سے محروم رپورٹ کے مطابق یہ فیچر نامعلوم پیغامات کو روکنے کے بجائے صرف ان کے ظاہر ہونے کا طریقہ تبدیل کرے گا۔ اگر صارف واٹس ایپ کی نئی سیٹنگ ’Who can message me‘ میں ‘Everyone’ کا انتخاب کرتا ہے تو اسے تمام افراد کے پیغامات موصول ہوتے رہیں گے، چاہے وہ نمبر فون بُک میں محفوظ نہ ہو۔ البتہ اگر صارف’My Contacts‘ کا انتخاب کرے تو صرف محفوظ نمبروں سے آنے والی چیٹس براہِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایپل کی نئی آئی فون سیریز سے متعلق دلچسپ تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق کمپنی 2027 میں آئی فون 20 سیریز متعارف کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔اگرچہ آئی فون 17 سیریز رواں سال ستمبر میں پیش کی جا چکی ہے اور عام طور پر نئی ڈیوائسز اگلے سال آتی ہیں، مگر تازہ لیکس نے مستقبل کے ماڈلز سے متعلق شائقین کی دلچسپی بڑھا دی ہے۔رپورٹس کے مطابق 2027 میں آئی فون کے اجراء کو 20 سال مکمل ہوں گے، اور اس موقع پر ایپل اپنی نئی ڈیوائسز کو مکمل طور پر ری ڈیزائن کرے گا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ کمپنی آئی فون 19 کو چھوڑ کر براہ راست آئی فون 20 کے نام سے نئی...
ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ اپنا پہلا سہ جہتی (ٹرائی-فولد) اسمارٹ فون رواں برس متعارف کرانے جا رہی ہے لیکن کمپنی کی جانب سے ابھی تک تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ البتہ، KIPRIS میں شائع ہونے والے پیٹنٹ ڈاکیومنٹ میں گلیکسی زی ٹرائی فولڈ نامی فون کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ٹرائی-فولڈ میں تین بیٹریاں دی جائیں گی۔ ڈاکیومنٹ کے مطابق چونکہ یہ ایک ٹرائی-فولڈنگ اسمارٹ فون ہے، اس میں تین خانے ہوں گے اور ہر خانے میں ایک بیٹری سیل ہوگا۔ دیے گئے ٹرائی فولڈ کے خاکے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سب سے چھوٹی بیٹری ٹی 1 اس خانے میں ہے جس میں تین ریئر کیمرا ہیں جبکہ دوسری بڑی بیٹری ٹی 3 اس خانے...
کراچی: ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے نے نیپئر تھانے کی حدود میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خالی پلاٹ میں چھپائے گئے 5 مارٹر گولے اور 5 موٹر فولڈر برآمد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق نیپئر تھانے کے علاقے جمال شاہ اسٹریٹ نزد کوثر پیٹرول پمپ کے عقب میں موجود خالی پلاٹ سے کھدائی کے دوران 5 مارٹر گولے اور 5 موٹر فولڈر برآمد کرلیے گئے۔ ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے مطابق پولیس کو مخبر خاص سے اطلاع ملی تھی کہ اس خالی پلاٹ میں دھماکا خیز مواد زمین میں چھپایا گیا ہے جس پر حساس ادارے اور نیپئر پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے کھدائی کی، اس دوران 5 مارٹر گولے اور 5 موٹر فولڈر برآمد کر لیے گئے۔...
سٹی پولیس اور حساس ادارے نے نیپئر تھانے کی حدود میں مخبر خاصکی اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرکے کھدائی کی برآمدہ دھماکا خیز مواد لیاری گینگ وار شفیع پٹھان گروپ نے یہاں پر دفن کیا تھا،بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب ،مقدمہ درج ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے نے نیپئر تھانے کی حدود میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خالی پلاٹ میں چھپائے گئے 5 مارٹر گولے اور 5 موٹر فولڈر برآمد کرلیے۔تفصیلات کے مطابق نیپئر تھانے کے علاقے جمال شاہ اسٹریٹ نزد کوثر پیٹرول پمپ کے عقب میں موجود خالی پلاٹ سے کھدائی کے دوران 5 مارٹر گولے اور 5 موٹر فولڈر برآمد کرلیے گئے۔ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے مطابق پولیس کو مخبر خاص سے اطلاع ملی تھی کہ اس خالی پلاٹ...
