2025-10-25@20:57:03 GMT
تلاش کی گنتی: 10
«گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سکردو»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت )1975ء میں تعمیر ہونے والی گورنمنٹ اسلامیہ سائنس ڈگری کالج کی عمارت کی مرمت کا کام4 کروڑ روپے کی لاگت سے 2021ء میں شروع کیا گیا تھا 4 سال گزرنے کے بعد بھی کالج کی مرمت کا کام مکمل نہیں ہو سکا ہے کالج کے پرنسپل عبد الحمید جونیجو نے بتایا کہ کالج کی تعمیر میں ایسا مٹیریل استعمال کیا گیا تھا کہ 1975ء سے لیکر 2021ء تک کالج کی عمارت میں ایک دراڑ بھی نہیں پڑی تھی اور بدین میں کتنے طوفان اور طوفانی بارشیں ہوئی لیکن کالج کی چھتوں سے ایک بوند پانی کی بھی نہیں ٹپکی اور جب اس کالج کی عمارت کا مرمت کا کام شروع ہوا تو کلاس رومز کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین(نمائندہ جسارت )پروفیسر عبدالحمید جونیجو کو پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ ڈگری کالج بدین جبکہ پروفیسر بے نظیر جونیجو کو پرنسپل گورنمنٹ زبیری کالج حیدرآباد تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔حکومت سندھ کے محکمہ تعلیم (کالجز) کی جانب سے پروفیسر عبدالحمید جونیجو کو پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ ڈگری کالج بدین جبکہ پروفیسر بے نظیر جونیجو کو پرنسپل گورنمنٹ زبیری کالج حیدرآباد تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق پروفیسر عبدالحمید جونیجو ایک تجربہ کار ماہر تعلیم کی حیثیت رکھتے ہیں، جنہوں نے بدین اور گردونواح کے طلبہ و طالبات کے لیے ہمیشہ معیاری تعلیم اور مثبت تعلیمی ماحول فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسی طرح پروفیسر بے نظیر جونیجو، جنہیں زبیری کالج...
فائل فوٹو گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر پیر سید صبغت اللّٰہ شاہ شہید گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سانگھڑ کے طلبہ نے گورنر ہاؤس کراچی کا دورہ کیا۔طلبہ نے تاریخی عمارت سمیت مختلف شعبہ جات کا جائزہ لیا، بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے تاریخی کمرے بھی دیکھے۔قائد اعظم کی زیراستعمال اشیاء سے متعلق طلبہ کو آگاہ کیا گیا۔طلبہ نے ”امید کی گھنٹی“ بجا کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق طلبہ نے کہا کہ گورنر اینیشیٹیوز عوامی فلاح و بہبود کے ضمن میں انتہائی شاندار ہیں۔
— فائل فوٹو کراچی کے گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز (انڈا موڑ) کے 3 اسسٹنٹ پروفیسرز کو طلبہ کے ایک گروپ نے بائیو میٹرک حاضری نہ لگانے پر زد و کوب کیا۔اساتذہ پر ہونے والے تشدد کے نتیجے میں اسسٹنٹ پروفیسر عمران ہاشمی کی طبیعت خراب ہو گئی، جنہیں فوری مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ اسسٹنٹ پروفیسر علی عباس زخمی ہو گئے۔بعدازاں ان غنڈہ عناصر نے مزید متشدد افراد کو کالج کے مرکزی دروازے پر جمع کرنا شروع کر دیا۔ کراچی: سرکاری کالج کا سپرنٹنڈنٹ فیس کے 9 لاکھ روپے لیکر فرار کراچی میں گورنمنٹ کالج کا سپرنٹنڈنٹ فیس کی مد میں لیے گئے لاکھوں روپے لے کر فرار ہوگیا۔ اساتذہ پر ہونے والے تشدد...
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نمبر1ڈیرہ میں یوم یکجہتی کشمیرکی پروقار تقریب کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2025 سب نیوز ڈیرہ اسماعیل خان ( محمد ریحان ) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نمبر1ڈیرہ میں یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد،مہمان خصوصی اسٹیشن کمانڈر ڈیرہ بریگیڈیئر عامر حیات تھے،تقریب میں کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نمبر1ڈیرہ میں یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقادکیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی اسٹیشن کمانڈر ڈیرہ بریگیڈیئر عامر حیات تھے، مہمان خصوصی کی آمد پر کالج کی پرنسپل اور طالبات نے انکا شاندار استقبال کیا،تقریب کے دوران طالبات نے تقاریر، قومی نغمے اور ٹیبلوز پیش کئے، شرکا نے...
ٹنڈو جام: گورنمنٹ ڈگری کالج کی نئی جدید لیب کا پریس کلب کے صحافی دورہ کر رہے ہیں
ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) گورنمنٹ ڈگری کالج کے پرنسپل رمیش کمار راٹھی نے پریس کلب کے صحافیوں کو گورنمنٹ ڈگری کالج کے دورے کی دعوت دی۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ اپنے اساتذہ کی کوششوں سے کالج میں جدید کمپیوٹر لیب اور لیبارٹری قائم کی ہے۔ اس سلسلے میں پرنسپل پروفیسر رمیش کمار راٹھی کا کہنا تھا کہ کالج میں طلباء کو جدید تعلیم کے حصول کے لیے لیبارٹری اور لائبریری کی اشد ضرورت تھی، ہم نے کوششیں کرکے نئی اور جدید لیبارٹری اور لائبریری بنائی ہے جس سے طلباء کمپیوٹر کے ذریعے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ کالج میں سولر سسٹم اپ گریڈ کیا ہے جس سے کالج میں بجلی کا...
لاڑکانہ: گورنمنٹ ڈگری کالج میں منعقدہ اسپورٹس گالا میں طلبہ رسہ کشی ایونٹ میں فتح کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے
لاڑکانہ: گورنمنٹ ڈگری کالج میں منعقدہ اسپورٹس گالا میں طلبہ رسہ کشی ایونٹ میں فتح کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے