گورنمنٹ ڈگری کالج میں اسٹوڈنٹ ویک کاانعقاد
اشاعت کی تاریخ: 5th, December 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
حیدر آباد(اسٹاف رپورٹر)(گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لطیف آباد نمبر 8 کی پرنسپل پروفیسر فوزیہ صابر کی سربراہی میں اسٹوڈنٹ ویک 2025ء منایا پرنسپل فوزیہ صابر اور دیگر فروفیسرز نے کامیاب طالبات کو شیلڈز اوراسناد دیں،اس موقع پر انگلش، اردو، اور سندھی تقریری مقابلوں کا ایک سلسلہ پیش کیا گیا جس میں انگریزی، اردو اور سندھی شعبہ جات کے زیر اہتمام اور شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام مہندی مقابلہ شامل تھا۔ انگریزی تقریری مقابلہ ہوئے میزبان پروفیسر مریم خان ججز پروفیسر نازش فیصل اور پروفیسر ثناء تحسین تھیں، انگریزی تقریری مقابلے میں1۔ ام ہانیہ 2,ازکا اور توبہ 3 تحریم,اردو تقریری مقابلہ کی میزبان پروفیسر ڈاکٹر فرخندہ جمال اور پروفیسر طوبیٰ شیخ، ججز پروفیسر ثناء خلود اور پروفیسر صائمہ شمس فاتحین، 1۔ حوریہ اور فبیحہ، 2- زیب النساء اور عمائمہ۔ 3,قرۃ العین ندیم,سندھی تقریری مقابلہ کی میزبان پروفیسر مرزیہ زہرہ اور پروفیسر ردانے کی۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: اور پروفیسر
پڑھیں:
گلگت میں ن لیگ کے ترقیاتی کاموں کا کوئی جماعت مقابلہ نہیں کرسکتی، احسن اقبال
فائل فوٹووفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ن لیگ کے ترقیاتی کاموں کا کوئی جماعت مقابلہ نہیں کرسکتی ہے۔
گلگت میں جیو نیوز سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ ہے، جس کا مقابلہ کوئی جماعت نہیں کرسکتی۔
انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں تمام جماعتیں اور ان کے لیڈرز انتخابی عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ اگر کوئی جماعت یہ کہتی ہے کہ اسے حصہ نہیں لینے دیا جارہا تو وہ اپنی شکست کا بہانہ تلاش کررہی ہے۔