2025-12-04@22:06:10 GMT
تلاش کی گنتی: 20

«اسسٹنٹ کمشنر کھپرو»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھپرو (نمائندہ جسارت)کھپرو میں اینٹی انکروچمنٹ کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کھپرو آفیس میٹنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق۔کھپرو میں بڑھتی ہوئی انکروچمنٹ کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کھپرو آفیس میٹنگ رکھی گئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر کھپرو سرمد شیخ ایس ایچ او. ڈی ایس پی. میونسپل کمیٹی کے سی ایم او. ٹریفک انچارج حسکو واپڈا کے لائن مین سپریندانٹ نعیم احمد۔ ریوینیو ڈپارٹمنٹ س?فل چانیہو۔ ہائی وے ڈپارٹمنٹ کے عہدیدار اور تاجر برادری کے صدر اور صحافی نے شرکت کی کھپرو میں انکروچمنٹ کے خلاف کارروائی کا آغاز جلد کیا جائے گا فرسٹ فیض میں سبزی گاڑا لوڈر رکشہ ہٹایا جائے گا باہر نکلی انکروچمٹ ختم کی جائے گی اور بھاری بھر کم چلان بھی کرنے کا حکم دیا اسسٹنٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھپرو (نمائندہ جسارت)کھپرو میں صوبائی محتسب اعلیٰ سندھ کی کھلی کچہری—شہریوں کی شکایات کے فوری حل کی یقین دھانی کروائی ۔ تفصیلات کے مطابق۔صوبائی محتسب اعلیٰ سندھ کے ریجنل ڈائریکٹر غلام شبیر میمن کی جانب سے مقامی ایک نجی ہال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں شہری، سماجی رہنما اور مختلف سرکاری محکموں کے نمائندے شریک ہوئے۔ کھلی کچہری کا بنیادی مقصد عوام کے مسائل سننا، سرکاری اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لینا اور شہریوں کو درپیش پریشانیوں کا فوری حل فراہم کرنا تھا۔ غلام شبیر میمن نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی محتسب کا ادارہ عوامی خدمت کے لیے قائم ہے، جہاں ہر شہری بغیر کسی سفارش اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھپرو (نمائندہ جسارت) کھپرو اور آس پاس کے دہی علاقوں میں آوارہ کتے کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ، کھپرو انتظامیہ کی نا اہلی، کتا مار مہم شروع نہ ہوسکی،ایک سال ہوگیا شہری پریشان ۔ تفصیلات کے مطابق کھپرو اور آس پاس کے علاقوں میں آوارہ کتوں کی بھرمار گلی محلوں چوراہوں جگہ جگہ آوارہ کتوں کے جھنڈ مگر کھپرو میونسپل کمیٹی کو نظر نہیں آتے جبکہ شہر بھر میں شہری پریشان رہتے ہیں بچے اسکول کیسے جائیں جبکہ تعلقہ سول اسپتال کھپرو میں ہر روز کی تعداد میں 20 سے زیادہ کتے کاٹنے کے کیس آنے لگے ہیں مگر کھپرو انتظامیہ کی نا اہلی و بے بسی ہے ایکشن لینے کو تیار نہیں ہے۔ کتوں کے جھنڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھپرو (نمائندہ جسارت) کھپروشہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا، جگہ جگہ ریڑیاں اور رکشے جگہ روک لیتے ہیں، ٹریفک اہل کار چند سو روپے لے کر سائڈ میں بیٹھ جاتے ہیں، شہری پریشان ۔تفصیلات کے مطابق کھپرو کے مین روڈ پر ٹریفک جام معمول بن گیا، شہری پریشان جگہ جگہ سبزی فروش ریڑے رکشے کھڑے ہوتے ہیں ،پیدل چلنے والے بچے بوڑھے شہری سب کا جینا محال ہو گیا ہے ۔ٹریفک پولیس بھی ان کو ہٹاتی نہیں ہے۔سیون جی روڈ ہو یا ہتنگو روڈ میرپورخاص روڈ ہو یا سانگھڑ روڈ سارا سارا دن ٹریفک جام رہتا ہے اسکول ٹائم میں بچے بچیاں خواتین اساتذہ سب پریشان ہوتے ہیں مگر کھپرو کی نا اہل انتظامیہ نہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251103-05-9 کھپرو(نمائندہ جسارت) کھپرو میں چینی کے ریٹ میں کمی نہ ہو سکی کھپرو انتظامیہ دفاتر تک محدود شہریوں کی دوہائی ۔