2025-11-03@20:50:03 GMT
تلاش کی گنتی: 406

«جعلی نوکری»:

    کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے محمدآصف سارک اسنوکر چمپئن شپ جیت لی۔کولمبو میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں محمد آصف نے سری لنکا کے تھاہا ارشاتھ کو شکست دی۔ محمد آصف نے یہ مقابلہ بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے جیتا۔دوسری جانب وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی اسنوکر...
    کولمبو:پاکستان کے اسنوکر کے ماہر کھلاڑی محمد آصف نے کولمبو میں ہونے والی سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں محمد آصف نے سری لنکا کے طہ عشرت کو ہرایا۔ ایونٹ کی اہم بات یہ تھی کہ محمد آصف نے پورے ایونٹ کے دوران...
    پاکستان کے محمد آصف سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ کولمبو میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں محمد آصف نے سری لنکا کے طہٰ عشرت کو شکست دی۔ محمد آصف نے یہ مقابلہ بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے جیتا۔ دوسری جانب وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی اسنوکر کھلاڑی محمد آصف کو تیسری سارک اسنوکر...
    رشوت لینے پر اسلام آباد پولیس کے ڈولفن اہلکار کی نوکری ختم ہردی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رشوت کی شکایت پر ڈی آئی جی آسلام آباد نے نوٹس لیا اور ڈولفن اہلکار حسن مقصود کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ برخاست اہلکار نے دوران چیکنگ کالے...
    شہری سے رشوت لینے پر اسلام آباد پولیس کا اہلکار نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’اسلام آباد پولیس کو پنجاب پولیس بننے سے روکا جائے‘، رشوت لینے کی ویڈیو پر تنقید ترجمان اسلام آباد  پولیس کے مطابق رشوت کی شکایت پر ڈی آئی جی آسلام آباد نے نوٹس لیتے ہوئے ڈولفن فورس...