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام انفلوئنسرز کے لیے ان باکس منیجمنٹ ٹولز متعارف کرانے جا رہا ہے۔ رپورٹس میں متعارف کرائے جانے والے ٹولز میں ملٹی سلیکٹ فلٹرز شامل ہوں گے جو صارفین کو تیزی سے پیغامات چھانٹ کر اہم پیغام کا جواب دینے میں مدد دیں گے۔ انسٹاگرام نے کسٹم شارٹ کٹ بنانے کے لیے ایک آپشن بھی شامل کیا ہے جس سے ترجیحی پیغامات کا فولڈر بنایا جا سکے گا۔ صارفین ایسے نئے فولڈرز بنا سکیں گے جو ان کی ترجیحات کی عکاسی کر سکیں گے۔ ان فولڈرز کو پیغام کی اقسام کی بنا پر ترتیب بھی دیا جا سکے گا۔ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کا کہنا تھا کہ یہ ٹولز تخلیق کاروں کو مزید...
اسمارٹ فونز کی دنیا میں ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، ایپل کا نیا فولڈایبل اسمارٹ فون ایپل آئی فون ایکس فولڈ جلد متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ پاکستان میں اس کی متوقع قیمت 3 لاکھ 50 ہزار روپے جبکہ عالمی سطح پر تقریباً 2 ہزار 258 امریکی ڈالر ہوگی۔ یہ نیا ماڈل فولڈایبل ٹیکنالوجی سے لیس ہوگا اور 12 جی بی ریم کے ساتھ 64 جی بی، 256 جی بی اور 512 جی بی اسٹوریج آپشنز میں دستیاب ہوگا۔ فون میں 5000 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہے جو وائرلیس چارجنگ اور 18 واٹ فاسٹ چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فولڈ ایبل آئی فون 17 ایئر کب لانچ ہوگا، خصوصیات کیا ہیں؟ آئی فون ایکس فولڈ میں...
ایپل جلد اپنی نئی سیریز ’iPhone 17‘ متعارف کرانے جا رہا ہے، جس میں ایک خاص ماڈل آئی فون 17 ایئر کی بازگشت زوروں پر ہے، یہ ماڈل ایپل کی تاریخ کا سب سے پتلا اسمارٹ فون ہوسکتا ہے، جس کی موٹائی محض 5.5 ملی میٹر جبکہ اس کا ڈسپلے 6.6 انچ کا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: ایپل صارفین کے لیے گوگل کا نیا فیچر، اہم سہولت دیدی ماہرین کے مطابق ایپل کا یہ پتلا ڈیزائن مارکیٹنگ حکمت عملی کا حصہ ہوسکتا ہے، کیونکہ یہ خصوصیت صارفین کی مانگ کے بجائے برانڈ کی پہچان کو بڑھانے کے لیے اپنائی گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایپل اس فون کی مدد سے قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت (اے...
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے آئندہ برس فولڈ ایبل اسمارٹ فون کی کیٹگری میں قدم رکھنے کی افواہوں میں تیزی آرہی ہے۔ چینی سماجی رابطے کے پلیٹ فارم وائیبو پر موجود ایک لِیکر ڈیجیٹل چیٹ اسٹیشن (ڈی سی ایس) نے آئی فون فولڈ (کمپنی کی جانب سے فون کا حتمی نام نہیں طے کیا گیا) کی اسکرین کے سائز سے متعلق تفصیلات لیک کر دیں۔ لیکس کے مطابق فولڈنگ ڈسپلے کا اندرونی حصہ مبینہ طور پر 7.7 انچز کا ہوگا جبکہ کوور اسکرین 5.5 انچز کی ہوگی۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ تناسب اینڈرائیڈ فونز سے مختلف ہوگا۔ ڈیجیٹل چیٹ اسٹیشن کی جانب سے اس لیک کے ساتھ ایک بار اس بات کی تصدیق کی گئی کہ ڈیوائس 2026...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سان فرانسسکو: ایپل نے اپنے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے، جو سال 2026 میں باضابطہ طور پر لانچ کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ فون ایپل کے اسمارٹ فونز کی دنیا میں ایک نئی جہت اور انقلابی تبدیلی کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل نے جنوبی کوریا کی مشہور کمپنی سام سنگ ڈسپلے کو فولڈ ایبل آئی فون کے لیے اسکرین پینلز کی تیاری کی ذمہ داری سونپی ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت خاصا توجہ کا باعث بن گیا جب یہ بات سامنے آئی کہ اس پراجیکٹ میں دونوں بڑی حریف کمپنیاں—ایپل اور سام سنگ—آپس میں تعاون کر رہی ہیں۔سام سنگ کو OLED اور فولڈ ایبل ڈسپلے...