تفصیلات کے مطابق کھپرو میں چینی کے ریٹ میں کمی نہ ہو سکی کھپرو انتظامیہ دفاتر تک محدود ہے ہول سیل مارکیٹ میں چینی 190 روپے فی کلو جبکہ پرچون دوکاندار 200 سے 210 روپے فی کلو میں فروخت کر رہے ہیں جبکہ چینی ہو سیل مارکیٹ میں 50 کلو کا بیگ 9300 روپے سے زائد میں فروخت کر رہے ہیں جسارت رپوٹر نے مارکیٹ کے تاجر سے بات کی تو انہوں بتایا چینی مارکیٹ میں بہت شارٹ ہے سانگھڑ شوگر ملز مال نہے دے رہی اسیطرح دیگر شوگر ملز مال نہیں فروخت کر رہی ہے جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھپرو (نمائندہ جسارت) کھپرو اقلیت برادری کا پچاس سال سے زائد پرانا قبرستان سیوریج کے پانی میں ڈوب گیا کھپرو انتظامیہ کی بے حسی ۔ تفصیلات کے مطابق۔ اقلیت برادری کا قدیمی قبرستان جو 50 سال سے بھی زائد پرانا ہے کھپرو انتظامیہ کی بے حسی ہے جو کہ پورے شہر کی صاف صفائی کرتے ہیں صاف کرنے میں اپنے ادا کرتے ہیں دن رات محنت کرتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو ڈیوٹی کا دوران بھی اس دنیا سے جا چکے ہیں اج عالم یہ ہے کہ ان کی اخری ارام گاہ شہر کے گندے پانی میں ڈوبی ہوئی ہے شہر کا گندا پانی یہاں جمع ہوتا ہے جبکہ کچھ ہی فاصلے پر ڈسپوزل بھی ہے یہاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 250928-2-22 جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھپرو (نمائندہ جسارت) مون سون کی پہلی ہی بارش نے کھپرو کو جھل تھل میں بدل دیا گلی محلوں چوراہوں میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہو گیا جبکہ انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے حیسکو انتظامیہ کھپرو نے کسر نہ چھوڑی 18 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی فالٹ نہ مل سکا دوہری اذیت میں مبتلا کر دیا شہریوں کو شہری کی دہائی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا 26 جون سے 29 جون اچھی بارش ہو سکتی ہے کھپرو انتظامیہ نے موثر انتظامات نہ کیہ۔ کھپرو میں اس سال کئی تعمیراتی کام ہوئے بِ حساب ہوئے ہیں مگر اچھی حکمت عملی نہ اپنائی گئی جس کی وجہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھپرو (نمائندہ جسارت)کھپرو گزشتہ روز چوٹیاری ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے چار نوجوانوں کی نمازِ جنازہ کھپرو کے عید گروانڈ میں ادا کر دی گئی۔کھپرو گزشتہ روز چوٹیاری ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہوئے جن کے نام شاہ زیب ولد اسلم جٹ احتشام راجپوت چوہان عمر اور امان اللہ شامل ہیں چاروں نوجوان حفظ و قرآن بھی تھے شہید ہونے والے چاروں نوجوانوں کی نمازِ جنازہ کھپرو کے عید گروانڈ میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں پی پی صدر سانگھڑ ایم پی علی حسن ہنگورجو ایم این اے شازیہ عطا مری کہ بھائی اکبر مری جرنل سیکرٹری عمر گل ہنگورجو تعلقہ کھپرو کے وارث درس چیئرمین مونسپل کمیٹی کھپرو کے امتیاز حسن...
    کھپرو (نمائندہ جسارت)کھپرو میں ہارٹ اٹیک یا میجر اٹیک میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ غیر معیاری اشیا بازاروں میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ کھلے پکوان کی فروخت بھی جاری ہے جس پر سندھ حکومت کی پابندی ہونے کے باوجود بازاروں میں سرے عام فروخت ہوتا ہے جس کا فوڈ ڈپارٹمنٹ کوئی نوٹس نہیں لیتا جبکہ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ بھی جاگنے کو تیار نہیں وجہ معلوم نہ کر سکی کھپرو میں 15 روز کے دوران 10 اموات ہو گئی صرف8 سے 10 منٹ میں اموات ہوئی میجر اٹیک کہہ لیں وجہ صرف کھلا آئل ہے بازاروں میں فروخت ہونے والی غیر معیاری اشیا جو بازاروں میں فروخت ہو رہی ہے فوڈ ڈپارٹمنٹ صرف دفاتر...
