2025-07-25@20:29:03 GMT
تلاش کی گنتی: 7
«کھلی ا نکھ سے»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سیپکو کی کھلی کچہری میں عوام پھٹ پڑے، ناجائز بلنگ اور بدعنوانی کے خلاف شدید احتجاج، سکھر میں سیپکو (SEPCO) کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی اور بجلی سے متعلق شکایات، مسائل اور مظالم کے خلاف کھل کر آواز بلند کی۔ کچہری کے دوران عوام کی جانب سے سیپکو کی مبینہ زیادتیوں، ناجائز بلنگ، غیر قانونی کٹوتیوں اور ناقص سروس کے خلاف شدید احتجاج سامنے آیا۔شہریوں کا کہنا تھا کہ سیپکو کی طرف سے بھیجے جانے والے بجلی کے بلوں میں بے تحاشا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ناجائز ڈِیڈکشن اور میٹر یونٹس کی بنیاد پر لاکھوں روپے کی کٹوتیاں کی جا رہی ہیں، جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) وفاقی محتسب اعلیٰ اعجاز احمد قریشی کی ہدایت پر وفاقی محتسب سیکریٹریٹ، ریجنل آفس سکھر کی جانب سے چیف مانیٹرنگ آفیسر کے دفتر، خیرپور میں عوامی شکایات کی سماعت کے لیے “آؤٹ ریچ کمپلینٹ ہیرنگ” کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر 160 سے زائد عوامی درخواستوں پر کارروائی کی گئی، جن میں سے 100 سے زائد درخواستوں کا موقع پر ازالہ کیا گیا۔ریجنل آفس سکھر کے ایسوسی ایٹ ایڈوائزر ڈاکٹر عبدالوحید ایندھڑنے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس کھلی کچہری میں سیپکو کی اوور بلنگ، ڈِیڈکشن، یوٹیلیٹی اسٹورز، سوئی گیس، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، ریڈیو پاکستان، پاکستان انجینئرنگ کونسل، پاکستان بیت المال سمیت دیگر اداروں سے متعلق شکایات سنی گئیں۔انہوں نے بتایا...
جاپان میں ایک آر پار دکھنے والا ٹرانسپیرنٹ گھر موجود ہے جسے "House NA" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ منفرد اور شفاف گھر ٹوکیو، جاپان میں واقع ہے جسے مقامی تعمیرانی کمپنی سو دوجیموتو ارکیٹیکٹ نے 2011 میں مکمل کیا تھا۔ اس گھر کے مواد میں صرف شیشے کی دیواریں اور اسٹیل کا فریم شامل کیا گیا ہے۔ اس کی زیادہ تر دیواریں شیشے کی ہیں جس کی وجہ سے اس گھر کے اندر باہر سب کچھ واضح نظر آتا ہے۔ یہ تین منزلہ عمارت ہے جو چھوٹے پلیٹ فارمز اور کھلی جگہوں کا مجموعہ ہے۔ مزید برآں اس میں کوئی روایتی کمرا نہیں ہے بلکہ پورا گھر چھوٹے پلیٹ فارمز اور زونز پر مشتمل ہے۔ اس میں ہر طرف سے سورج کی روشنی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور ایران نے زائرین کیلئے سرحد 24 گھنٹے کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی کے درمیان ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ محرم الحرام اور اربعین کے دوران پاک ایران سرحد 24 گھنٹے کھلی رہے گی، جبکہ بحری راستے سے زائرین کو ایران اور عراق بھجوانے پر بھی گفتگو کی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ایران کے درمیان سرحد زائرین کیلئے 24 گھنٹے کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ محرم الحرام اور اربعین کے دوران پاک ایران سرحد 24 گھنٹے کھلی رہے گی۔ ایرانی وزیر داخلہ...
پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد بھارت کی مودی سرکار آزادی صحافت پر حملہ آور ہے، اور غیرملکی میڈیا کو نشانے پر لیا ہوا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت میں صرف گودی میڈیا کو کھلی چھوٹ دی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں بھارتی غصہ بڑھنے لگا، پاکستان کی حمایت پر چینی اور ترک سوشل اکاؤنٹس بلاک کردیے مودی سرکار میں سچ بولنے یا حکومتی بیانیے سے اختلاف کی جرأت کرنے والے کو خاموش کرا دیا جاتا ہے۔ بھارت میں نہ صرف ملکی بلکہ غیر ملکی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بھی مودی سرکار کی پابندی کی زد میں ہیں۔ بھارت میں چین اور ترکیہ کے حقائق پر مبنی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز مکمل بلاک ہیں۔ گلوبل ٹائمز،...
پاکستان کو چیمپئینز ٹرافی سے قبل نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست نے اسکواڈ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا۔ گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میں مہمان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دیکر سہ ملکی سیریز کے افتتاحی میچ میں جیت درج کی، اس شکست نے پاکستانی ٹیم کے چیمپئینز ٹرافی سلیکشن کے اسکواڈ پر بھی سوالیہ نشان لگادیا۔ قومی ٹیم نے بابراعظم اور فخر زمان سے اوپننگ کروائی لیکن بابر فیل ہوئے، وہیں بالنگ لیڈر شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کی بھی کیوی بیٹر نے خوب دھائی کی۔ مزید پڑھیں: "بالنگ اوسط 100 کی اور بیٹنگ اوسط 9 کی" کیا سلیکشن ہے پاکستان نے اسپن بالنگ کے طور پر ابرار...