چوٹیاری ٹیم میں ڈوبنے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
اشاعت کی تاریخ: 10th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کھپرو (نمائندہ جسارت)کھپرو گزشتہ روز چوٹیاری ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے چار نوجوانوں کی نمازِ جنازہ کھپرو کے عید گروانڈ میں ادا کر دی گئی۔کھپرو گزشتہ روز چوٹیاری ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہوئے جن کے نام شاہ زیب ولد اسلم جٹ احتشام راجپوت چوہان عمر اور امان اللہ شامل ہیں چاروں نوجوان حفظ و قرآن بھی تھے شہید ہونے والے چاروں نوجوانوں کی نمازِ جنازہ کھپرو کے عید گروانڈ میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں پی پی صدر سانگھڑ ایم پی علی حسن ہنگورجو ایم این اے شازیہ عطا مری کہ بھائی اکبر مری جرنل سیکرٹری عمر گل ہنگورجو تعلقہ کھپرو کے وارث درس چیئرمین مونسپل کمیٹی کھپرو کے امتیاز حسن درس اوراہل علاقہ، رشتہ داروں اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ المناک واقعے پر کھپرو شہر میں مکمل سوگ منایا جا رہا ہے اور کاروباری سرگرمیاں بند رہیں۔ شہر کی فضا غمگین ہے اور ہر آنکھ اشکبار دکھائی دے رہی ہے۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: کھپرو کے
پڑھیں:
معرکہ حق میں بھارت کو کتنا نقصان پہنچا؟ احتجاج میں شامل بھارتی طلبہ نے بھی پاکستان کے مؤقف کی حمایت کردی
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارت میں ہونے والے احتجاج میں شامل ایک بھارتی طالبہ اپنی ہی حکومت کے مؤقف پر سوالات اٹھاتے ہوئے سخت تنقید کرتی نظر آ رہی ہے۔ ویڈیو میں طالبہ کا کہنا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے بھارتی رافیل طیارے گرائے اور بھارتی فوجیوں کو بھی مارا ہے تاہم اس وقت بھارتی حکومت نے ان تمام دعوؤں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا تھا۔
Array koi baat nahi it's ok pic.twitter.com/ZwimtIcx4a
— iffi (@iffiViews) July 22, 2026
طالبہ ویڈیو میں کہتی ہے کہ اب اگر ایک سال بعد حکومت خود یہ تسلیم کر رہی ہے کہ اس دوران چھ بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے تو اس سے عالمی سطح پر یہی تاثر جائے گا کہ پاکستان کے دعوے درست تھے۔ اس صورتحال نے بھارتی حکومت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے آخر میں وہ یہ بھی کہتی ہے کہ اس کے بعد پاکستان کے سامنے بھی ہماری عزت نہیں رہی۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے شیئر کی جا رہی ہے جہاں صارفین اس پر مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔ بعض صارفین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دیگر دعوے بھی درست تھے جبکہ کچھ صارفین نے بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے حقائق چھپانے اور متضاد بیانات دینے کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
انڈین آرمی بھارتی طیارے پاک آرمی پاک فوج پاکستانی فوج رافیل ویڈیو وائرل