    کھپرو (نمائندہ جسارت)تین دہائیوں سے قائم اسکول آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم بلڈنگ۔ فرنیچر۔ واشروم۔ پینے کیلیے صاف پانی تک میسر نہیں۔تفصیلات کے مطابق کھپرو کے نزدیک بس اسٹاپ یونین گوٹھ محمد صالح سمیجو میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول صالح سمیجو جو 1994میں قائم ہوا جسکا سیمس کوڈ 407020361 الاٹ ہے اسکول میں اس وقت 160بچے زیرتعلیم ہیں جن میں 40 فیصد بچیاں بھی ہیں۔ اور ان سب بچوں کیلیے صرف ایک استاد مقرر ہے اسکے علاوہ نہ بلڈنگ۔ نہ فرنیچر۔نہ پینے کیلیے صاف پانی۔نہ ہی واش روم کی سہولت کچھ بھی میسرنہیں۔ بچے اینٹوں پر لکڑی کے ٹکڑے رکھ کر عارضی بینچ بنا کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں ڈیوٹی پر موجود استاد محمد یامین راجڑ کے بقول...
    کھپرو (نمائندہ جسارت) کھپرو 46 محکموں کے ریٹائرڈ ملازمین نے بنیول فنڈ گروپ انشورنس کے پیسے نہ ملنے پر سندھ حکومت کے خلاف کھپرو شہید چوک پر احتجاج کیا ہمارا حق واپس دو کے نعرے ۔ تفصیلات کے مطابق کھپرو 46 محکموں کی ریٹائرڈ ملازمین نے بنیول فنڈ گروپ انشورنس کے پیسے نہ ملنے پر کھپرو شہید چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت استاد مرتضیٰ مری ،استاد جمالی، استاد مجید مری،آرگنائزر استاد خیر محمد مری اور جنرل سیکرٹری میمن شاہ نے سندھ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا بڑی بڑی گاڑیوں کے خریدنے کے پیسے موجود ہیں سندھ حکومت کے خزانے میں مگر ہمارے گروپ انشورنس بنیول فنڈ دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں، بینول فنڈ ہمیں دیا جائے...
    کھپرو (نمائندہ جسارت) پانی وارا بندی کے دوران نہروں اور شاخوں میں صفائی نہ کی گئی، بلکہ غیر قانونی طور پر نہروں میں سے مٹی نکالنے کے ٹھیکے آبپاشی کے افسران کی ملی بھگت سے ٹھیکیداروں کو دے دیے گئے، بند کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، شہریوں کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق نہروں اور شاخوں کی صفائی نہ کی گئی بلکہ غیر قانونی طور پر نہروں میں سے مٹی نکالنے لگے، آبپاشی افسران سے ملی بھگت کر کے کرپٹ عملے نے ٹھیکے ٹھیکیداروں کو دے دیے، جبکہ بھل صفائی تو نہ ہوئی، مٹی بے تحاشا کھودی گئی جسے کروڑوں روپے کے عوض میں بیچ رہے ہیں، جس سے بند بھی کمزور ہو گئے...
    کھپرو (نمائندہ جسارت) سروری اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے چوٹیاریوں سانحے کے خلاف شہید چوک پر احتجاج۔ مظاہرین نے مقتولین کے انصاف تک مظاہرے اور احتجاج جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا۔ مظاہرین نے ایس ایس پی سانگھڑ کو حالات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے فوری تبادلے کا مطالبہ بھی کیا ۔ تاحال ایف آئی آر درج نہیں کی گئی، اگر رات تک ایف آئی آر درج نہ ہوئی تو ایس ایس پی سانگھڑ کے دفتر کا گھیراؤ کریں گے۔ مظاہرین نے دھرنے کے بعد احتجاجی واک بھی کی۔
    کھپرو (نمائندہ جسارت) کھپرو کے نواحی علاقے جانی جونیجو میں جونیجو برادری میں جھگڑا ، جھگڑے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق 17 افراد زخمی،16 زخمیوں کو سول اسپتال سانگھڑ لایا گیا۔ ایک کو تعلقہ سول اسپتال کھپرو بھی لایا گیا جہاں طبی امداد دی گئی کھپرو پولیس بھی پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کھپرو کے نواحی گائوں جانی جنیجا میں جونیجو برادری میں جھگڑا جھگڑے کے نتیجے چوٹیاری میں 3 افراد جاں بحق 17 افراد زخمی، 16 زخمیوں کو سول اسپتال سانگھڑ لایا گیا۔ایک زخمی کو تعلقہ سول اسپتال بھی لایا گیا۔ جبکہ ہلاک ہونے والوں کو جوان جونیجو،علی بخش، باروچو شامل جبکہ زخمیوں میں مرد، عورتوں اور بچوں سمیت کا نام نوید علی کا بیٹا شیر محمد جونیجو،...
