2025-09-18@03:45:13 GMT
تلاش کی گنتی: 3

«نلتر ویلی»:

    گلگت بلتستان کی دلکش وادی نلتر میں دوسرا گراس اسکی چیمپیئن شپ شاندار مقابلوں کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ ایونٹ میں پیریلل جائنٹ سلالوم اور جائنٹ سلالوم کے دلچسپ مقابلے شامل تھے جنہیں دیکھنے کے لیے مقامی شائقین کے ساتھ ساتھ گلگت شہر سے بھی بڑی تعداد میں مہمان شریک ہوئے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ...
    ویب ڈیسک: گلگت بلتستان کی بابوسرویلی میں ایک اور دلخراش واقعہ، نجی نیوز چینل کی اینکرپرسن شبانہ لیاقت شوہر اور 4بچوں سمیت لاپتہ ہوگئی۔  ترجمان گلگت بلتستان حکومت کا کہناہے مقامی رضاکارکوشبانہ لیاقت کاپرس اورشناختی کارڈمل گیا، ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کا کہناہے لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ریسکیو اینڈ سرچ...
    آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں چیتے کو انسانی خون کی لت پڑ گئی اور چوبیس گھنٹوں کے دوران دوسری بار شہری پر حملہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا ڈپٹی کمشنر اعجاز احمد میرنے بتایا کہ چیتے کو انسانی خون کی لت پڑ گئی،چوبیس گھنٹوں میں ایک بار...
۱