Jasarat News:
2025-12-14@22:41:56 GMT

اے این پی کا سینیٹ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اشاعت کی تاریخ: 30th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

پشاور (جسارت نیوز) عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)نے سینیٹ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔اے این پی کے ترجمان انجینئر احسان اللہ کا پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں کہنا ہے کہ اے این پی کے ایم پی ایز اسمبلی نہیں جائیں گے۔

جسارت نیوز سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: اے این پی

پڑھیں:

پشاور،وزیرصحت خلیق الرحمن بچے کو پولیو کے قطرے پلاکر مہم کا افتتاح کررہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251213-05-20

سیف اللہ

متعلقہ مضامین