    کھپرو (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر نبی بخش سولنگی نے کھپرو سے میرپورخاص/ سانگھڑ جاتے ہوئے ٹرانسپورٹ کے کرائے اور اوور لوڈنگ کو چیک کیا اور وارننگ بھی دی، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے سرکاری لسٹ کے مطابق وصول کریں۔ انہوں نے کہا کہ چھت پر گاڑیوں کی چھت نہ لگائیں، ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قانون پر عمل کریں، ورنہ ان کے خلاف کارروائی بھی کی جائے گی، عوام کو ریلیف دینا اولین ترجیح ہے۔
    کھپرو (نمائندہ جسارت)کھپرو اسسٹنٹ کمشنر کھپرو نبی بخش سولنگی نے آج کلین اینڈ گرین کھپرو مہم کا باقاعدہ آغاز پودے لگا کے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کھپرو اسسٹنٹ کمشنر کھپرو نبی بخش سولنگی نے آج کلین اینڈ گرین کھپرو مہم کا باقاعدہ آغاز پودے لگا کے کردیا ہے اسسٹنٹ کمشنر آفس کے باہر شجر کاری کرنے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر کھپرو نبی بخش سولنگی کا کہنا تھا کہ کلین اینڈ گرین کھپرو گرینڈ آپریشن جب پائے تکمیل تک پہنچے گا تو ان شاء اللہ کھپرو شہر ایک ماڈل شہر کی طرح ابھر کر سامنے آئے گا۔ انہوں نے عوام کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عوام کے لیے بھی پیغام دیا کہ عوام بھی کوشش کر کے زیادہ...
    کھپرو (نمائندہ جسارت) پریس کلب کے 2025 کے انتخابات پریس کلب کے دفتر میں ہوئے، تمام ممبران نے اپنی شرکت یقینی بنائی، تمام ممبران کے ووٹس اور باہمی مشاورت کے تحت سابق صدر پریس کلب محبوب خان بابو کو سرپرست اعلیٰ، صدر شہباز شاکر قائم خانی، جنرل سیکرٹری مظفر سرفراز قائم خانی، سینئر نائب صدر رانا ذوالفقار علی راجپوت، نائب صدر حسین بخش جونیجو، جوائنٹ سیکرٹری عبید اللہ خان، انفارمیشن سیکرٹری گل محمد شر، فنانس سیکرٹری عطا محمد خان اور آفس سیکرٹری عبد الشکور رند کو منتخب کیا گیا، جبکہ ممبران میں سینئر صحافی ہاشم مری اور منیب احسن شامل تھے۔ سابق صدر محبوب خان بابو نے اپنا اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پریس کلب ہمیشہ غریب کی حمایت...
    کھپرو (نمائندہ جسارت) حد دخلیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے ایک ماہ پہلے حد دخلیاں ختم کرنے کے لیے شہری انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا تھا کہ جس نے سڑک پر قبضہ کر رکھا ہے وہ فوری سڑک خالی کردے، بصورت دیگر کارروائی کی جائے گی، انتظامیہ کی جانب سے حد دخلیاں کرنے والوں نے انتظامیہ کی باتوں کو سنجیدگی سے نہ لیا جس پر عوام نے سینیٹر قرۃ العین مری اور چیئرمین حاجی امتیاز حسن درس کو دوبارہ شکایات درج کروائیں جس پر انہوں نے فوری ایکشن لیا اور شارٹ نوٹس پر کارروائی کا عندیہ دے دیا گیا۔ اس کے بعد منگل سے مشینری منگوا کر اسسٹنٹ کمشنر...
۱