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی پروڈکشن شروع کر دی جو سال 2026 میں ڈیبیو کرنے کیلیے تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فولڈ ایبل آئی فون ایپل کی اسمارٹ فون کی دنیا میں ایک اہم تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ جنوبی کوریائی کمپنی سام سنگ ڈسپلے کو ایپل کے آنے والے فولڈ ایبل آئی فون کیلیے پینلز بنانے کا کام سونپا گیا ہے۔ اگرچہ ایپل اور سام سنگ دونوں کمپنیاں اسمارٹ فون کی دنیا میں ایک دوسرے کی حریف ہیں لیکن اس معاملے میں دونوں کا ایک ساتھ کام کرنے کا فیصلہ کافی حیران کن ہے۔ سام سنگ کو OLED اور فولڈ ایبل ڈسپلے ٹکنالوجی میں عالمی رہنما کے طور پر جانا...
لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ایپل کے فولڈ ایبل آئی فون سے متعلق چند عرصے سے افواہیں گردش کر رہی ہیں جس میں اس کے ڈیزائن، بیٹری اور پائیداری کے بارے میں تفصیلات منظر عام پر آئی ہیں۔ اگرچہ ایپل نے ابھی تک باضابطہ طور پر اس ڈیوائس کی تصدیق نہیں کی ہے، تاہم کئی معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنی اپنے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کو نمایاں کرنے کے لیے سخت محنت کر رہی ہے۔ ایپل کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ اس کی باڈی پتلی ہو جو کم طاقت استعمال کرے۔ ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایپل اپنی پہلی فولڈ ایبل پروڈکٹ میں ڈسپلے پارٹس کو بہتر بنا کر یہ حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔...
اب تک متعدد کمپنیوں نے فولڈ ایبل فون تیار کیے ہیں مگر ایپل نے ایسا کوئی آئی فون تیار نہیں کیا۔اب ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب تک متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ ایپل کے حوالے سے اکثر مستند لیکس کرنے والے تجزیہ کار منگ چی کیو کے مطابق کمپنی کی جانب سے پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 کے آخر یا 2027 کے شروع میں متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون بک اسٹائل کا ہوگا یعنی آپ ڈسپلے کو کسی کتاب کی طرح کھول یا بند کرسکیں گے۔ فولڈ ایبل آئی فون بند ہونے پر 5.5 انچ ڈسپلے...
وزارت مذہبی امور کی جانب سے رواں برس حج کے موقع پر پاکستانی عازمین حج کو ضرورت کی مختلف اشیا مفت فراہم کی جائیں گی۔ اس مرتبہ عازمین حج کو سعودی عرب میں استعمال کے لیے بلا معاوضہ موبائل سم مہیا کی جائے گی، جس میں ڈیٹا اور وائس کال کی سہولت بھی میسر ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ کے مطابق اسی طرح ہر عازم حج شہری کو مفت ٹرالی بیگ اور ہینڈ کیری بیگ فراہم کیا جائے گا، جس میں بالترتیب 25 اور 7 کلو وزن کی گنجائش ہوگی۔ خواتین عازمین حج کو فری اسکارف فراہم کیا جائے گا جبکہ حج کے دوران منیٰ میں قیام کے لیے ہر حاجی کو فولڈنگ میٹرس بھی مفت دیے جائیں گے۔...
اسمارٹ فون کمپنی اوپو اپنے فائنڈ این 5 فولڈ ایبل کے لیے اپنی ٹیزر کمپین تیز کر رہی ہے۔ یہ ڈیوائس 2023 میں متعارف کرائے جانے والے اوپو فائنڈ این 3 کا تسلسل ہے جس کا صارفین کافی عرصے سے انتظار کر رہے ہیں اور اب اس کی فروری میں لانچ کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ پیٹ لاؤ کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جو اس فون کی خاصیت یعنی اس کی پتلی باڈی کی جانب اشارہ کرتی ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم وئیبو کے مطابق لانچ کے بعد اوپو فائنڈ این 5 مارکیٹ میں سب سے مہین فلیگ شپ فولڈ ایبل ہوگا۔ اس وقت یہ ریکارڈ اونر کا میجک وی تھری رکھتا ہے جس...
